نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    امریکہ کی ترقی،اور وہاں کے باشندوں کا اطمعنان اور خوش حالی نیز وہاں کے معاشرے کی مہذب روایات ہم سب کو یقینا" بہت اچھی لگتی ہیں۔دوستو میرا اکلوتا بیٹا بھی وہاں جا بسا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ ہمارے وطن میں انصاف میسر نہیں ہے۔خاص طور پر ان لوگوں کے لئے جو غربت کے مجرم یا کسی کے محکوم ہوں۔ امریکہ یا...
  2. عمراعظم

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    اردو محفل پر خوش آمدید غلام مجتبیٰ ملک صاحب۔ آپ نےایک ہی دن میں اندازہ لگا لیا ہو گا اردو محفل کی کشادہ دلی کا۔ انشا اللہ آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
  3. عمراعظم

    تحریک انصاف کو بلا ملا

    جیت گئے تو کیا کہنا۔۔۔ ہار گئے تو بلے سے کھیلیں گے۔
  4. عمراعظم

    ترے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر۔۔۔جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے۔(پروین شاکر)

    ترے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے مگر۔۔۔جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے۔(پروین شاکر)
  5. عمراعظم

    ہیلو افغانستان

    حقِ تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ جائزہ لیتے رہو اپنے گریبانوں کا
  6. عمراعظم

    اپنی دھرتی سے سدا ایسا تعلق رکھنا۔۔۔۔جیسے بچے کے لئے ماں سے محبت کرنا۔(حسن رضوی)

    اپنی دھرتی سے سدا ایسا تعلق رکھنا۔۔۔۔جیسے بچے کے لئے ماں سے محبت کرنا۔(حسن رضوی)
  7. عمراعظم

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    آپ لوگ سنجیدہ ہو کر کچھ عجیب لگ رہے ہیں ۔کم از کم اس دھاگے کے لئے۔گو کہ میں آپ لوگوں کی تمام باتوں سے سو فیصد متفق ہوں۔ امجد علی راجا کی محفل پر شاعری کو ابتدا سے دیکھ رہا ہوں۔ شاعری کی ابتدا میں ان کی بیگم کا وجود لازمی جز ٹھہرتا تھا۔بعد میں موضوعات بدلتے رہے۔گویا اِن کی شاعری کی گاڑی...
  8. عمراعظم

    بہت خوبصورت شعر۔ سدا خوش رہیں۔

    بہت خوبصورت شعر۔ سدا خوش رہیں۔
  9. عمراعظم

    امراگ -جہازوں کا قبرستان

    شاندار۔۔۔۔۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے عسکری صاحب۔
  10. عمراعظم

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    شکریہ سر۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔آمین
  11. عمراعظم

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    سایہ ہو اردو کے جنازے پہ ولی کا ہوں میر تقی ساتھ تو ہمراہ ہوں سودا دفنائیں اسے مصحفی و ناسخ و انشاء یہ فال ہر اک دفتر منظوم سے نکلے بہت عمدہ شیئرنگ ہے سید شہزاد ناصر بھائی۔ جب تک اردو کےآپ جیسے قدر داں موجود ہیں اردو کا جنازہ دفنایا نہ جا سکے گا۔ جزاک اللہ خیر۔
  12. عمراعظم

    ساحل پہ ساری عمر بھی بیٹھے رہو تو کیا۔۔۔کب آشنا ہوئی ہے کسی کی لہر کوئی۔(شاہد رضوی)

    ساحل پہ ساری عمر بھی بیٹھے رہو تو کیا۔۔۔کب آشنا ہوئی ہے کسی کی لہر کوئی۔(شاہد رضوی)
  13. عمراعظم

    شکریہ ! کسی نے ہمیں بھی حوصلہ دیا۔

    شکریہ ! کسی نے ہمیں بھی حوصلہ دیا۔
  14. عمراعظم

    شکریہ بھائی۔۔ بے حد خوبصورت شعر سے آشنا کرنے کے لئے بھی۔

    شکریہ بھائی۔۔ بے حد خوبصورت شعر سے آشنا کرنے کے لئے بھی۔
  15. عمراعظم

    مبارکباد میری تاریخ پیدائش کی سالگرہ

    دلی مبارک باد قبول کریں عبدالرزاق قادری صاحب۔
  16. عمراعظم

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    بہت دیر تک سوچ بچار کے باوجود تبصرے کے لئے الفاظ جمع نہ کر پایا۔اللہ ہی قادرِمطلق ہے۔
  17. عمراعظم

    بہت ہی ’دکھ ہوا یہ جان کر آج۔۔۔ کہ میں تو اپنے جیسا بھی نہیں ہوں۔

    بہت ہی ’دکھ ہوا یہ جان کر آج۔۔۔ کہ میں تو اپنے جیسا بھی نہیں ہوں۔
  18. عمراعظم

    توفیق بااللہ یا۔۔۔۔۔۔!

    بہت اچھی شراکت۔
  19. عمراعظم

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت شکریہ عاطف بھائی۔میں اس وقت جدہ(سعودی عرب) میں مقیم ہوں۔کاش میں آپکی دعوت پر حاضر ہو سکتا۔بہر حال آپکی دعوت اور خوشدلی کا مشکور ہوں۔
Top