میں اس بات میں آپ سے سو فیصد اتفاق کرتی ہوں خلیل بھائی :p
لیکن محمد خلیل الرحمٰن بھائی عمر چھپانے کا بھی کوئی جواز میری نظر میں تو نہیں بنتا :D
اب یہاں اس محفل میں کتنے مرد حضرات ہیں جنہوں نے اپنی عمر پروفائل پر بالکل ٹھیک ٹھیک لکھی ہے؟
مرد ہی خواتین کو بدنام کرتے ہیں کہ وہ عمر چھپاتی ہیں...