نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    سیاسی کشیدگی اورمحاذآرائی،کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

    سیاسی کشیدگی اورمحاذآرائی،کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 11 اگست 2014 (10:30) کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے ہفتے کے آغاز میں ہی کراچی سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1310سے زائد پوائنٹس کی کمی سامنے آئی ہے ،ڈیلرز اور کاروباری افراد کے مطابق...
  2. اقبال جہانگیر

    کراچی: فرقہ وارانہ حملے میں باپ بیٹی ہلاک

    کراچی: فرقہ وارانہ حملے میں باپ بیٹی ہلاک ڈان اخبارتاریخ اشاعت 11 اگست, 2014 کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایک مبینہ فرقہ وارانہ حملے میں ایک شخص اور اس کی 25 سالہ بیٹی ہلاک اور اس کی بیوی اور دیگر بیٹیاں زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے خدا کی...
  3. اقبال جہانگیر

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید

    پڑہئیے گا اقبال جہانگیر کا بلاگ: طالبان کا میڈیا کے خلاف اعلان جنگ https://awazepakistan.wordpress.com/
  4. اقبال جہانگیر

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید

    کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف علم جنگ بلند کرتے ہوئے ہتھیار اٹھانا اور مسلح جدوجہد کرنا، خواہ حکومت کیسی ہی کیوں نہ ہو اسلامی تعلیمات میں اجازت نہیں۔ یہ فتنہ پروری اور خانہ جنگی ہے،اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور فساد فی الارض قرار دیا گیا ہے۔ دہشت گردیکی اسلام میں کوئی جگہ...
  5. اقبال جہانگیر

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید

    طالبان کا کاروبار، اغوا برائے تاوان https://awazepakistan.wordpress.com
  6. اقبال جہانگیر

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید

    تربت میں سیکیورٹی قافلے پر فائرنگ، دوسیکیورٹی اہلکار شہید 07 اگست 2014 (13:45) تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ سے دواہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں دونوں حملہ آور بھی مارے گئے ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ کراچی سے منجھ جارہاتھاکہ...
  7. اقبال جہانگیر

    انڈونیشیا آئی ایس آئی ایس کے بڑھتے اثر و رسوخ سے خوفزدہ

    انڈونیشیا آئی ایس آئی ایس کے بڑھتے اثر و رسوخ سے خوفزدہ 06 اگست 2014 (23:48) جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے عسکریت پسند گروپ دولت اسلامی عراق و شام (ISIS) کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کیلئے اپنے شہریوں کو اس کی تعلیمات اور نظریات سے دور رہنے کا حکم دے دیا ہے اور اس گروپ کی...
  8. اقبال جہانگیر

    پنجاب بھر میں عوامی تحریک کے کارکنان و عہدیداران کی پکڑدھکڑ

    پنجاب بھر میں عوامی تحریک کے کارکنان و عہدیداران کی پکڑدھکڑ 07 اگست 2014 (11:00) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انقلاب مارچ اور یوم شہداءسے قبل ہی پنجاب بھر میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیاگیاہے اور اب تک درجنوں کارکنان و عہدیداران کو حراست میں لیاجاچکاہے ۔ تفصیلات کے مطابق...
  9. اقبال جہانگیر

    شمالی وزیرستان میںامریکی ڈرون حملہ، غیرملکیوں سمیت 8 افراد جاں بحق

    شمالی وزیرستان میںامریکی ڈرون حملہ، غیرملکیوں سمیت 8 افراد جاں بحق بنوں(نیوز ایجنسیاں)شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں غیرملکیوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بدھ کو میزائل حملہ میرانشاہ سے 60کلومیٹر دور لوارہ نامی گائوں میں ایک کمپائونڈ پر کیا گیا، ذرائع کے مطابق دتہ خیل کے...
  10. اقبال جہانگیر

    چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ، دواہلکاروں سمیت 11افرادزخمی

    چمن میں مال روڈ پر دھماکہ ، دواہلکاروں سمیت 11افرادزخمی 07 اگست 2014 (11:20) چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) مال روڈ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کمشنر کے گھر کے قریب دھماکے سے دواہلکاروں سمیت 11افرادزخمی اور پانچ دکانیں تباہ ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق ڈی پی او کے قافلے کو نشانہ بنایاگیااورتمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل...
  11. اقبال جہانگیر

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

    خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے.کسی بھی مسلم حکومت کے خلاف علم جنگ بلند کرتے ہوئے ہتھیار اٹھانا اور مسلح جدوجہد کرنا، خواہ حکومت کیسی ہی کیوں نہ ہو اسلامی تعلیمات میں اجازت نہیں۔ یہ فتنہ پروری اور خانہ جنگی ہے،اسے شرعی لحاظ سے محاربت و بغاوت، اجتماعی قتل انسانیت اور...
  12. اقبال جہانگیر

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

    طالبان کا کاروبار، اغوا برائے تاوان https://awazepakistan.wordpress.com
  13. اقبال جہانگیر

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک

    مستونگ: بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر فائرنگ، دو اہلکار ہلاک سید علی شاہ تاریخ اشاعت 05 اگست, 2014 فائل فوٹو— کوئٹہ: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج منگل کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایک لیویز اہلکار...
  14. اقبال جہانگیر

    ڈیرہ اسماعیل خان، مڈھی روڈ پردھماکا،مقامی رہنما سمیت3افراد جاں بحق

    آج انسانیت کو دہشت گردی کے ہاتھوں شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ دہشت گردی مسلمہ طور پر ایک لعنت و ناسور ہے نیز دہشت گرد نہ تو مسلمان ہیں اور نہ ہی انسان۔ گذشتہ دس سالوں سے پاکستان دہشت گردی کے ایک گرداب میں بری طرح پھنس کر رہ گیا ہے۔ دہشتگرد ملک کو اقتصادی اور دفاعی طور پر غیر مستحکم اور تباہ کرنے...
  15. اقبال جہانگیر

    داعش نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم پر بھی قبضہ کرلیا

    داعش نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم پر بھی قبضہ کرلیا 04 اگست 2014 (13:13) بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ ISIS(داعش) نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ شدید لڑائی کے بعد کردسیکیورٹی فورسز کے اہلکار تیل کے ایک کنویں اور دو قصبوں کو خالی چھوڑگئے ہیں۔ داعش کے...
  16. اقبال جہانگیر

    ڈیرہ اسماعیل خان، مڈھی روڈ پردھماکا،مقامی رہنما سمیت3افراد جاں بحق

    ڈیرہ اسماعیل خان، مڈھی روڈ پردھماکا،مقامی رہنما سمیت3افراد جاں بحق 04 اگست 2014 (11:00) ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک )مڈھی روڈ پر گاڑی کے قریب دھماکے میں سرائیکی پارٹی کے سابق امیدوار گارڈ اور مرید سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سرائیکی پارٹی کے سابق امیدوار اور کلاچی کی روحانی...
  17. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

    چلو اچھا ہوا آپ نے گئیر تبدیل کر لیا ہے۔ دہشت گردی ہماری روزمرہ زندگی کی اک تلخ حقیقت ہے اور ہر روز ہوتی رہتی ہے اور دہشت گرد ہم سے پوچھ کر برے کام نہ کرتے ہیں ،عید کا دن اس سے مبرا نہ ہے۔باقی یہ ہر فرد کا اپنا ادراک ہے کہ وہ کس طرح ایک عام دن کو بھی عید کا دن بنا سکتا ہے،یا عید کو عام دن۔
  18. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

    اگر آپ تھوڑی سی تکلیف کرتے اور ہیڈنگ کے نیچے لکھی ہوئی، 31 جولائی کی تاریخ کو پڑہ لیتے، یا ڈان پر جا کر خبر کو دیکھ لیتے، تو شاید ۔آپ کو یہ کمنٹس لکھنے کی زحمت گووارہ نہ کرنی پڑتی۔
  19. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

    سنی اور شیعہ کے درمیان لڑائی اور ایک دوسرے کا خون بہانا درست نہ ہے۔ فرقہ واریت پاکستان کے لئے زہر قاتل ہے۔ قرآن مجید، مخالف مذاہب اور عقائدکے ماننے والوں کو صفحہٴ ہستی سے مٹانے کا نہیں بلکہ ’ لکم دینکم ولی دین‘ اور ’ لااکراہ فی الدین‘ کادرس دیتاہے اور جو انتہاپسند عناصر اس کے برعکس عمل کررہے ہیں...
  20. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک

    کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک سید علی شاہ تاریخ اشاعت 31 جولائ, 2014 فائل فوٹو— کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ پولیس کے سپرنٹنڈنٹ عمران قریشی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ یہ واقعہ کوئٹہ کے...
Top