جناب ان تمام باتوں کا جواب تحریر میں مفصل انداز میں دیا گیا ہے. اور ان جیسی بہت سی تحریروں کو پڑھ کر اور سمجھ اور قرآن سے رہنمائی لے کر ہی تحریر لکھی ہے. آپ اگر اس تحریر کو ایک دفعہ پھر پڑھیں گے تو شاید آپ کو بات بہتر سمجھ آ جائے.
باقی مجھے کسی سے اپنی بات منوانی نہیں بلکہ بتانی ہے. ہر انسان...