نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    انڈیانا جونز

    کل ایک جگہ ہم مدعو تھے، گھر خالی تھا لڑکے بالے ہی تھے۔ کہا گیا چلئے تاش کھیلئے کہا چلو تاش کھیلتے ہیں! کہنے لگے جوا ہوگا! ہم ڈر گئے کہ واپسی کہیں ننگے پاؤں نہ ہو! ہمارا پہلا یا دوسرا موقع تھا تاش بازی کا! :grin: بہرطور، اخبار پھاڑ کر نوٹ بنائے گئے، ہم کو کھیل کے قواعد و آداب بتائے گئے اور ہمارے...
  2. محسن حجازی

    آزاد نظم

    اردو کے لیے معذرت، لیکن جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں، خیال بہت خوب ہے، اظہار بہت خوب ہے۔! قابل تعریف بات یہ ہے کہ نظم لگ بھگ دس برس پرانی ہے گویا دس برس پرانی تصویر سامنے آ گئی۔ ناصر کاظمی کا ایک مصرعہ یاد آ گیا۔۔۔ درست تو یاد نہیں لیکن شاید کچھ ایسے ہے: آنگن کی دیواروں پر اداسی بال کھولے سو رہی...
  3. محسن حجازی

    آزاد نظم

    ادا سولنگی! بہت خوب! منھنجو سندھی ختم :( بہرطور، بہت خوب! :)
  4. محسن حجازی

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    ایتھے ڈیلی ہو رئی اے بھا جی بارش۔ سویر نوں بدل اٹھدا اے تے شامی وسدا اے ایہہ چکر کوئی ہور اے۔
  5. محسن حجازی

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    ایتھے ڈیلی ہو رئی اے بھا جی بارش۔ سویر نوں بدل اٹھدا اے تے شامی وسدا اے ایہہ چکر کوئی ہور اے۔
  6. محسن حجازی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    شمشاد بھائی اس دھاگے میں مجھ کو ڈانٹ اتنی پڑی شروع میں کہ بس! اب میں آپ کے پیچھے چھپ کر آ گیا ہوں۔ :grin:
  7. محسن حجازی

    حضور یہاں بھی جواب دے سکتے تھے لیکن بقول شخصے دکھ اٹھائے اور آزمائے کون؟ :grin: قبلہ ہم فیس بک...

    حضور یہاں بھی جواب دے سکتے تھے لیکن بقول شخصے دکھ اٹھائے اور آزمائے کون؟ :grin: قبلہ ہم فیس بک پر بھی تشریف رکھتے ہیں ہمیں ان باتوں کا تھوڑا تھوڑا علم ہے۔ :grin:
  8. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید مرک

    نہیں ابھی تو ان کا شناختی کارڈ نہیں بنا گنتی کہاں آتی ہوگی انہیں۔۔۔ :grin: تعارف میں تعارف ہی ہوگا اورکیا ہوگا؟ :confused: ہم جلد ہی اپنا تعارفی دھاگہ کھولتے ہیں
  9. محسن حجازی

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    لیکن نتائج کا خفیہ رہنا ضروری تھا تا وقتیکہ آخری تاریخ آ جاتی۔ یہ بات ہم اصول کی پاسداری میں نہیں کہہ رہے بلکہ ہمیں اپنے تمغے چھن جانے کا ڈر ہے۔ :grin: ویسے دو سال ہو گئے ہیں کم سے کم دو تو ملنا چاہئیں اب اس قدر اردو کی خدمت کی ہے ہم نے پاؤں دابے سر دابا۔ :rolleyes:
  10. محسن حجازی

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    ایہہ جیہڑا چھل لاہندا اے وچوں پنجابی نکلدا اے بھا جی کی چکر اے؟؟؟ :eek: مغل صاحب نوں اسی بھئے سمجھے۔ :grin: ملائکہ جی نوں سندھی مانو سمجھدے رئے۔ :rolleyes: اے ساڈی سمجھ نوں کی ہو گیا جے۔۔۔ :grin: ملائکہ جی تہانوں سمجھ وی آگئی تے تسی کی کر لینا اے؟ :grin: :grin:
  11. محسن حجازی

    جارج کارلن

    زیک بھائی ایک تو میں ومغرب کو مشرق سے دیکھ رہا ہوں تو میری حیرت بجا ہے۔ آپ تو خیر وہاں کافی عرصے سے ہیں سو گہری نظر ہے۔ مجھے ویسے تجسس بہت ہے اس معاشرے کو قریب سے دیکھنے کا۔ سو یہ میرے لیے ایک اور موقع بنا کہ میں مشرق سے مغرب میں جھانک سکوں۔ :cool: اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کسی تہذیب کے مزاح...
  12. محسن حجازی

    تعارف خوش آمدید مرک

    چلو جی۔۔۔ جہڑا بولے اوہو ای کنڈا کھولے۔۔۔ :grin: یعنی جو بولتا ہے کنذی بھی اسے ہی کھولنی پڑے گی۔ :confused:
  13. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یہ کس سے کہا آپ نے؟ ایسا نہ ہو پھر ایک بار میں کہیں کی بات کہیں سمجھ بیٹھوں۔ :grin: ابھی تو قسیم حیدر صاحب آستین چڑھائے بیٹھے ہوں گے۔:grin: بس یہ سب مرک کا قصور ہے۔:(
  14. محسن حجازی

    ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو

    ہمیں نہ گانا آتا ہے نہ رونا آتا ہے نہ گالی آتی ہے نہ گنتی آتی ہے۔۔۔۔۔ :grin: ان سب سے نابلد ہونے کے بے تحاشا سماجی نقصانات سوا ہیں۔ :( ان سب کا ذکر ہم اپنے کسی آ‏ئندہ مراسلے میں کریں گے۔ :cool:
  15. محسن حجازی

    تعارف میں امر ہوں!

    آج کل ہم کو ہر ا پر مد اور ہر ب پر شد دکھائی دے رہی ہے اس واسطے آمر شہزاد پڑھ بیٹھے۔ :rolleyes: ویسے ہمارے ناقدین (جن میں شمشاد بھائی پیش پیش ہیں) کا کہنا ہے کہ آج کل ہم کو ہر طرف 'ہری ہری' سوجھ رہی ہے۔ اس بارے پھر سہی۔ تاخیر سے ہی سہی لیکن ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ باقی م م مغل صاحب تو اپنے...
  16. محسن حجازی

    ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو

    نیرہ نور نے خوب گائی ہے۔ :)
  17. محسن حجازی

    طاقت ور آواز خاموش ہوگئی

    میں مرحوم کی بابت جانتا تو نہیں تاہم درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہوں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔ بس سرحدوں کا کم سے کم یہ فائدہ تو ہے کہ تم ادھر مرو ہم ادھر مریں نہ تم کو خبر نہ ہم کو خبر۔ :(
  18. محسن حجازی

    سن ری چنچل مادھوی

    واقعی بہت خوب رہی ہم تو مادھوری کا نام دیکھ کر چلے آئے کہ کچھ تعریف ہوگی کچھ بیان ہوگا لیکن ہمارے پلے تو بہت کم ہی کچھ پڑا کہ ہندی سے نابلد ہیں۔ ہماری باتوں کا برا مت منائیے گا ہمارا کام ہی ادھر ادھر دھاگوں میں گھس کر بے ضرر قسم کے سوال کرنا ہے۔ :grin: یہ فرمائيے کہ کچھ تعارف حاصل ہو سکتا ہے؟
  19. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میں نے کہا تھا ناں شمشاد بھائی کسی کے دوست نہیں :grin: دیکھیں ایک ہی جملے میں کیا کھال اتاری ہے۔ :(
  20. محسن حجازی

    سن ری چنچل مادھوی

    اب اسے گائے گا کون۔:)
Top