نتائج تلاش

  1. باذوق

    محفل کی سست‌رفتاری: جاواسکرپٹ

    پچھلے ایک ہفتے سے محفل کے کھلنے کی رفتار بہت کم ہے۔
  2. باذوق

    اطیعواللہ و اطیعوالرسول

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اطیعواللہ و اطیعوالرسول دین اور دنیا ۔۔۔ دونوں کے معاملے میں ، اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی شریعت میں جتنے بھی امر و نہی ( کرنے اور نہ کرنے کے کام ) ہیں، ان سب کی اتباع واجب ہے ۔ اس کی تائید میں درج ذیل آیاتِ مقدسہ ملاحظہ کریں ۔ اور جو کچھ تمھیں...
  3. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    دو باتیں ۔۔۔ >> پاکستان کی آزادی کا جشن منانے کا تعلق تو اسے ضرور منانا چاہیئے کیونکہ اس روز مسلمانوں نے اسلام کی خاطر قائم ہونے والی ایک آزاد سرزمیں کی طرف اسلام کے نام پر ہجرت کی تھی اور ہجرت کا دن تو یادگار ہوتا ہی ہے ۔۔۔۔ بےشک ہجرت کا دن یادگار تھا۔ رسولِ عربی (ص) کا بھی اور برصغیر کے...
  4. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    مایوسی ۔۔۔۔۔ نبیل ، آپ کی غیرجانبداری کے متعلق میں اچھے خیالات رکھتا ہوں لیکن آپ کے اِس پیغام نے مجھے کافی مایوس کیا ہے۔ خاص طور سے اس بات نے کہ ۔۔۔ میں دوسروں کو زچ کیے جانے کے فن میں ماہر ہوں ۔۔۔ میرا دل توڑ دیا ہے۔ حالانکہ میں نے اس موضوع کو ابھی آگے بڑھانے کا ارادہ کیا تھا کہ ابھی یہ...
  5. باذوق

    اب کس کو آنا ہے

    جی بھائی ، حاضر۔ ویسے میں‌تو اب جا رہا ہوں۔ میرا آفس جمعرات کو صرف دیڑھ بجے (پاکستانی ساڑھے تین) تک ہی رہتا ہے۔ پھر اب ہفتہ کی صبح آٹھ بجے دوبارہ ملاقات ہوگی۔ ماالسلامہ۔
  6. باذوق

    حضور کےدست اقدس میں تمام خزانوں کی چابیاں دیئےجانےکا بیان

    صحیح مسلم کی حدیث کا ایک ٹکڑا ۔۔۔ اور مجھ کو زمین کے خزانوں کی کنجیاں ملیں ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے الفاظِ مبارک کا یہ ٹکڑا صحیح مسلم کی ایک حدیث میں درج ہے۔ (حدیث کا عربی متن یہاں ہے ، حدیث نمبر ٦١١٦ )۔ امام نَوَوِی رحمہ اللہ اس حدیث کی تشریح میں فرماتے ہیں ؛ خزانوں سے مراد...
  7. باذوق

    کفار سے مقابلے کی تیاری ۔۔۔ کیسے ؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کفار سے مقابلے کی تیاری ۔۔۔ کیسے ؟! کافروں سے مقابلے میں نصرت و فتح کے لئے '' ایمان '' کی شرط کا قرآن میں بار بار ذکر آیا ہے۔ جب کہ '' ٹیکنالوجی '' ( یعنی : دنیاوی عصری تعلیم ) کے حصول کے لئے پورے قرآن مجید میں صرف ایک جگہ ہی حکم دیا گیا ہے۔ ملاحظہ کیجئے ...
  8. باذوق

    پروین شاکر کی مختصر نظمیں

    ٣ مزید نظمیں نوید سماعتوں کو نوید ہو ۔۔۔ کہ ہوائیں خوشبو کے گیت لے کر دریچہٴ گل سے آ رہی ہیں ! ============ ایک شعر خوشبو بتا رہی ہے کہ وہ راستے میں ہے موجِ ہوا کے ہاتھ میں اس کا سراغ ہے ============ تشکر دشتِ غربت میں جس پیڑ نے میرے تنہا مسافر کی خاطر گھنی چھاؤں پھیلائی ہے اُس...
  9. باذوق

    برین واشنگ کیسے ہوتی ہے

    ذاکر نائک اردو یونی کوڈ میں ۔۔۔ قیصرانی بھائی ، ڈاکٹر ذاکر نائک کی سائٹ www.irf.net کو اُردو یونیکوڈ کے لبادے میں‌پیش کرنے کی ہم چند نیٹ پالز کوشش کر رہے ہیں ، جس کی اجازت ڈاکٹر صاحب کی جانب سے مل چکی ہے۔ ترجمے کا کام ابھی ابھی شروع ہوا ہے۔ سارا انگریزی ڈاٹا میرے پاس بھی موجود ہے ۔ ترجمے...
  10. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    عجیب بات ۔۔۔ ؟؟ >> اگر مسلمانوں کی دو عیدیں ہی ہیں تو اس کا مطلب ہوا باقی تمام ثقافتی تہوار ممنوع ہوگئے جب اسلام آیا۔ ہر علاقے کے کچھ مخصوص تہوار ہیں۔ تو تمام ختم؟؟؟ عجیب بات ہے ناں۔ واقعی عجیب بات ہے کہ ہم کہلانے کو تو مسلمان کہلاتے ہیں لیکن حقیقی اسلامی روح کو ہی نہیں سمجھتے۔ (یا سمجھنا...
  11. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    احادیث سے ثابت ۔۔۔ >> آپ نے مدینہ کی حفاظت کے لیے غزوات میں‌ حصہ لیا۔ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے احادیث کی ہر قسم کی تاویل کی جا سکتی ہے۔ اس معاملے میں صرف اتنا سوچ لینا کافی ہے کہ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی دعوت لوگوں کو کسی خاص علاقے کی جانب بلانے کی تھی یا...
  12. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    اعجاز بھائی کے لیے >> پاکستان اور اسلام ایک ہی چیز کے دو مختلف نام ہیں‌ ۔ پاکستان سے محبت اگر آپ سے ایسا جملہ کہلواتی ہے تو میرے بھائی ، میں آپ کے اس جذبے کی قدر کرتا ہوں۔ لیکن جذباتیت سے ہٹ کر کڑوی حقیقت تو یہی ہے کہ ایسا ہے ہی نہیں۔ ورنہ تو ہر دوسرا تیسرا اسلامی ملک اُٹھ کر کہہ دیگا کہ...
  13. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    خود بدلتے نہیں ۔۔۔ آپ کا بہت شکریہ۔ عموماََ کسی بھی موضوع کے متعلق میری بحث ہوتی ہے تو ایسے ہی پوچھا جاتا ہے کہ آپ کی کیا رائے ہے؟ میں کوشش کرتا ہوں کہ اس ضمن میں جذباتی باتوں سے ہٹ کر مختلف مستند و معتبر اسلامی نظریات سامنے آئیں تاکہ ہم ان کی روشنی میں کوئی مثبت رائے قائم کر سکیں۔ مگر...
  14. باذوق

    Difference between Ahmadi Muslims & other Muslims

    mfjkd آپ سے کچھ سوالات میں نے دریافت کیے ہیں۔ مذہب و نظریات کے زمرے میں موجود درج ذیل دھاگے کو دیکھ لیں ۔ ‌قادیانی حضرات سے کچھ سوالات
  15. باذوق

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    بسم اﷲ الرحمن الرحیم قادیانیت کا اسلام سے قطعاََ کوئی تعلق نہیں ہے !! ہاں یہ ایک علحدہ مذہب ضرور ہے ۔ اِس مذہب کے پیروکار ‘ وفاتِ مسیح (ع) ‘ کے قائل ہیں۔ وفات مسیح کے قائل اِن حضرات سے کچھ سوالات دریافت کرنے سے قبل چند عمومی باتیں عرض کر دوں۔ ابھی حال میں ایک قادیانی صاحب mhjkd کی عرفیت...
  16. باذوق

    نیکی کا حکم دینا / برائی سے روکنا

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا دین کا قطب اعظم ہے ! اسی کام کے لئے اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء کو مبعوث فرمایا۔ ( حوالہ : احیاء علوم الدین [امام غزالی رحمہ اللہ] 307 / 2 ) قرآن و سنت میں متعدد آیات اور احادیث اس کی فرضیت پر دلالت کناں ہیں۔ (حوالہ : احکام...
  17. باذوق

    اردو پوائنٹ بھی یونیکوڈ میں!

    اعجاز صاحب نے درست فرمایا۔ ابھی تک بھی اُردوپوائنٹ تصویری اردو میں ہی ہے (افسوس)
  18. باذوق

    اسلام اور تصورِ وطن

    قابلِ احترام شاکر القادری بھائی جشنِ آزادی کے منانے یا نہ منانے کے تعلق سے میں نے ایک اور دھاگہ شروع کیا تھا۔ آپ کے یہ خیالات اسی دھاگے کے لیے موزوں نظر آتے ہیں ۔۔۔ لہذا آپ کی ان باتوں کا جواب میں یہاں اس دھاگے میں دے رہا ہوں۔
  19. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    پاکستان اور اسلام بےشک ، آپ اور دیگر احباب اپنا ایسا کچھ خیال رکھنے کے لیے آزاد ہیں۔ لیکن میں اور میری طرح بعض دیگر احباب اتنا جانتے ہیں کہ آج کا پاکستان اور اسلام ۔۔۔ دو بالکل مختلف چیزیں ہیں۔ پاکستان قائم ہوا تھا ، اس نعرے کے تحت پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ بانیانِ پاکستان...
  20. باذوق

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    مادرِ وطن ۔۔۔ ؟؟ عزیز بھائی آپ میرے متعلق کچھ زیادہ نہیں جانتے ۔۔۔ غالباََ اسی سبب کچھ گرما گرم لکھ گئے ہیں۔ ویسے آپ کی تحریر تو کچھ بھی نہیں ، میں نے ماضی میں اس سے کئی گنا زیادہ اشتعال انگیز جوابات پڑھے ہیں۔ نبیل نے صحیح کہا ہے کہ یہ ایک نقطہٴ نظر ہے جس سے اتفاق یا اختلاف کیا جا سکتا ہے۔...
Top