نتائج تلاش

  1. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اجماعِ صحابہ اس دھاگے میں اس بحث کی گنجائش نہیں ہے کہ کون کس مکتبِ فکر کی نمائیندگی کر رہا ہے ؟ اور دوسری اہم بات یہ کہ ۔۔۔ جو مکتبِ فکر حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو باغی قرار دیتا ہے (نعوذ باللہ) ، وہ مکتبِ فکر ’ناصبیت‘ کے نام سے بدنام ہے ۔۔۔ اور میرا تعلق بہرحال اس مکتبِ فکر سے نہیں ہے ۔ ہاں ،...
  2. باذوق

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    صحیح بخاری کی کتاب النکاح کا ایک باب کا عنوان یہ ہے ‫: باب من قال لا نكاح إلا بولي‏.‏ لقول الله تعالى ‏{‏فلا تعضلوهن‏}‏ فدخل فيه الثيب وكذلك البكر‏.‏ وقال ‏{‏ولا تنكحوا المشركين حتى يؤمنوا‏}‏ وقال ‏{‏وأنكحوا الأيامى منكم‏}‏‏۔ یعنی ‫: ولی کے بغیر نکاح صحیح نہیں ہوتا کیونکہ اللہ تعالیٰ سورہ...
  3. باذوق

    اسلام اور تصوف

    سمندر کا سکوت ۔۔۔ کہہ رہا ہے موجِ دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے !! آئینہ ایک یہ بھی ہے ۔۔۔
  4. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اسلام اور مختلف فلسفے ۔۔۔ خاکسار نے اب تک کی بحث میں ۔۔۔ تصوف کو نہ تو سراسر غلط قرار دیا ہے اور نہ صحیح ۔ جو بات عین دین کے طور پر پیش کی جائے تو اس کا ثبوت بھی خیر القرون سے پیش کیا جانا لازمی ہے کیونکہ فرمانِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کے مطابق اسلام کا بہترین دور وہی رہا ہے ۔ باذوق کی...
  5. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اجماعِ صحابہ محترم المقام شاکر القادری صاحب میں بہت ادب و احترا م کے ساتھ گذارش کروں گا کہ اس طرح بےبنیاد طعنے دینے سے باز آ جائیں ۔ یہ آپ جیسی معتبر علمی شخصیت کو زیب نہیں دیتا ۔ اور ۔۔۔۔ حسینیت کسی خاص طبقے یا فرقے کی جاگیر نہیں بلکہ ہر اس مسلمان کی میراث ہے جو قرآن و سنت کی صاف و شفاف...
  6. باذوق

    اسلام اور تصوف

    جاوید احمد غامدی جاوید احمد غامدی صاحب کی علمی شخصیت اپنی جگہ مسلم ہے ۔ لیکن ظاہر سی بات ہے کہ 100 فیصد حق نہ تو غامدی صاحب کی تشریحات میں مخفی ہے ، نہ طاہر القادری صاحب کی تحقیق میں اور نہ ہی کسی اہل حدیث عالم کی کتاب یا بیان میں ۔ اس کی ایک مثال علامہ البانی کی لے لیجئے ۔ (آپ کا تعارف...
  7. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اجماعِ صحابہ ہاں ! بےشک ایک معیار ہے ۔ لیکن پہلے اتنا جان لیجئے ۔۔۔ مگر میں کیوں بتاؤں ۔۔۔ یہ تو سب ہی کو پتا ہے کہ قرآن میں دو طرح کے علماء کا بیان ہوا ہے ۔ ایک علماء حق اور دوسرے علماء سوء ۔ اور دوسری اہم بات یہ کہ اہل سنت و الجماعت مسلمانوں کے نزدیک صرف نبی معصوم ہوتا ہے باقی ہر کسی سے...
  8. باذوق

    تعارف فاروق راشد کو خوش آمدید

    السلام علیکم ! اردو محفل پر ایک اور دینی و علمی شخصیت تشریف لائی ہے ۔۔۔ :) آپ کا اسمِ گرامی فاروق راشد ہے ۔ فاروق بھائی اردو فورمز کی دنیا میں ایک غیر متنازعہ اور مقبول شخصیت کے طور پر متعارف ہیں ۔ آپ اردوپیجز کی انتظامیہ میں شامل رہ چکے ہیں اور اردوپیجز کی ترقی میں آپ کا نمایاں حصہ ہے ۔...
  9. باذوق

    اسلام اور تصوف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، برادرِ محترم جاوید اقبال ! بہت شکریہ ۔ آپ نے چار رابطے دیے ۔ تین تو میں بہت پہلے پڑھ چکا ہوں ۔ آخری رابطہ میرے لیے نیا ہے ۔ پہلا ربط : مضمون مولانا وحید الدین خان کی ذاتی تحقیق ہے ۔ اور مولانا ہندوستان کی متنازعہ دینی شخصیت ہیں ۔ آپ مشہور مجلہ ’الرسالہ‘ کے...
  10. باذوق

    اسلام اور تصوف

    عملاََ و فعلاََ اہل تصوف ۔۔۔ ؟؟ محترم رضا صاحب سب سے پہلے تو یہ بات یاد رکھئے گا کہ ۔۔۔ تصوف پر بحث خاکسار نے شروع نہیں کی ہے ۔ اگر آپ اس دھاگے کا پہلا خط ہی غور سے پڑھ لیتے تو شائد آپ کو ایسی غلط فہمی نہ ہوتی ۔ تصوف پر بحث محترم محب علوی صاحب نے شروع کی تھی ، یہ کہتے ہوئے کہ : اس کے حق میں...
  11. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اتباعِ قرآن و سنت ‌اگر ایسا ہے تو پھر انٹر نیٹ پر مخصوص نظریات کا تانا بانا تیار کرنے کے لیے شب و روز کی سعی نا مشکور کس لیے ۔ جس کے جو نظریات ہیں وہ ان کے مطابق انفرادی طور پرعبادت و ریاضت میں مشغول رہے۔ انٹر نیٹ پر مختلف فورموں پر بحث و جدال کے ذریعہ اپنے گرد نظریاتی مریدوں کا مجمع لگانے...
  12. باذوق

    اسلام اور تصوف

    تصوف جس شے کا نام ہے اور علما نے اس کی جو تعریف کی ہے وہ شے قرآن و حدیث کے عین مطابق ہے کیا قرآن و حدیث میں ایسا کہیں لکھا ہے کہ : علماء کی بیان کردہ تعریف ہی عین اسلام کی تعریف ہے ؟ اگر خیرالقرون میں تصوف کی موجودگی کا دعویٰ ہے ۔۔۔ تو صحاح ستہ کی کسی مستند صحیح حدیث سے اس کا ثبوت پیش فرمائیں...
  13. باذوق

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    بڑی خامی ؟؟ بہت معذرت ! میرے تجربے کے مطابق ۔۔۔ نستعلیق فونٹ ، Find کی سہولت نہیں دیتا ۔ خود میں‌ نے ذاتی طور پر اوپن آفس سے دو pdf فائلیں‌ بنا کر چیک کیا تھا ۔ جس pdf میں‌ ایشیا نسخ استعمال کیا گیا اس میں‌ ہر لفظ کی تلاش بآسانی ممکن ہو سکی ۔ جس pdf میں‌ نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا اس میں‌...
  14. باذوق

    اسلام اور تصوف

    اتباعِ قرآن و سنت بھائی راسخ ۔۔۔ غالباََ آپ نے غور نہیں فرمایا ۔۔۔ میں واضح طور پر لکھ چکا ہوں کہ ۔۔۔ اقوالِ رجال تو بہت ہیں اور " اقوالِ رجال " کو قبول کرنے یا ردّ کرنے کا ذکر بھی میں نے نہیں چھیڑا ۔ میں نے صرف ایک گذارش کی تھی کہ ۔۔۔ تصوف ۔۔۔ کو قرآن و حدیث سے ثابت کر دیا جائے ! امام...
  15. باذوق

    اردوداں کہانیوں کی تلاش میں

    اس دھاگے کو حذف کیا جائے السلام علیکم! باذوق انتہائی سنجیدگی سے اردو محفل کی انتظامیہ کو مشورہ دینا چاہے گا کہ اس دھاگے کو مقفل نہیں بلکہ فوری حذف کیا جائے ۔ نعمان : تکنالوجی کے حوالے سے آپ کی صلاحیتوں کے سبب مَیں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں ۔۔۔ اور آپ کے بعض خیالات کی تائید میں ۔۔۔ میرا یہ...
  16. باذوق

    اسلام اور تصوف

    انسانی عقل محدود ہے ۔ جب کوئی انسان شریعتِ اسلامی پر ایمان لاتا ہے تو مسلمان کہلاتا ہے ۔ ایمان لانے کے بعد ۔۔۔ عقل ، وحی کے تابع ہو جاتی ہے ۔ اور وحی ۔۔۔ وہ ہے جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جلی حالت (قرآن) میں بھی نازل ہوئی اور خفی حالت (حدیث) میں بھی ! لہذا ‌ایک مسلمان ۔۔۔ قرآن و حدیث...
  17. باذوق

    ‫’حسبنا کتاب اللہ‘ کا کیا مطلب ۔۔۔؟

    بسم اللہ الحمٰن الرحیم کتاب اللہ - سے کیا مراد ہے ؟ بےشک قرآن کو ’لاریب فیہ‘ کہا گیا ہے ، لیکن ۔۔۔ اگر ہم نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی زبان پر بھی ایمان رکھتے ہیں تو جان لینا چاہئے کہ زبانِ رسالت سے یہ بھی فرمایا گیا ہے ‫: الا اني اوتيت الكتاب و مثلہ ۔ ( میں قرآن کے ساتھ اس کی مثل ایک...
  18. باذوق

    قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ

    قرآن کمپلکس السلام علیکم برادرم راسخ ، یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ قرآن کمپلکس میں کام کرتے ہیں ۔ قرآن کمپلکس کا جو اُردو ترجمہ آن لائن دستیاب ہے ، اس کی سافٹ کاپی کے حصول کے لیے میں نے دو چکر لگائے تھے مدینہ منورہ کے ۔ حتیٰ کہ میں نے اپنے آفس کے مالک (جن کے وسیع تعلقات ہیں) کا سفارشی...
  19. باذوق

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    دھاگے کا عنوان ہے : دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نظر یہ وہ ترچھی نظر والی نظر نہیں ۔۔۔ بلکہ ۔۔۔ نذر ہے ! اطلاعاََ عرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol:
  20. باذوق

    اردو لغت کی اوپن آفس میں شمولیت

    دوست ! آپ کو میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو ۔ میں وہ فائل ur_PK.dic ڈاؤنلوڈ کر لی ہے ۔ اس کو اوپن آفس میں‌ شامل کر کے چیک کرتا ہوں‌ ابھی ۔۔۔۔۔
Top