نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک! ویسے پانچویں سالگرہ واقعی ایک سنگ میل ہوگا جس میں کہ ابھی دو سال باقی ہیں۔ :cool:
  2. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    دیکھئے محب صاحب اتنے دنوں سے تشریف نہیں لارہے تو م م مغل صاحب کا اندازہ صائب ہے ان کی خاموش طبعی کا۔ :grin: :grin: زہرا علوی کو دیئے گئے خطاب سے تو ہم صد فیصدی متفق ہیں۔ :grin: سیدہ شگفتہ کے لیے بھی ہم متفق ہیں۔ :cool: محفل کے قہقہے کے علاوہ ہمارے پاس 'سر' کا خطاب بھی موجود ہے۔ :grin: :grin...
  3. محسن حجازی

    انڈیانا جونز

    شہزاد سبھی کھیل بچوں والے ہیں بڑوں والا بھی کوئی کھیل ہوا ہے کیا؟ :grin: وہ کیا چچا کہہ گئے ہیں کہ بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے۔۔۔ ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
  4. محسن حجازی

    سن ری چنچل مادھوی

    سب کے لیے ایک ایک پیالی اورشمشاد بھائی کے لیے تو خاص طور پر ملائی والی لے کر آؤ چھوٹے۔۔۔! :grin: لیکن چھوٹا ہے کون؟ :confused: تفنن برطرف، میں واقعی سمجھتا ہوں کہ پاک ٹی ہاؤس کے بعد شاید یہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں اردو ادب کے متوالے جمع ہیں، پڑھنے والے، لکھنے والے سبھی اسی جگہ پر ہیں کوئی عجب...
  5. محسن حجازی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    لیجئے جناب! ایک اورگواہی آگئی۔ اس پر ہمیں ایک چودھری صاحب کے دوست یاد آ گئے جنہوں نے انہیں کبھی ایک پاجامہ ہدیہ کیا تھا۔ جس بھی محفل میں چودھری صاحب جاتے، وہاں یہ صاحب کچھ یوں تعارف کرواتے: یہ چودھری صاحب ہیں، ان کی بہت زمینیں ہیں، بھینسیں ہیں ٹیوب ویل ہیں، اپنے بیلنے ہیں لیکن یہ پاجامہ میرا...
  6. محسن حجازی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    جیہ بہت شکریہ! ادی تعبیر! بہت بہت شکریہ! یہ پھل بوٹے ہم کو اچھے لگے غبارے سے لٹکا بھالو تو کمال ہے غالبا غلطی سے غبارے میں ہاتھ دے بیٹھا ہے اور سوچ رہا ہے کہ اب اتارے گا کون۔ :confused: عبداللہ حیدر! بہت شکریہ! حجاب بہت بہت شکریہ! آپ کی تراکیب ہم دیکھتے رہتے ہیں تاہم ابھی تک کوئی لڑا کر نہیں...
  7. محسن حجازی

    اسلام آباد ، راولپنڈی میں پر اسرار دھماکے کی آواز سے خوف

    یہی ہوا ہے میں نے خوامخواہ زکریا بھائی کو ڈرا دیا۔ :grin: ویسے وہ ڈرے نہیں ;) بس تھوڑا سہم گئے تھے۔ :grin:
  8. محسن حجازی

    آزاد نظم

    ٹھہر جائيں ذرا ٹھہر جائیں! ہم کو خانہ فرہنگ ایران سے ہو لینے دیں! :grin: سولنگی صاحب کی آزاد نظم پر کوئی اظہار خیال کوئی ادبی محاسن، کوئی بے ادبی محاسن پر گفتگو کی ہوتی۔۔۔ :(
  9. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    محفل کا شتونگڑا! یہ ٹائٹل ہم نے متعارف کروا دیا ہے ہمارے علاوہ کسی کو بھی دیا جا سکتا ہے۔ :grin: شاہ جی اب آپ زبردستی تو خطاب ہمارے گلے نہ ڈالئے کچھ تو خوف خدا کیجئے! :(
  10. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    مغل صاحب بھولے ہیں نادان ہیں بلکہ نئے نئے ہیں آپ انہیں معاف کر دیجئے ہم ان کی طرف سے معافی مانگتے ہیں انہیں گھر لجا کر سمجھائیں گے آئندہ ایسی غلطی نہیں ہوگی :grin: :grin: :grin: مغل صاحب اتنی فاش غلطی؟ ایں چہ چکر است؟ :confused:
  11. محسن حجازی

    آزاد نظم

    پہلے فارسی تو آئے۔۔ :rolleyes:
  12. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    حسینہ محفل کا ٹائٹل ہماری رائے میں کسی حسینہ کو ہی دیا جائے۔ :grin: ویسے مسٹر محفل کا ٹائٹل بے شک ہمیں دے دیا جائے قطعا معترض نہ ہوں گے۔ :cool:
  13. محسن حجازی

    آزاد نظم

    اچھا؟ فارسی میں بھی ایسے قصے ہیں؟؟؟ :eek: سولنگی صاحب! فورا پتہ کریں اگلا بیچ کب شروع ہو رہا ہے۔ :grin: :grin: :grin:
  14. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    وارث بھائی یہ وہ بات تو نہیں کہ ٹکٹ چیکر کو دیکھ کر نیت کرتا ہوں ہزار نفل حاجت منہ میرا قبلہ شریف۔۔۔۔ :grin: :grin: :grin:
  15. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میری تین بری عادتیں: جلد باز ہوں غصے کا تیز ہوں بہت جذباتی ہوں، سود و زیاں کے چکر میں نہیں پڑتا۔ میری تین اچھی عادتیں: جلد گھل مل جاتا ہوں ہر قسم کی محفل میں اپنی جگہ بنا لیتا ہوں بہت تیزی سے ماحول سے مطابقت اختیار کر لیتا ہوں۔ اور جیہ یہ مصرعہ غالبا غالب نے اپنے لیے کہا ہوگا۔ :grin: :grin:
  16. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    مغل صاحب اس میں ہمارا تذکرہ نہ ہوا تو۔۔۔۔ آہو! :grin: ویسے یہ اردو والا آہو نہیں یہ پنجابی کا آہو ہے۔ :rolleyes:
  17. محسن حجازی

    آزاد نظم

    جو اردو سیکھ کر کیا! :grin:
  18. محسن حجازی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    تین اچھی باتیں آپ لوگ بتائیے بری ہم بتا دیں گے۔ :grin:
  19. محسن حجازی

    لائنکس (linux) مخالفت اور بل گیٹس کی خیرات ؟؟!

    میری رائے میں بل گیٹس کی خدمات سے کسی بھی طور انکا رنہیں کیا جا سکتا۔ اوپن سورس تو بعد کی پیداوار ہے، یہ صاحب 1975 سے میدان میں ہیں۔ میں یہ بات اس ناطے سے کہہ رہا ہوں کہ میں ونڈوز کے لیے بھی پروگرامنگ کر چکا ہوں اور آج کل لینکس پر بھی پروگرامنگ کر رہا ہوں کہ میرا ذریعہ معاش ہی یہی ہے۔ اورمیری...
  20. محسن حجازی

    سن ری چنچل مادھوی

    یہ دوہے چونکہ ہماری سمجھ سے بالاتر ہیں، سو ان کے اعلی تر ہونے کی دلیل بھی ہیں۔ :grin: باقی جس قسم کی گفتگو یہاں ہوتی ہے، ہماری نپی تلی رائے ہے کہ اس فورم کو تاریخ میں ایک اور پاک ٹی ہاؤس کے نام سے یاد رکھا جائے گا۔ :cool: تو ہو جائے خاور بھائی ایک ایک پیالی؟ :grin: چھوٹے۔۔۔۔۔! دو کپ...
Top