نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    میں اور میرے بھانجے ،

    پلان کی اطلاع کے لیے شکریہ! پیسے ماسی کو بھیج دیں گے فکر ناٹ! کہیں تو یہاں سے جدید ترین ایڈیشن فوٹو شاپ کا بھیج دیتے ہیں؟ :grin: آج کل پاکستان میں آٹے اور فوٹو شاپ کا ریٹ ایک ہی چل رہا ہے یعنی تیس روپے! :grin: :grin: ماسی کو مشکل نہیں ہو گی GIMP میں؟ :grin: ارے وہ بھی تو ہے Paint.NET؟ پر اس کا...
  2. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائيے۔ فراغت ملنے پر کچھ مزید معروضات پیش کرتا ہوں۔
  3. محسن حجازی

    میں اور میرے بھانجے ،

    ویسے آپ کی جو پی کیپ میں تصویر ہے، وہ بہت اچھی ہے۔ آپ پینٹ استعال کر رہی ہیں اس کی جگہ فوٹو شاپ انسٹال کریں۔ اس میں ایک blur ٹول ہوتا ہے وہ استعمال کر سکتی ہیں۔ استعمال کچھ مشکل نہیں، بائیں طرف دیکھیں سامنے ہی ہوگا۔ یہ کام پینٹ سے بھی کہیں زیادہ آسان ہےبس مارکر کی طرح پھیرتے جانا ہے۔ :cool...
  4. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ پر محفل کو اپنے انداز میں مبارک دیں

    مراسلہ حذف کیا جا چکا ہے براہ کرم اپنے مراسلے سے اقتباس ہٹا لیجئے۔:)
  5. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    ان دوستوں کی محبت ہے وگرنہ صدق دل سے کہتا ہوں کہ بندہ کسی قابل نہیں۔۔۔۔ :( دیگر ادی تعبیر میں ابھی جواب دیتا ہوں مصروف ہوں کافی۔ والسلام، محسن۔
  6. محسن حجازی

    میں اور میرے بھانجے ،

    ماشا اللہ! بہت خوشی ہوئی سب کو دیکھ کر۔ تاہم ہم نے نوٹ کیا کہ تمام بھانجوں کے رنگ بہت صاف ہیں خاص طور پر چہرے تو بالکل دودھیا سفید ہیں ماشااللہ۔ :grin: :grin: اب ہم کو بھی لگتا ہے کہ کچھ زنبیل سے نکال کر کسی روز دکھانا ہی پڑے گا۔ :(
  7. محسن حجازی

    مبارکباد خاورچودھری۔م۔م۔مغل اور محسن حجازی کومبارک باد

    محترم سجاد علی صاحب! بے حد شکریہ! وارث بھائی! آپ کا بھی بے حد شکریہ!
  8. محسن حجازی

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ علما کا فہم دین پچھلے ہزار سال سے آگے گیا ہی نہیں۔ یہ New World Order کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ امریکہ کی جنگ روس کے خلاف جہاد کے نام پر لڑی۔ میں کسی کی نیت پر شک نہیں کرتا ثواب کا معاملہ اللہ رب العزت کے ہاں ہونا ہے لیکن میں یہ پوچھتا ہوں کہ ان میں...
  9. محسن حجازی

    مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

    ناچیز کی طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجئے!
  10. محسن حجازی

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    معذرت ہم کو بھی اس دھاگے میں کودنا پڑا۔ پہلے تو جن احباب نے کوئی جن نہیں دیکھا وہ ہماے مراسلے کے دائیں جانب کو بائیں جانب جھکی ہوئی تصویر دیکھ لیں۔ ہمارے بارے میں ایک ڈرامہ بھی بن چکا ہے۔ سکول کے زمانے میں لڑکے بالے ہمیں اسی خطاب سے پکارا کرتے تھے۔ پہلے پہل تو ہم کافی لڑے بھڑے مار کھائی لیکن...
  11. محسن حجازی

    جماعت اسلامی

    پھر آپ زرداری کو ہی کرائے پر لے لیجئے ذرا مہنگا پڑے گا لیکن اگر اتنا اچھا ہے تو آپ کو ضرور سوچنا چاہئے۔ :grin: :grin: واقعی جماعت اسلامی کو تھوڑے غور و فکر کی ضرورت ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے براہ کرم اسے اپنی رائے سے ملانے کی ناکام کوشش مت کیجئے۔
  12. محسن حجازی

    مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

    مغل صاحب! بہت بہت مبارک ہو ملک الشعرا کا خطاب۔ :) ویسے آپ سے ہم نے کافی عرصہ قبل درخواست کی تھی کہ کچھ منتخب کلام ذاتی پیغام میں بھیج دیجئے۔ :(
  13. محسن حجازی

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    صاحب بھیانک تو تب ہوتا جب آپ خود بھی تشریف لاتے یہ تو فقط آپ کی CV تھی۔ :grin: :grin: :grin: بہرحال ہم یقین دلاتے ہیں کہ آئندہ ایسے خواب نہیں دیکھيں گے۔
  14. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ اراکین محفل در نظر شعراء و در عکس شعر

    شکریہ عمار! تمہاری محبت ہے وگرنہ بندہ کسی قابل نہیں۔۔۔ :(
  15. محسن حجازی

    میں ، بوچھی آپی اور محب علوی

    کچھ روز پہلے میں نے زیک کا CV خواب میں دیکھا۔ مجھے کوئی پرنٹ دیتا ہے اور میں پڑھنا شروع کر دیتا ہوں اس میں لکھا ہوتا ہے: Domain: Operating System Design میں سوچتا ہوں ارے یار یہ تو کمال ہو گیا! میری تو شدید ترین خواہش رہی ہے کہ آپریٹنگ سسٹم ڈیزائن پر کام کیا جائے چلو کچھ کرتے ہیں :grin: ویسے...
  16. محسن حجازی

    لمحۃ فکریہ

    اس میں صداقت ہے۔ قدیر خان کی گواہی کے بعد کسی اور بات کی ضرورت نہیں رہتی۔ خود آج میں جنگ میں یہ خبر سن کر جھنجھلا اٹھا ہوں۔۔۔ لیکن کیا ہے۔۔۔ کہ اب اعصاب جواب دے گئے ہیں۔ کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ کوئی امید بر نہیں آتی۔ سب بکے ہوئے ہیں۔
  17. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    قبلہ مغل صاحب! عموما دل کی بات زبان پر لائی جاتی ہے آپ یہاں زبان کی بات دل پر لے گئے :grin: :grin: :grin: ارے صاحب لغات دیکھنا بھی تو علمی کام ہی ہے اب ہماری طرح تھوڑی کہ بنا لغت چل سو چل! :rolleyes: اگر آپ کو برا لگا تو معذرت!:)
  18. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بھئی مغل صاحب کی تحریر پڑھتے پڑھتے ہماری تو زبان میں موچ آگئی ہے اور یہ وہ ہوا ہے جو پچھلے بائیس سالوں میں کبھی نہ ہوا سو ہم تو ترجمانی سے قاصر ہیں۔ :grin: مغل صاحب تحاریر لکھتے ہوئے پانچ سات زبانوں کی لغات سامنے رکھتے ہیں ، ایک ایک میں چمچہ پھیرتے جاتے ہیں، اور مراسلہ تیار! ;)
  19. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    سارہ تصویر ہماری طرح منکسرالمزاج ہے اس واسطے جھکی رہتی ہے۔ :grin: البتہ یہ سوال ضرور اٹھایا جا سکتا ہے کہ یہ دائیں کی بجائے بائیں کیوں جھکاؤ ہے؟ :confused: غالبا اس طرف کے فرشتے کا بوجھ زیادہ ہے۔ :grin: :grin:
  20. محسن حجازی

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    آخرمیں گوری کو اکسا گئے انشا جی باز نہ آئے ہماری طرح۔ :rolleyes:
Top