نتائج تلاش

  1. انتہا

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    موجودہ کن ترقی یافتہ قوموں نے اس فن کو استعمال کیا کسی قوم کی مثال پیش کریں(بشمول حوالہ جات) تو اس حوالے سے مزید حوصلہ افزائی کا باعث ہو گا۔
  2. انتہا

    حلال دودھ

    اب کہیں کافی نہ تھوک دیجیے گا
  3. انتہا

    حلال دودھ

    ٹھپ کہاں ہوا محمود بھائی؟ کیا آپ یہاں نہیں گئے؟
  4. انتہا

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    بہر عیادت آئے وہ لیکن قضا کے ساتھ دم ہی نکل گیا مرا آواز پا کے ساتھ نامعلوم
  5. انتہا

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    کاش کہ دل دو ہوتے عشق میں ایک رکھتے ایک کھوتے عشق میں میر تقی میرؔ
  6. انتہا

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    میرا مقصد ان کے ذریعہ تعلیم کو اور اس میں انگریزی نٍفوذ پذیری کو معلوم کرنا تھا کہ آیا یہ قومیں بھی انگریزی ہی کو ذریعہ تعلیم بنا کر وقت کو دوڑ میں آگے نکلیں یا انھوں نے علوم کو اپنی زبانوں میں منتقل کر کے ان سے فائدہ اٹھایا۔ آپ نے جس طرف توجہ دلائی اگر اس کی کچھ مثالیں بھی مل جائیں کہ اس اس قوم...
  7. انتہا

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    بہتر ہو گا کہ اس وقت جو قومیں ترقی یافتہ ہیں ان کے نظام تعلیم کو بھی زیر بحث لایا جائے کہ وہ کیسے اس عروج وترقی کو پہنچیں؟
  8. انتہا

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    تصحیح کے لیے بہت نوازش فرخ صاحب
  9. انتہا

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    ضد کی ہے اور بات مگر خُو بری نہیں بھول سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کیے غالب
  10. انتہا

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    آنکھیں نہیں ہیں چہرے پہ تیرے فقیر کے دو ٹھیکرے ہیں بھیک کے دیدار کے لیے خواجہ حیدر علی آتش
  11. انتہا

    آئینے کی باتیں - تبصرے و تجاویز

    شکریہ در باب اطلاع
  12. انتہا

    غزل :: صبح تک روئی، جو دیکھا اپنے دیوانے کا حال :: از: نجم ؔندوی

    نجم اک عرصہ ہوا تائبِ ہوئے، لیکن ہنوز پوچھتا رہتا ہوں ہر میکش سے میخانے کا حال
  13. انتہا

    غزل :: صبح تک روئی، جو دیکھا اپنے دیوانے کا حال :: از: نجم ؔندوی

    اپنے حصّے کی سیاہی دے بھی دے اے شامِ غم لکھ ہی ڈالوں آج میں اپنے سیہ خانے کا حال قیس دشتِ آرزو میں ٹھوکریں کھاتا پھرا دیکھ لو حد سے زیادہ پاؤں پھیلانے کا حال بہت خوب جناب، کیا کہنے
  14. انتہا

    آئینے کی باتیں - تبصرے و تجاویز

    فونٹ کا مسئلہ تو اب بھی ہے۔ آپ کی یہ آخری والی دونوں پوسٹیں نستعلیق میں نظر نہیں آ رہیں جب کہ گزشتہ سب نستعلیق میں ہی ہیں۔ ویسے ماشاءاللہ بہت اچھی کتاب اور بہترین ترجمہ ہے۔ مبارک باد قبول فرمائیے۔
  15. انتہا

    آئینے کی باتیں - تبصرے و تجاویز

    محمود بھائی دوبارہ پوسٹ کی وجہ؟ کیا پہلی پوسٹ میں کچھ غلطی ہے؟
  16. انتہا

    ہنس بیتی

    وہ جو ایک لطیفہ ہے اگر کسی کو یاد ہو تو شیئر کرے کہ جس میں چند شعراء (مجھے صرف نواب شیفتہ کا نام یاد رہ گیا) مل کر میر تقی میر کے مقابلے کا ایک شعر لکھنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن کچھ بن نہیں پڑ رہا تھا شعر یہ تھا، اب کے جنوں میں فاصلہ شاید نہ کچھ رہے دامن کے چاک اور گریباں کے چاک میں سب اسی سوچ...
  17. انتہا

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    کل تم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چرا گئے کھوئے گئے ہم ایسے کہ اغیار پا گئے مومن خان مومن
  18. انتہا

    مصیبتوں کی بارش

    ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ اَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيْقَهُمْ بَعْضَ الَّذِيْ عَمِلُوْا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ ( پارہ 21 آیت 30) ترجمہ: خشکی اور تری میں لوگوں کے اعمال کے سبب فساد پھیل گیا ہے تاکہ خدا انکو انکے بعض عملوں کا مزہ چکھائے عجب نہیں کہ وہ باز...
  19. انتہا

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    علامہ اقبال نے زمانہ صغر سنی میں اپنی کاپی میں غلط کو ’’غلت‘‘ لکھا۔ استاد نے فرمایا: اقبال! تم نے غلط کو غلط لکھا ہے؟ اقبال نے ادب سے جواب دیا: جناب! غلط کو ’’غلت‘‘ نہ لکھوں تو کیا لکھوں!۔
  20. انتہا

    وائی فائی کے زیادہ کنکشن اور سگنل میں اضافے کا کیا طریقہ ہے؟

    لیکن اس کے لیے تو ایدر نیٹ کیبل کی ضرورت پڑتی ہے۔ وائی فائی لیپ ٹاپ کے لیے تو شاید یہ راؤٹر نہیں بنتا؟
Top