نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے ارے کیا یہ سب باتیں میرے بارے میں تو نہیں ہورہی ہیں نہ۔ میں تو بڑا شریف سا بندہ ہوں جی بس روزی روٹی کی خاطر پلس میں بھرتی ہو گیا تھا۔ اور شمشاد بھائی اگر رضوان صاحب کی پہنچ بڑی اوپر تک ہے تو ان سے تعلقات بنائے رکھیئے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ اگر شہباز شریف وزیرِ اعلی رہے تو ان کی ضرورت پڑے گی...
  2. چاند بابو

    غیر ضروری بات چیت

    کہا تو انہوں نے بالکل درست ہے اب آپ لوگوں کو سمجھ نہ آئے تو ان کا کیا قصور؟
  3. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    السلام علیکم، امید ہے کہ آپ بالکل خیریت سے ہوں گے۔بھائی میں نے ایک اردو فورم اردو محفل سے ٹیمپلٹ ڈاونلوڈ کر کے بنایا تھا یہ بہت خوبصورتی سے بن بھی گیا ہے اور چل بھی رہا ہے لیکن صرف سرچ کے آپشن میں مسئلہ آ رہا ہے جو کہ نیچے بیان کیا گیا ہے۔ جب نئی پوسٹس پر کلک کرتے ہیں تو فورم سرچ کر...
  4. چاند بابو

    توجّہ پلیز : زینب

    جی آیا تو میں بھی یہی‌ کہنے کے لئے تھا سوچا تھا کہ ہمارا پیغام ہی نہیں موصوفہ کو موصول ہو رہا ہے لیکن یہاں تو پہلے ہی لائن لگی ہوئی ہے۔ تو چلئے بہنا جی جلدی سے ان باکس خالی کر دیجئے۔
  5. چاند بابو

    لڑکیوں کو بوجھ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

    دراصل میرے خیال میں ہمارے معاشرے میں ایسا کچھ زیادہ ہے اور شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم لوگوں نے بہت عرصہ ہندووں کے ساتھ گزارا ہے اور ہندو ایک بڑے عرصے تک بیٹیوں کو بوجھ گردانتے رہے ہیں یہاں تک کہ آج کے دور میں بھی کسی نہ کسی طرف سے یہ خبر مل جاتی ہے کہ کسی ہندو گھرنے نے اپنی نومولود بیٹی کو جان...
  6. چاند بابو

    تعارف :: کوئی بتلائے کہ ہم بتلائین کیا! ::

    ضیا صاحب کو اردو محفل پر خوش آمدید اور م۔م مغل صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے ایک خوبصورت دوست کا اضافہ دیا۔
  7. چاند بابو

    اردو میسنجر پرندوں پر

    آئیڈیا تو اچھا ہے اگر اس پر کام ہو سکے تو۔
  8. چاند بابو

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    یہ چندا کی مرضی آپ کو کوئی اعتراض؟
  9. چاند بابو

    آج کیا پکائیں/پکایا

    لگتا ہے کہ عندلیب آجکل ڈائٹنگ پر ہیں///////////
  10. چاند بابو

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ٹھیک ہے بھئی شمشاد صاحب آپ اس بندے کو ذرا ٹھونک بجا کر دیکھ لیں کہ یہ ابھی بھی ہمارے کام کا ہے کہ نہیں۔ اور یہ بھی دیکھیں کہ یہ اتنے دن رہا کہاں ہے۔کوئی مال شال بھی لایا ہے کہ بس ایویں منہ اٹھا کر یہاں واپس آ پہنچا ہے۔
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تیلے شاہ بھائی صاحب انشااللہ خوشخبری بھی جلد ملے گی لیکن اپنا وعدہ نہ بھولئے گا۔
  13. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    مجھے تو لگتا ہے کہ آب اپنا کام چل نکلے گا۔
  14. چاند بابو

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    بھائی جی ہمارے پاس تو آپ کی تصویر کھل ہی نہیں رہی ہے۔کیا آپ اتنے چھوٹے تھے کہ نظر بھی نہیں آتے تھے؟:)
  15. چاند بابو

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    پپو بھائی آپ کو پتہ ہے کیا؟؟؟
  16. چاند بابو

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    لو جی میرے خیال میں پپو بھائی کو ان کا جن واپس کر دینا چاہئے کیونکہ محفل کی چڑیل عمرے کے بعد واپس آ گئی ہے جب ہمارے پاس خود یہ چیزیں دستیاب ہیں تو ہم کسی کا احسان کیوں لیں۔:grin:
  17. چاند بابو

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    جی اوپر سے نیچے تک جتنے نوٹ بھی نظر آ رہے ہیں ان میں سے اکثر پپو بھائی اپنے ہاتھوں استعمال بھی کر چکے ہیں۔ اب آپ خود اندازہ لگا لیں جن نوٹوں کو ہم تاریخ کا حصہ سمجھتے ہیں پپو بھائی کے لئے وہ تاریخ نہیں ہے تو پپو بھائی کی تاریخ کتنی پرانی ہو گی:confused::eek:
  18. چاند بابو

    Can You Read This???

    very good sharing
  19. چاند بابو

    نیشنل جوگرافک کلکشن

    بہت شکریہ تعبیر لاجواب شئیرنگ ہے۔
  20. چاند بابو

    Did You know.........

    Very nice and informatic sharing.
Top