نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کیا اس سکول کی عمارت گرنے والی ہے؟ میں‌نے ایسا ہی سمجھا تھا کیونکہ نہ تو یہاں کوئی بچہ آ رہا ہے اور نہ ہی کوئی استاد اور اوپر نئی عمارت کی بات بھی ہو رہی تھی اس لئے میں نے کہاپوچھ لوں تاکہ اگر ایسا ہی ہے تو میں بھی بھاگ لوں۔
  2. چاند بابو

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی میں کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کچھ لیٹ ہو گیا اور پپو بھائی سیر سپاٹے سے فارغ ہو کر واپس گھر پہنچ گئے ہیں لیکن ابھی سفر کی تھکن اتار رہے ہیں بس آتے ہی ہوں گے۔ جی جی راجہ صاحب تشریف لایئے ہمارے تھانے میں بلا ججھک تشریف لایئے ہم آپ کو فوری چال چلن کا سیرٹیفکیٹ دے دیں گے۔ ارے...
  3. چاند بابو

    صبغۃ اللہ

    بہت ہی خوبصورت خطاطی ہے۔شکریہ
  4. چاند بابو

    یوایس بی میزائل لانچر

    بہت خوب نبیل بھائی اچھی معلومات ہیں ابھی تک تو یہ ٹیکنالوجی کھلونوں تک محدود لگتی ہے۔
  5. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے محترمہ آپ نے کیوں تکلیف کی ہے ہمیں حکم دیا ہوتا ہم خود حاضر ہو جاتے۔ خیر آ ہی گئی ہیں تو تشریف لائیں شمشاد صاحب ککڑ لینے گئے ہیں بس آتے ہی ہوں گے۔ اور آپ کی بھی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جناب نیب اب کچھ زیادہ ڈراونی چیز نہیں رہ گئی ہے بلکہ ہمارے لئے تو پہلے بھی ڈراونی نہیں تھی کیونکہ یہ تو بنی...
  6. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    ارے شمشاد بھائی آپ کو خوامخواہ پریشان ہو رہے ہیں یہ وہ والے ایم این اے نہیں ہیں یہ نقلی والے ایم این اے ہیں ان کا نام ہے محمد ندیم اعظم جس کو چھوٹا کرنے کے لئے یہ ایم این اے لکھتے ہیں اب لے آیئے انہیں تھانے میں ذرا سیر شیر کروادیں انہیں۔ جناب دوہزار کلو معذرت تو آپ نے موصوفہ سے کر لی اب ہمارے...
  7. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    لیجئے تھانیدار حاضر ہے اور ان محترمہ کا تعلق بھی دریافت کر لیا گیا ہے۔ ان کا تعلق کسی بھی انٹیلیجنس اجنسی سے نہیں‌ بلکہ ان کا تو دور دور تک انٹیلیجنس سے بھی تعلق نہیں ہے ان کا تو اپنے محلے کی نکڑ پر واقع پیڑول کی اجنسی سے تعلق نکلا ہے کیونکہ انہوں نے وہاں اپنا سرمایہ لگایا ہواہے اور عوام کی...
  8. چاند بابو

    گمشدہ اراکینِ محفل

    ارے صاحب کہیں ہمارا نام بھی یہاں شامل نہیں ہو گیا ہے امید ہے کہ نہیں ہے کیونکہ میں‌نے کچھ دور تک پڑھا ہے لیکن مجھے اپنا نام نہیں ملا۔چلئے اب شامل بھی نہ کیجئے گا کیونکہ میں حاضر ہو گیا ہوں ایک طویل غیر حاضری کے بعد۔
  9. چاند بابو

    تعارف میں اِک پاکستانی

    پاکستانی کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ پاکستانی بھیا اپنا اصل نام بھی بتا دیں تو بڑی مہربانی ہو گی اور آئندہ کی بات چیت میں آسانی رہے گی۔
  10. چاند بابو

    عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنا

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔ میں نے میکروسافٹ کا بھی او سی آر دیکھا ہے جو شاید میکروسافٹ آفس پیکج کے ساتھ ہی ملتا ہے میں نے اس کا تجربہ کیا ہے یہ درست کنوڑٹنگ کرتا ہے لیکن ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ ختم کر دیتا ہے۔
  11. چاند بابو

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    آج ہی مجھے ایک دوست کا ایس ایم ایس ملا ہے جو کچھ یوں ہے۔ ایک پٹھان مارکیٹ سے گزر رہا تھا۔ اس نے اپنے کندھے پر ایک طوطا بٹھا رکھا تھا۔ کسی نے آواز لگائی "یہ جانور کہاں سے لیاہے" طوطے نے جواب دیا پشاور سے لیا ہے ۔
  12. چاند بابو

    Remote Access کا کوئی بہت آسان سافٹ ویئر بتائیں۔

    میرے ایک دوست نے Vnc کے ذریعے پاکستان سے سعودی عرب تک تو کام کیا ہے اور بالکل درست کام کیا ہے اگر مہوش کا مسئلہ جوں کا توں ہے تو میں اس سے مدد طلب کر سکتا ہوں یہ ڈائل اپ پر بھی کام کرتا ہے اگرچہ کچھ سست روی سے لیکن بالکل درست۔
  13. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    وعلیکم سلام بی بی نہ مجھے یہ تو بتاؤ کہ تمہیں یہ سب کچھ کیسے پتہ ہے شمشاد بھائی مجھے تو واقعی اس لڑکی کا تعلق کسی خفیہ ادارے یا دہشت گرد گروپ سے لگتا ہے ورنہ عام لوگوں کو تو ہم لوگ تھانے کے نزدیک بھی نہیں پھٹکنے دیتے ہیں اور یہ تو اندر کی خبریں رکھتی ہے۔پتہ کیجئے اس کا۔ میں نہ کہتا تھا کہ اس...
  14. چاند بابو

    تیسری سالگرہ سالگرہ : آرٹ/پکچر/اینیمیشن ڈے

    بہت خوب بلکہ بہت ہی خوب۔
  15. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    چلیں ٹھیک ہے شمشاد بھائی وجی صاحب واپس آگئے ہیں‌ایک مہینے کے لئے اب باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں کہ انہیں ایک مہینے کے بعد کیسے روکے رکھنا ہے ایسا اچھا پلس افسر ہمیں دوبارہ نہیں مل سکتا ہے اس لئے انہیں کوئی لالچ وغیرہ دے کر روکنا چاہئے۔ بی بی یہ تو ہراساں کرنے والے پر منحصر ہے کہ اسے کیا چاہئے۔...
  16. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    جی ثوبیہ جی ان کی بات مان لیں ایسا نہ ہو کہ کوئی کیس بن جائے تب ہمیں بھی چائے پانی دینا پڑے گا اور عدالت میں بھی ہر پیشی پر چائے پانی کے ساتھ ہی حاضری دینا پڑے گی۔ ارے ارے کیا کہا مجھے لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ نہیں بی بی ایسا ہر گز نہیں ہے ہمیں کون لائن حاضر کرے گا ہم نے ابھی کل ہی تو بڑے...
  17. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    جی شمشاد صاحب اگر آپ ضمانت دیتے ہیں تو چلئے ہم آ گئے لیکن دیکھئے اگر کہیں کچھ غلط ہو گیا تو آپ ایک ہونہار تھانیدار سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے۔ کہیں آپ بھی تو کسی کے ساتھ ملے ہوئے نہیں ہیں۔ کیا کریں اب تو ہر ایک فرد ہی جاسوس لگنے لگا ہے۔ خیر آپ پر تو مجھے بھروسہ ہے کیونکہ آپ تو خود پلس کے ایک اعلٰی...
  18. چاند بابو

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    نبیل بھائی بہت بہت شکریہ تمام سوفٹویئرز کے تعارف کا۔ میں آپ کے تیارکردہ آئی ایم موڈ پورٹل فورم پیکج کو ڈاونلوڈ کیا ہے اور کامیابی سے فورم چلا رہا ہوں۔ کم ازکم پی ایچ پی بی بی 2 اور سی ایچ موڈ فورم کی حد تک تو میں خود واقف ہوں اور آپ کی قابلیت کا معترف ہوں۔
  19. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    لیں جی ہم تو جیکٹ پہن کر گھر میں ہی بیٹھ گئے ہیں کیا پتہ کون کدھر سے آ جائے آجکل ویسے بھی پلس والوں کی ماڑی آئی ہوئی ہے۔
  20. چاند بابو

    چند تبدیلیاں!

    لیکن شمشاد بھائی یہ موڈ مجھے تو نظر آ رہا ہے میرے خیال میں دوبارہ شامل کر دیا گیا ہے۔
Top