نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    بہت خوب صورت کارڈز ہیں اور بنانے والے کی اردو محفل سے محبت کے عکاس بھی۔
  2. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    جی بہت شکریہ نبیل بھائی میں آج ہی اسے چیک کرتا ہوں پھر آپ کو بتاوں گا۔ مدد کے لئے بہت بہت شکریہ۔
  3. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    ارے شمشاد بھائی میں نے تو آپ کو یہاں کسی کام کے لئے بھیجا تھا آپ تو گپیں لگا رہے ہیں۔ آپ متعلقہ بندوں کو لے کر فورا تھانے آئیں۔ خیر اگر متعلقہ بندے نہ بھی ملیں تو کوئی بات نہیں جو مل جائیں انہیں لے آئیں باقی بعد میں دیکھا جائے گا۔
  4. چاند بابو

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    جی نبیل بھائی میں نے چیک کر لیا ہے اور بڑی حیرت کی بات ہے کہ جو Search.php لوکل سرور پر درست کام کرتی ہے وہ میری انسٹالیشن پر جا کر بالکل کام نہیں کرتی۔ اور میری وہ فائل جو میری انسٹالیشن پر کام نہیں کرتی وہ لوکل سرور پر بالکل درست کام کرتی ہے۔ خیر میں نے Phpbb کی سائیٹ سے Search.php کی فائل...
  5. چاند بابو

    اُردو انگریزی لُغت

    بالکل یہ کرلپ کے مواد پر مبنی ہے مجھے بھی یہی لگا ہے ۔ بہرحال جیسا بھی ہے بہت اچھی چیز ہے اور شاید اس سے (کرلپ سمیت) بہتر ابھی تک میں نے کوئی نہیں دیکھا۔بہت اچھا کام کیا ہے ان لوگوں نے۔ کمال کر دیا ہے۔
  6. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    بی بی آپ ذرا تھانے کا چکر لگا ہی لیں شمشاد بھائی آپ ہی کے انتظار میں وہاں موجود ہیں وہ سب سمجھا دیں گے کہ کیا ہوتی ہے دوسری صورت۔ اور محسن حجازی صاحب آپ بھی حاضر نہیں ہوئے آپ کیا آپ نے اپنی شکایت واپس لے لی ہے؟
  7. چاند بابو

    عجیب دھاگہ

    اجی یہاں کیا ہوتا ہے؟؟؟؟:confused:
  8. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھائی آج دونوں پارٹیوں نے حاضر ہونا تھا لیکن آئے نہیں ذرا پتہ کیجئے کیا ہوا؟
  9. چاند بابو

    آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں

    عجیب ہے مجھے تو اس کی کوئی سمجھ ہی نہیں آئی۔
  10. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ٹھیک ہے اگر تمام احباب کی رائے یہی ہے تو پھر ایسا ہو سکتا ہے باقی تمام احباب کی کیا رائے ہے۔
  11. چاند بابو

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ارے بھائی بس چند دن اور چھٹی دے دیں میں کبھی کبھی حاضر ہوا کروں گا چار سے پانچ دن پھر باقاعدہ ہو جاوں گا آج کل سالانہ Closing کی وجہ سے بہت مصروف ہوں۔
  12. چاند بابو

    شیخ صاحب

    خرم بھائی دوسری قسط کہاں ہے؟؟؟؟؟؟
  13. چاند بابو

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ابھی تک تو اس بارے میں سوچا ہی نہیں تھا اب سوچ کر بتاوں گا۔
  14. چاند بابو

    زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

    ارے واہ کیا خوب تصاویر ہیں۔ کمال ہے۔
  15. چاند بابو

    شاپنگ ،

    بہت خوب اچھا ہے۔
  16. چاند بابو

    چند تبدیلیاں!

    بہت اچھی تبدیلیاں ہیں۔
  17. چاند بابو

    تعارف خوش آمدید مرک

    جی میں محفل کے تھانے کا تھانیدار ہوں اور شمشاد بھائی کے کہنےپر محسن حجازی صاحب کی شکایت پر مناسب کاروائی کے لئے آیا ہوں ایف آئی آر درج ہو چکی ہے اور متعلقہ پارٹیوں کو تھانے میں پیش ہونے کا حکم ہے حکم عدولی کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائےگی۔ تمام افراد کل صبح تھانے میں حاضری دیں...
  18. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور تمام متعلقہ افراد کو تھانے میں طلب کر لیا گیا ہے اب آپ سنبھال لیجئے گا اور مفصل رپورٹ بنا کر میرے کمرے میں لے آیئے گا باقی باتیں وہیں ہوں گیں۔
  19. چاند بابو

    جب نیند آ جائے تو ؟

    واقعی پپو بھائی نیند بڑی ظالم شئے ہے اور سولی پر بھی آ جاتی ہے اور ڈرائیونگ کے دوران بھی۔
Top