نتائج تلاش

  1. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    کارگل میں ہمارے محبوب کمانڈر جنرل پرویز مشرف کی ناقص مہم جوئی کی وجہ سے جو لوگ شہید ہوئے اور پاکستان فوج کی بدنامی ہوئی، اُس کے بارے میں آپ کیا فرماتی ہیں؟
  2. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    جاری رکھئے۔۔
  3. گرائیں

    اجتماعی خود کشی کی طرف سفر ۔۔۔۔۔ پاکستان میں پانی کی صورتحال

    یہ بھی ایک فیشن ہے، مُلا کی تذلیل کرنا۔ حضرت علامہ مرحوم نے کسی اور انداز میں کہا ہوگا، مگر اس کے بعد تو جس "روشن خیال " کو دیکھو، اس کی تان مُلا کی تذلیل پر ہی ٹوٹتی ہے۔
  4. گرائیں

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    میرے عزیز ہم وطنو!! فواد کے جواب کا میرے مراسلے سے ذرا موازنہ تو کر لیں۔۔ :grin::grin::grin:
  5. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    بریگیڈئیر امتیاز کے بیان کے بعد سب صاف ظاہر ہے، مگر ، ثمینہ صاحبہ، آپ صرف بریگیڈئیر امتیاز کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتیں، اس قصے میں شریک سب لوگوں کو کٹہرے میں لانا پڑے گا، اور اگر آپ بریگیڈئیر امتیاز کی بات مان رہی ہیں تو انھوں نے جیو سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں وزیر اعظم ہاؤس کو...
  6. گرائیں

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    ہائیں؟ انکل؟
  7. گرائیں

    خبر کی قبر بنائیں ----- محفل کے گورکن

    نشان زد جملے کو پڑھیں تو یاد آتا ہے کہ یہی بات حکومتی ارکان ججوں کی بحالی کے معاملے میں بھی کہتے چلے آئے تھے۔ قبر یہ ہے: میاں صاحب ایک بار پھر لانگ مارچ کر کے تو دیکھو!!!! --------------------------- خبر کا ربط
  8. گرائیں

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    ان صاحب نے اپنی طرف سے کوشش تو اچھی کی ہے، دیکھئے نقاد حضرات کیا کہتے ہیں۔ یہ تحریر یہاں سے لی گئی۔
  9. گرائیں

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    اس سادگی پہ کوننہ مر جائے اے خدا۔۔۔ آپ صرف اہم مواقع پر ای میل وصل کر کے خوش ہوتے رہئے، آپ کے لئےیہ ہی کا فی ہے۔ لگے رہو مُنا بھائی۔لگتا ہے آپ اپنی جاب میں کافی مصروف ہو، ادھر اُدھر کی باتوں کا پتہ ہی نہیں ہے آپ کو۔ ویسے داڑھی والے کرداروں سے خطرہ ہونے والی بات سے کیاان چھے اماموں کا قصہ یاد...
  10. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    صوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی تحریک کی کچھ تصویری جھلکیاں
  11. گرائیں

    وزیرستان‘ امریکی ڈرون حملے میں تین خطرناک دہشتگرد مارے گئے(تصاوہر)

    اس میں کوئی شک نہیں کہ جدید سائنس نے آلات جنگ میں اتنی ترقی کی ہے کہ اب کم سے کم مدت میں دشمن کو مہلک سے مہلک ہتھیار سے تباہ و برباد کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات بھی مد نظر رکھنی چاہئے کہ اس ترقی کی بدولت اب دشمن کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر غیر جنگی آبادی کا قتل عام یا جانی نقصان کم سے کم رکھا جا...
  12. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    اور ہاں ، مہوش صاحبہ، میں یہ بات صاف صاف کہتا ہوں کہ میرے پاس صرف وہی علم ہے جو میں نے کسب معاش کی خاطر حاصل کیا، اور میں جو کچھ بھی یہاں کہتا ہوں میں بحث برائے بحث کی نیت سے نہیں کہتا، میں سمجھتا ہوں کہ انسان اپنی زندگی کے ہر حصے میں سیکھ سکتا ہے، اسی نیت سے میں ان دھاگوں میں آتا ہوں، مگر...
  13. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    خلاصہ یہ ہے جناب، کہ میں نے مہوش صاحبہ سے پوچھا تھا کہ اگر اہل تشیع حضرات اپنی مرضی کے اسلام پر عمل کرنے کے لئے اسلام آباد کا گھیراؤ کر کے حکومت کو مجبور کر سکتے ہیں تو ، سوات کے طالبان نے کیا بُرا کیا تھا؟ جنرل ضیاء الحق کے دور میں یہ واقعہ ہوا تھا، جب حکومت نے اسلامئزیشن کے زمرے میں زکوٰۃ...
  14. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    یہ کس نے کہا کہ " اپنی تحقیق اور علم نہ ہونے کے باوجود دوسروں پر بہتان بازی کا الزام بے دریغ لگانا سنت ہے "۔ کیا آپ کو پتہ ہے سنت کا لفظ کن معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے؟ نہ میں رویا، نہ میں نے کچھ دھویا، میں نے آپ سے شائستہ لہجے میں ایک درخواست کی تھی۔ آپ دوبارہ پڑھ لیجئے۔ اور ہاں، پرسنل...
  15. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    شکریہ مہوش، مگر میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ قرآن اور حدیث کے ان مصادر سے یہ بات بھی نکال لائیں کہ شریعت میں پرسنل لا ء اور سٹیٹ لا الگ الگ ہیں تو نوازش ہو گی۔
  16. گرائیں

    1200 سال پر مبنی جھوٹا پراپیگنڈہ عبداللہ ابن سبا

    دیکھئے پردہ غیب سے کیا مضامین ظہور میں آتے ہیں۔
  17. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    یہ کون سے صحابہ ہیں جنھوں نے یہ بات کی ہے؟ کیا آپ اس بات کا مستند ربط، حوالہ فراہم کر سکتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں بغیر تحقیق بات کرنا کتنا بڑا جرم ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں یہ بہتان لگانے کے برابر ہے؟ اور غالبا قرآن مجید میں منافق کی کسی اور انداز میں نشاندہی کی گئی ہے۔ آپ کن کو منافق سمجھتے ہیں،...
  18. گرائیں

    اللہ رکھی مین آف دی میچ

    چاند بابو، تصحیح کا شکریہ، مگر میں نے یہ رپورٹ بی بی سی سے مِن و عن نقل کی تھی۔ آج کل وہاں غلطیاں ہونے لگی ہیں۔ لگتا ہے کام کا بوجھ زیادہ ہو گیا ہے ان پہ۔
  19. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    پیوستہ رہ شجر سے ۔۔۔۔۔۔
Top