نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

    شاہ جی، پہلےائر گن سے نشانہ بازی سیکھیں گے تب ہی جا کر 'پکے فَیروں' میں مشاق ہو ں گے، جناب۔
  2. تلمیذ

    شاٹ گن یعنی بندوق کے کام کرنے کا طریقہ اور ڈیزائن

    اوراپنے قیصرانی جی کو آپ کو بھول گئے؟ جو شکاریات سے انتہائی زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اور اس موضوع پر انگریزی لٹریچر(جم کاربٹ ، کینیتھ اینڈرسن بلکہ اور بھی کئی مصنفین) کا وسیع مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور احباب کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ وہ شکاریات کی چند انگریزی کتب کا اردو میں ترجمہ بھی کر چکے ہیں۔
  3. تلمیذ

    تعارف کراچی سے محمد غفران صدیقی

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، صدیقی صاحب۔
  4. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    عظمت رفتہ اور عہد امن کی حسین یادو ں کے امین۔ شراکت کا شکریہ!
  5. تلمیذ

    دیدۂ یعقوب از منشا یاد

    منشاء یاد مرحوم کہانیوں میں اپنا دل نکال کر رکھ دیتے تھے اور پڑھنے والے کو لگتا تھا گویا اسی پرگزرے ہوئے واقعات تحریر کئے جا رہے ہیں۔ اب اسی کہانی پر غور کیا جائے تو اس میں دلوں کو برمانے والی اتنی حقیقت نگاری کی گئی ہے کہ افسانے کا کہیں گمان تک نہیں ہوتا اور محسوس ہوتا ہے کہ بالکل سچی...
  6. تلمیذ

    پاکستانی طابعلم نے دنیا کی بہترین سمارٹ فون ایپ بنادی

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!!
  7. تلمیذ

    محمد خالد اختر-ایک انتخاب

    بے حد شکریہ ، جناب راشد صاحب۔ جزاک اللہ!!
  8. تلمیذ

    طارق عزیز سچا شرک

    اور جناب، پاکستان کے صف اول کے شاعر احمد فراز کے اس مشہور شعر کے متعلق کیا خیال ہے جس کی بنا پر وہ کافی عرصہ زیر عتاب رہے۔ ۔ شعر میں قصدآ یہاں نہیں لکھ رہا۔ کیونکہ دل نہیں مانتا۔ ایسے شعرا کی بات ہی چھوڑ دیں۔ جن کو اپنے 'زریں' خیالات کے اظہار کے دوران اقدار کا خیال بھی نہیں رہتا۔
  9. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    یہ انٹرویو اتنا معلوماتی اور اس لائق ہے کہ یہاں کے اخبارات اورجرائد میں بھی ضرور چھپنا چاہئے۔ ہماری تو اخبار والوں سے کوئی اتنی راہ و رسم نہیں ہے۔ صحافیانہ ذوق رکھنے والوں نیز بلاگر حضرات سے التماس ہے کہ براہ کرم اس طرف توجہ فرمائیں۔ عاطف بٹ, زین, محمد بلال اعظم, عبدالرزاق قادری,
  10. تلمیذ

    سندیپ مہیشوری کی ایک انقلابی سیمنار

    افسوس، کہ یو ٹیوب تک رسائی نہ ہونے کی بنا پر یہ وڈیو دیکھنے سے محروم ہوں۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ۔
  11. تلمیذ

    شاہجہانی مسجد، اجمیر شریف، راجستھان، انڈیا

    ماشاء اللہ! زیارت کروانے کا شکریہ، جناب۔
  12. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    وفاداری بشرط استواری اصل ایمان ہے مرے بت خانہ میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو حلال رزق کمانے کے لئے ان کی مستقل مزاجی قابل ستائش ہے۔ حالانکہ ان کے لئےروٹی کمانے کو کئی کام اور بھی ہو سکتے تھے۔
  13. تلمیذ

    افسانہ نگار اور محقق ڈاکٹر رشید امجد کی ڈائری سے اقتباسات

    جناب سید زبیر صاحب، بہت اعلی اقتباسات چنے ہیں آپ نے رشید امجد کی ڈائری سے۔ کیا یہ کتاب کی شکل میں چھپ چکی ہے؟
  14. تلمیذ

    وارث شاہ سے مخاطب ایک اچھا کلام

    کلام امرتا پریتم۔ آواز ؟؟ شراکت کے لئے شکریہ، امجد جی۔
  15. تلمیذ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    بڑی نوازش، جناب راشد صاحب، کہ آپ نے اپنا یہ انٹرویو یہاں پر پوسٹ کر دیا ہے۔اس کو پڑھ کر آپ کے اور اردو کتب کے بارے میں ہماری معلومات میں بھی از حد اضافہ ہوا ہے۔ اور اس میں درج کئی حقائق سے ہم بھی کلی طور پر آپ سے متفق ہیں۔ بلکہ میں نے تو اس کو 'کاپی پیسٹ' کر کے محفوظ بھی کر لیا ہے۔ جزاک اللہ ،...
  16. تلمیذ

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے چوہدری صاحب۔ آپ کا انداز تحریر من کو بھایا ہے۔ بہت خوب۔
  17. تلمیذ

    تعارف اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فراز صاحب۔
  18. تلمیذ

    مبارکباد راشد اشرف بھائی کو ہندوستان سے ابنَ صفی سیمینار میں شرکت کی دعوت مبارک ہو

    آصف صاحب، جیسا کہ میں نے اوپر عرض کیا ہے۔ سفارت خانوں میں میزبان ملک کی زبان کے مترجمین (اور ترجمان) یقینا موجود ہوتے ہیں اورزبان کی عدم تفہیم کو خطوط پر کارروائی کے نہ ہونے یا اس میں تاخیر ہونے کے لئے جواز بنانا سمجھ سے باہر ہے۔
Top