نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    یوم شہادت عامر چیمہ : 3 مئی

    اپنے اپنے ظرف کی بات ہے اور قسمت کی بات ہے کوئی تو عشقِ رسول میں اپنی جان دے کر سرخرو ہو گیا اور کوئی اسے طوطا کہانی قرار دے کر اپنی ذہنیت کی عکاسی کر گیا۔
  2. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    جانے کے لئے تیار ہوا
  3. چاند بابو

    شیخ صاحب

    جی ایک جو ہر جگہ وعظ کرتے ہیں اور دوسرے جو ہر جگہ اپنے فن کے جوہر دکھانے کے چکر میں ہوتے ہیں۔
  4. چاند بابو

    تعارف السلام علیکم

    نصیر مغل صاحب کو محفل پر خوش آمدید۔ بالکل نصیر بھائی ہمارا اور آپکا وقت بہت اچھا گزرے گا۔انشااللہ
  5. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور کوشش کرنے لگا کہ
  6. چاند بابو

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    نبیل بھائی کے بارے میں میں فارغ وقت میں تفصیل سے لکھوں گا فی الحال میں اتنا ہی لکھوں گا کہ اگر نبیل بھائی جیسے کچھ لوگ اور ہوتے تو اردو زبان آج نیٹ پر اتنی ہی ترقی پر ہوتی جتنی انگریزی۔
  7. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں بھی کبھی کبھی آتا ہوں اور اب یہاں بھی آیا کروں گا۔
  8. چاند بابو

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    میرے پاس اکثر اوقات گوگل سرچ میں رزلٹس سو فیصد درست نظر آتے ہیں باقی میرے خیال میں اگر تمام دھاگوں کے ٹیگز میں درست طریقے سے ٹیگنگ کر دی جائے تو یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا اور جو نتائج ظاہر نہیں ہو پاتے وہ بھی جلد گوگل انڈکس میں‌شامل ہو جائیں گے۔ کیونکہ ٹیگز فنکشن کا بنیادی مقصد ہی‌ یہی ہے۔
  9. چاند بابو

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو اب کیا نتیجہ نکلا؟ لڑکیاں یا لڑکے؟؟؟؟ میرا اپنا خیال ہے کہ لڑکیاں ہی زیادہ ذہین ہوتی ہیں۔ میرا تجزیہ یہ کہتا ہےکہ: (اگر کسی کی دل آزاری ہو تو معزرت چاہتا ہوں) جب بچپن کی بات کریں تو میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لڑکیاں (بچیاں) ماں باپ سے اور دوسرے رشتہ داروں سے اپنی بھولی بھالی اداوں کی وجہ...
  10. چاند بابو

    شیخ صاحب

    خرم بھائی اگلی قسط کا انتظار رہے گا ہوسکتا ہے کہ شیخ صاحب کی فنکاریوں سے ہمیں بھی کوئی سیکھنے کو مل جائے۔:grin:
  11. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ویسے اچھا تھا اگر پہلے تھانے کی عمارت گر ہی جانے دی ہوتی ایک تو چند بندوں سے پیچھا چھوٹ جاتا اور دوسرا چار پیسے اس کی مرمت کے نام پر تھانیدار کی جیب میں بھی آ جاتے لیکن آپ کو کیا آپ پر تو ایمانداری سوار ہوئی رہتی ہے ہر وقت:):grin:
  12. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھائی عملے کے لئے اشتہار تو آپ نے دےدیا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ تھانیدار پہلے والا رہے گا کہ تبدیل کریں گے۔ جلدی جلدی بتائیں اگر تبدیل کرنا ہے تو میں بھی درخواست دے دوں تاکہ تجربہ کی بنیاد پر مجھے ترجیح دی جائے۔
  13. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    شکریہ بھائی میں ابھی چیک کرتا ہوں پھر آپ کو بتاتا ہوں۔
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    او نہیں جی بھولے بادشاہوں۔ چاہے بھائی وزیراعظم نہیں بھی ہے وہ تو موقعے کا افسر ہے نہ پلس مقابلے نہیں تو نہ سہی بندے تو مشرف کی طرح اٹھاوا ہی سکتا ہے نہ اور پپو بھائی مجھے تو نیند بالکل ٹھیک آ رہی ہے کیونکہ ان کے پچھلے دور میں ہم نے بھی بڑے مقابلے کیا ہیں اب پچھلے تعلق کا تو خیال کرے گا ہی وہ۔
  15. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    شکاری نے سونے نہ دیا
  16. چاند بابو

    ایک لطیفہ

    آپس کی بات ہے گھاس تو اب بھی کوئی نہیں ڈالتا بس بچارہ خود ہی ادھر ادھر منہ مار کر گزارا کرتا ہے۔
  17. چاند بابو

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نشہ تو پلانے والے کے ہاتھ میں ہوتا ہے پلانے والے کو ساقی کیوں کہتے ہیں؟
  18. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    جی نبیل بھائی میں یہ دونوں کام پہلے ہی کر چکا ہوں پرمیشن میں نے Allow All پر سیٹ کر رکھی ہیں اور سرچ کو ریبلڈ بھی کر چکا ہوں۔میرے خیال میں شاید سرچ کی کوئی فائل مجھے سے مس ہو گئی ہیں۔ براہ مہربانی اگر آپ CH Mod فورم کی تلاش سے متعلقہ تمام فائلز دوبارہ سے دے سکیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔ پلیز...
  19. چاند بابو

    تین جواب

    واہ جی واہ جواب تو کیا دینا تھا پپو بھائی آپ نے الٹا سوال داغ دیا۔ پہلے اوپر والے سوال کا جواب دیجئے پھر اپنا سوال پوچھئے۔
Top