نتائج تلاش

  1. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بی بی ، میں نے نواز کی حمایت نہیں کی۔ آنکھیں کھو ل کر پڑھیں میں نے کیا پیش کیا ہے۔ میں نے ثبوت پیش کئے ہیں کہ آپ جس فریق کو معصوم بنانے پر تلے ہوئے ہیں اس نے بھی آپ کے ساتھ زیادتی کی تھی۔ کم از کم نصیر اللہ بابر والا کام تو شائد میری زندگی میں کو ئی مائی کا لال نہ کر سکے۔ تو کیا بات ہے کہ آپ اس...
  2. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    جب ایک فریق کے لئے اتنی وسعت قلبی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے تو لِلہ دوسرے فریق کو بھی معاف کر دیجئے نا۔۔ مجھے تو اس وسعت قلبی اور معافی تلافی میں بھی گڑ بڑ نظر آ رہی ہے۔
  3. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    انصار عباسی کی رپورٹ کے اردو ترجمے کا عکس ملاحظہ کیجئے :
  4. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مگر یہ اخباری رپورٹس تو کچھ اور کہتی ہیں محترمہ۔ مثلا یہ رپورٹ کہتی ہے کہ اور اس رپورٹ کو ذرا دیکھیں جو یہ کہتی ہے : یہ دراصل انصار عباسی کی رپورٹ ہے جو دی نیوز میں اس تاریخ کو شائع ہوئی تھی۔ کیا اب بھی آپ صرف نواز لیگ کو نشانہ بناتی رہیں گی؟ کیا یہ ثبوت کافی نہیں ہیں، آپ کی...
  5. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    شکریہ مہوش، مگر ایسا کیوں ہے کہ بریگیڈئیر امتیاز کے انکشافات کے بعد سے اب تک آپ کی پارٹی کے کسی رہنما کی طرف سے 1994-1996 تک کے مبینہ ماورائے عدالت قتل عام کی کوئی مذمت نہیں کی گئی، نہ ہی محفل کے کسی ممب نے کسی مراسلے میں آج تک پیپلز پارٹی کی بھی مذمت کی ہو۔ سب کی توپوں کا رُخ صرف نواز شریف کی...
  6. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ماظق لوگ پاگل نہیں ہیں، لوگ متعصب ہیں۔ لوگ نفرت کرتے ہیں۔ ان لوگوں نے اس پارٹی کو اس لئے قبول نہیں کیا کہ یہ متوسط طنقے سے اٹھنے والے لوگوں کی بنائی ہوئی ہے۔ اس پارٹی کے خلاف پروپیگنڈہ اس لئے کیا جاتا ہے کہ ملک کا استحصالی طبقہ اس پارٹی سے ڈرتا ہے۔ اور بھی بہت سی باتیں ہیں، مگر افطار کا وقت قریب...
  7. گرائیں

    ایک برس میں بائیس غیرملکی دورے

    پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنی مدت صدارت کے پہلے سال کے دوران سرکاری طور پر کم از کم بائیس غیرملکی دورے کیے ہیں جن کے دوران وہ لگ بھگ تین مہینے بیرون ملک رہے ہیں۔ اپنی صدارت کے پہلے سال کے دوران صدر زرداری سب سے زیادہ چین کے دوروں پر گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے برطانیہ، ایران، اقوام...
  8. گرائیں

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    اب اس کا کیا علاج کریں گے مہربان حضرات؟
  9. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    شکریہ طالوت۔ یہ تین روابط حاضر خدمت ہیں۔ The Return of Daylight Jackals General Janjua — the man behind 1992 operation PML-N no longer feels heat of Brig Imtiaz campaign اب انصاف پرستی کے دعویدار بتائیں کہ جب سب سیاسی جماعتیں کراچی کے فوجی آپریشنز میں کسی نہ کسی حد تک ملوث رہی ہیں...
  10. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    کچھ آج کے اخبارات سے اقتباس: 1 دی نیوز دی نیوز دوبارہ
  11. گرائیں

    مبارک ہو ۔۔

    تمام محب وطن پاکستانیوں کو مبارک ہو۔ ہمیں یہ دن بھی دیکھنا تھا۔ اپنے ہی ملک میں آزادانہ گھومنے پھرنے کھانے پینے پر پابندی۔ کل کو پتہ نہیں کیا ہو۔۔ حوالہ ؛؛ مکمل خبر یہ ہے : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انتہائی سکیورٹی والے سفارتی علاقے ڈپلومیٹک انکلیو میں نیا فرانسیسی ریستوران...
  12. گرائیں

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    جہانزیب وہ کسی اور دھاگے میں کسی اور کو چیلنج دے کر بری الذ مہ ہو جائیں گی۔ انشا ٕ اللہ۔
  13. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    آپ غلطی پر ہیں طالوت۔ ٹی وی ڈیک بیچ کر اسلحہ خریدنے کے اعلانات ڈرامہ تھے۔ رہ گئی بات اسلحہ خریدنے کی تو لائسنسی اسلحہ پاکستان کا ہر شہری کرید سکتا ہے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ سہراب گوٹھ کے منشیات مافیا تو سر عام اسلحہ کی نمائش کرتے پھریں، اور ہم لوگوں کو اسلحہ بھی نہ لینے دیا جائے۔ کیونکہ حکومت...
  14. گرائیں

    بر مزار غریبان نے چراغے نے گلے۔۔

    ربط
  15. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    آپ نے کہا محترمہ: یہ کراچی بار لاء کے افتخار چوہدری کا استقبال کرنے والے وکلاء ہیں جنہوں نے یہ کنٹینرز رکھوائے مگر وسیم اختر نے سب کی ذمہ داری لی اور وکلا کا نام تک نہیں لیا۔ سچا کون ہے؟ میں تو وسیم اختر کو مانوں گا ۔ بھلا مانس انسان لگتا ہے وہ۔
  16. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    دسیم اختر صاحب نے تو یہ بالکل نہیں کہا کہ ہائی کورٹ کے کہنے پر کنٹینر رکھوائے تھے۔ انھوں تو بلینکٹ ذمہ داری لی ہے۔ یہہ تو آپ ثآبت کریں گی کہ وکلا برادری نے کراچی میں کنٹینر رکھوئے تھے۔ یہ بحث آپ ہی کے ایک مناظرانہ چیلنج سے شروع ہوئی ہے۔ محترمہ!!!!
  17. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    لو جی !!! نوا ڈرامہ شروع ہو گیا اے۔ :confused:
  18. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اگر یہ شخص ذمہ دار ہے تو نواز شریف کو گالیاں کیوں؟ پی پی پی کو کیوں نہیں جب مبینہ طور پر 1994-1996 کے عرصے میں پولیس انکاؤنٹرز میں ایم کیو ایم کے بیشتر کارکنوں کو ہلا ک کیا گیا؟ کیا صرف اس وجہ سے کہ پی پی پی کو مورد الزام ٹھہرانے سے سندھ حکومت میں اپنے حصے سے ہاتھ دھونا پڑے گا؟
  19. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بہت شکریہ فرحان دانش، میں نے تحفہ سنبھال کر رکھ لیا ہے۔ میری آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ مجھ پر پوائنٹ سکورنگ کے لئے کسی بد قسمت سیاست دان پر تہمت یا بہتان مت لگائیں۔ میں اس خبر کی بات نہیں کر رہا۔ مہوش صاحبہ کو لگتا ہے میں عمران خان کا ووٹر ہوں، فرحان کو لگتا ہے میں نواز شریف کا ووٹر ہوں،...
Top