جناب راشد صاحب، السلام علیکم،
نہایت پُرخلوص ہدیہ تبریک پیش خدمت ہے۔ اس سیمینار میں آپ کی شرکت ہمارے لئے بہت فخر کی بات ہے۔ ابن صفی مرحوم پر جتنا کام آپ نے کیا ہے ، میرا خیال ہے کم ہی کسی نے کیا ہوگا۔اور مجھے امید ہے کہ وہاں پر یقیناً آپ کے شایان شان عظیم استقبال ہوگا۔تصاویر تو آپ ضرور لیتے...
ادھر یہاں گجرات (پنجاب) میں 'شاہ جہانگیر' کے مقام پر (جہاں ہر سال ایک میلہ بھی لگتاہے) ایک گورا قبرستان موجودتھا ۔ 'تھا' اس لئے کیونکہ اب اس کے آثار تقریباً مٹ چکے ہیں۔ لیکن مجھے یادہے کہ بچپن میں جب ہم میلہ دیکھنے جاتے تھے تو میں نے وہاں انہی چوکنڈی قبور سے مشابہ سطح زمین سے کافی اوپر بنائی...
شاہ جی، نہایت اعلی اور گوناگوں معلومات سے بھر پور مضمون چنا ہے آپ نے شراکت کے لئے۔
ضمیر جعفری مرجوم کے بارے میں بہت جانکاری حاصل ہوئی ہے۔
بے حد شکریہ اور جزاک اللہ، جناب۔
(پس نوشت۔ مصنف کا نام نہیں ملا، ربط کھول کر اصل مضمون دیکھنے پر بھی)
مغرب کی بھونڈی نقالی کے نتیجے میں نام نہاد سوشل میڈیاپر لبرل ازم، آزادی رائے اوربے تکلفی کے نام پر بےحیائی کا یہ سیلاب نہ جانے کہاں جا کر تھمے گا۔
معاشرے کی شائستہ لیکن 'مرحو م' اقدار کی یاد دلانے والی ایک خوب تحریر شرک کرنے کا شکریہ، جناب۔