نتائج تلاش

  1. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    جو لوگ ریٹائرڈ آرمی افسروں کے بیان سن کر اُن پر فورا ایمان لے آتے ہیں اُن کے لئے تازہ ترین: حقیقی ربط یہ بھی دیکھیں۔۔
  2. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    وہ جواب نہیں دیں گی یاسر عمران صاحب۔ انھوں نے اتمام حجت کر دیا ہے، کنٹینر وکلا ء نے رکھوائے تھے۔ اب آپ سانپ کی لکیر پیٹیں یا خود کو سر بازار آگ لگا دیں ، انھوں نے ماننا نہیں ہے۔ اتمام حجت ہو چکی جناب، اب ظالمانی فتنہ کے پیروکار ہی ہیں جو ان کی بات ماننے سے انکار کریں گے ، وہ بات جو روز روشن...
  3. گرائیں

    ’ہارپون میزائیلوں کو جدید بنانے کا الزام‘

    امریکہ نے انیس سو اسی کی دہائی میں پاکستان کو بیچے گئے امریکی ساخت کے ہارپون میزائلوں کی ’رینج‘ غیر قانونی طور پر بڑھانے کا الزام عائد کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اوباما انتظامیہ کے اعلیٰ اہلکاروں اور کانگریس کے حکام کے حوالے سے کہا ہے یہ الزام اس سال جون میں وزیر اعظم یوسف رضا...
  4. گرائیں

    حمید گل کے خلاف ملک و آئین سے بغاوت Treason کا مقدمہ؟

    کاشفی :: یہ یزیدی گروپ کیا ہے؟
  5. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    شکریہ ریحان۔ میری زندگی اس بات کی گواہ ہے کہ میں نے کبھی بھی اپنے آپ کو بحیثیت پٹھان متعارف کروانا ضروری نہیں سمجھا۔ میں پہلے مسلمان، پھر پاکستانی ہوں۔ مگر یہ صاحبہ مسلسل ایک لسانی گروہ یعنی پٹھانوں کے خلاف الا بلا بکے جا رہی ہیں۔ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ کوئی ان کو روکتا بھی نہیں۔ اور اگر...
  6. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بہر حال اب بات نکلی ہے تو دیکھئے کہں تک جاتی ہے۔ ویسے مہوش: موجو کے سوالات کا جواب آپ کب دے رہی ہیں؟ آخرآپ نے انھیں بھی بھائی کہا تھا!!!
  7. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    میرا خیال ہے وزیر موصوف بھی رائٹ ونگ میڈیا کے زیرا ثر ہیں۔
  8. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    پہلی بات میں آپ سے بات نہیں کر رہا تھا۔ یہ گلے سڑے دلائل اپنے پاس رکھئے۔ میں نے عمران خان کی کوئی بات نہیں کی آپ پھر اس کا قصہ لے کر بیٹھ گئیں۔ شائد آپ کو شک ہے کہ میری عمران سے کوئی ہمدردی ہے۔ میں نے جو کہنا تھا کہہ دیا۔ مجھے آپ کی نصیحتوں کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہم پشتون خوب جانتے ہیں کس بات...
  9. گرائیں

    حمید گل کے خلاف ملک و آئین سے بغاوت Treason کا مقدمہ؟

    بالکل۔ میرا خیال ہے حمید گل صاحب کے بیانات بھی اس سلسلے میں موجود ہیں۔ اور میرا نہیں خیال انھیں کوئی اعتراض ہو گا۔ اب جبکہ لوگوں کو بیچ چوراہے کے گند پھیلانے کا شوق ہو چلا ہے تو صفائی بھی تو کرنی ہو گی۔ وقت آگیا ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر اب ہم فیصلے کریں اور بچوں کی طرھ دلائل دینا...
  10. گرائیں

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    بجائے اس کے کہ متحدہ اس کام میں دوسری پارٹیوں کی مدد کرے، متحدہ صرف چیلنج ہی کرتی جا رہی ہے۔ اگر متحدہ اتنی ہی مخلص ہے اس کام میں تو اب تک کسی بل کا مسودہ کیوں نہیں پیش کیا گیا اسمبلی میں؟ یہ مناظرانہ طور طریقے صرف دھول اڑنے کے لئے ہیں۔
  11. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    اب خدا کے لئے یہ مت کہئے گا کہ طلعت حسین بھی رائٹ ونگ فاشسٹ ہے۔ ربط آخری پیرا ذرا غور سے پڑھئے گا مہربان قدر دان حضرات۔
  12. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    ثمینہ معیز صاحبہ کی خدمت میں: آپ کے مراسلے پڑھنے کو ملے تو ایک خوشگوار حیرانی ہوئی کہ اس محفل میں ایک ایسی نئی سوچ اور انداز فکر پڑھنے کو مل رہا ہے جس کی آنکھوں پر تعصب کی پٹیاں نہیں بندھی ہوئی ہیں۔ میں تو بہت خوش تھا کہ مہوش علی کی موجودگی سے جو عدم توازن تھا آپ کی موجودگی سے ختم ہو جائے...
  13. گرائیں

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    اصل ربط تفصیل وہاں پڑھ لیجئے گا۔ اب کیاکہتے ہیں حامیان ِ مشرف و ایم کیو ایم ؟ یہ تو سیاستدان ہیں، انھوں نے تو ہوا کا رُخ دیکھ کر اپنے بیان بدل لینے ہیں۔ پاکستان میں اصولوں کی سیاست کرتے رہے تو سری عمر سڑکوں پر دھرنے ہی دینے ہوں گے، یہ بات سب سیاست دان سمجھتے ہیں۔ اگر واقعی ایسا ہوگیا...
  14. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مغل بھائی، جسارت اخبار کی خبر متحدہ کے حامیوں کے ہاں قابل اعتبار نہیں ہوتی۔ اور ہاں امت کی کوئی خبر بھی مت دیجئے گا۔ رائٹ ونگ فاشسٹوں سے کبرل فاشسٹ چڑتے ہیں۔ جنگ اور جیو سے کوئی خبر دیجئے گا۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان لوگوں نے اپنے قابل اعتبار کسی اخبار یا ذریعے کا نام نہیں لیا کہ ہم پھر بات آگے...
  15. گرائیں

    12 مئی کو کنٹینرز کس نے رکھوائے؟ میڈیا کا ایک اور ناقابل معافی پروپیگنڈہ

    The Human Rights Cell, Supreme Court Of Pakistan Islamabad اس پتے پر تمام "واضح ثبوت " یو ٹیوب کی تمام وڈیوز کے ساتھ بھیج دیجئے ۔ اب بھی آپ کو انصاف نہ ملے تو ہم آپ کے ساتھ ہوں گے۔ یقین کیجئے، ہم نے گزشتہ دنوں میں اپنی محنت کا خاطر خواہ صلہ پایا ہے۔ مگر میں آپ کی مدد اس لئے نہیں کر سکتا کہ...
  16. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مہوش صاحبہ یاسر عمران کے مراسلے کو براہ خدا نظر انداز مت کیجئے گا۔ جہاں اتنی عرق ریزی کرتی ہیں، وہاں یہ ربط بھی آپ کی نظر کرم کا محتاج ہے، یہ ربط آپ کے جوب کے انتظار میں ہے۔ والسلام۔
  17. گرائیں

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    بے چارہ اُسامہ، بے چارہ اس لئے کہ گردے فیل ہو رہے تھے اس کے، اور ایسا مریض جس کے گردے فیل ہو رہے ہوں، صرف دو آپشن استعمال کر کے بچ سکتا ہے، یا تو مسلسل ڈائلسس ہوتا رہے یا پھر ٹرانسپلانٹ۔ اگر یہ معلومات میرے پاس ہیں تو کیا امریکی ایجنسیوں کے پاس نہیں ہوں گی؟ مجھے اس بات پر شک ہے کہ اسامہ ابھی تک...
  18. گرائیں

    انصار عباسی کی امریکی انڈر سیکرٹری سے ملاقات تلخی کا شکار

    جمہوریت ہے نا ، مذہبی فاشزم تھوڑی ہے جس میں لوگوں کو عقیدے کی بنا پر غیر مسلم قرار دیا جاتا ہو؟
  19. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    ربط اس خبر کی بنیاد پر اپنی مرضی کے نتائج اخذ کرنے ولوں کو میں ایک تنبیہ کرنا چاہتا ہوں: اگر یہ خبر درست ہے تو پھر ساری کی ساری خبر آپ کو درست ماننی ہوگی۔ اگر یہ غلط ہے تو ساری کی ساری خبر غلط ہے۔ اس طرح نہ ہو آپ اپنے مطلب کے حصے کو صحیح مان کر باقی خبر کو غلط قرار دے دیں۔ اور اگر ایسا کسی نے...
  20. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    مہوش صا حبہ، اس جامعہ حفصہ والے معاملے میں ایک محترم رکن موجو نے جنھیں آپ نے بھائی کہا تھا، کچھ سوالات آپ سے پوچھے تھے ، جن کے جوابات آپ گول کر چکی ہیں، اگر آپ وہی بحث یہاں دوبارہ شروع کرنا چاہتی ہیں تو ست بسم اللہ، مگر پہلے اپنے بھائی کے سوالات کے جوبات تو دے دیں، دشمنوں کی بات بعد میں آئے گی۔...
Top