منطق ٹیکنالوجيز کا دعوی
جلدآرہاھے۔
انٹرنيٹ پر انگريزى سےاردو مشينى ترجمہ کى پہلي ويب سائٹ جس کى مدد سے آپ کسى بھى انگريزى ويب سائٹ کا چند لمحوں ميں اردو ترجمہ کرسکيں گے ۔اس کي بدولت انٹرنيٹ پر موجودعظيم علمى خزانہ تک آپ کى رسائى بہت آسان ہوجائيگي۔
کیا ایسے کسی پراجیکٹ پر کہیں...