نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ ! بہت پیارا بیٹا ہے سید ذیشان صاحب۔ اللہ تعالیٰ اسے بہترین صحت کے ساتھ دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے نوازتے ہوئے آپکے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین۔
  2. عمراعظم

    نہ جانے کون کہاں کب ’اڑا کے لے جائے۔۔۔صدا کی لہر پہ لکھا بیان ہوں تنہا۔

    نہ جانے کون کہاں کب ’اڑا کے لے جائے۔۔۔صدا کی لہر پہ لکھا بیان ہوں تنہا۔
  3. عمراعظم

    عباس تابش ۔۔میں اس کی آہٹیں چُن لوں، میں اس کو بول کر دیکھوں

    نہ وہ آوارگی مجھ میں، نہ وہ آشفتگی مجھ میں میں کس معیار پہ اپنی وفا کو تول کر دیکھوں بہت خوبصورت کلام۔ شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔
  4. عمراعظم

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    خوش آمدید حسینی صاحب۔ دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپکو آپکے نیک مقاصد میں کامیاب و کامران فرمائے۔(آمین)
  5. عمراعظم

    تبسم غزل - سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی - صوفی غلام مصطفٰی تبسم

    زبردست ۔ بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ شیئر کرنے کے لئے۔
  6. عمراعظم

    میرا تعارف

    خوش آمدید جناب عبداللہ عالم صاحب۔
  7. عمراعظم

    "شاعر کی سائیکل"

    بہت خوب راجا صاحب۔۔۔۔ ویسے ہم نے تو آپ کو چابی دے کر شاعری کی گاڑی میں سوار کیا تھا ،یہ سائیکل کہاں سے آگئی ؟
  8. عمراعظم

    بِساطِ عالمِ امکاں سمیٹ کر ’اس نے۔۔۔خیالِ دشتِ تمنا کو گردِ راہ کیا۔(سلیم کوثر)

    بِساطِ عالمِ امکاں سمیٹ کر ’اس نے۔۔۔خیالِ دشتِ تمنا کو گردِ راہ کیا۔(سلیم کوثر)
  9. عمراعظم

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    ہجے کر کے سمجھانے کا مقصد ؟
  10. عمراعظم

    شادی تاریخ کے آئینے میں

    شکریہ سید شہزاد ناصر صاحب۔ آپ کا حسنِ نظر ہے۔
  11. عمراعظم

    جون ایلیا کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی

    کبھی کبھی جو نہ آؤ نظر، تو سہہ لیں گے نظر سے دُور نہ ہونا، کہ امتحاں ہے یہی بہت خوبصورت کلام۔ شیئر کرنے کا شکریہ۔
  12. عمراعظم

    شادی تاریخ کے آئینے میں

    اب محبت کہاں ہے سینوں میں جل رہا ہے چراغِ حرص و ہوس آدمیت تو مر گئی کب کی آدمی دہر میں ہے زندہ بس
  13. عمراعظم

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    محمداحمد ، سید شہزاد ناصر ، نایاب
  14. عمراعظم

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    شکریہ فارقلیط رحمانی صاحب راہنمائی کے لئے۔ میں اپنی کم علمی کا معترف ہوں۔ اس لئےآپ سے گزارش ہے کہ اردو زبان سے لفظ " خدا " کو بھی حذف کروا دیجئے کہ میری نظر میں اس کا استعمال انتہائی نامناسب ہے۔ لفظ خدا کو ہم اللہ کے معنو ں میں استعمال کر رہے ہیں جبکہ یہ لفظ وحدانیت کی نفی کرتا ہے- فارسی میں...
  15. عمراعظم

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    اور پانی سے گاڑی چلانے نہیں دی جائے گی۔۔۔۔۔خون کا ہی کوئی مصرف نکالا جائے کہ یہ بے تحاشہ ضائع ہو رہا ہے۔
  16. عمراعظم

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    جی فواد صاحب ! یقینا" امریکہ نے بہت سے ممالک سے تعلقات قائم رکھے ہوئے ہیں ۔ البتہ جیسا کہ میں نے تحریر کیا تھا " کسی بیو پاری کی طرح منافع کی توقع کے مطابق۔" مثلا" سعودی عرب کے ساتھ امریکہ کے تعلقات مثالی ہیں لیکن اگر ان میں سے تیل کے عنصر کو نکال دیا جائے تو ؟۔
  17. عمراعظم

    چٹوری دال

    گھر کی دال مرغی برابر لگ رہی ہے۔ ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ۔
  18. عمراعظم

    مصطفیٰ زیدی بُجھ گئی شمعِ حَرم ، باب ِ کلیسا نہ کُھلا

    شہر در شہر پھری میرے گُناہوں کی بیاض بعض نظروں پہ مِرا سوز ِ حکِیمانہ کُھلا واہ ! بے حد خوبصورت ۔شیئر کرنے کے لئے شکریہ۔
  19. عمراعظم

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    شکریہ جناب ! اِنشاء اللہ آئندہ خیال رکھا جائے گا۔
  20. عمراعظم

    ڈر

    عائشہ عزیز بیٹی۔ آپکے جذبات نے جس تحریر کا روپ دھارا ہے اس نے تو جیسے وضع اور صبر کے پشتوں کو مسمار کر دیا ہے۔آنکھیں نہیں دل رویا ہے۔مجھے اپنے غم کا شریک سمجھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صبرِ جمیل سے نوازے۔(آمین) درونِ جسم دیواریں گری ہیں بظاہر کوئی آوازہ نہیں ہے۔ اور بیٹی۔۔۔ موت آئے گی تو الٹ دے گی...
Top