نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    "ﺭﯾﺖ ﺳﮯ ﺑﺖ ﻧﮧ ﺑﻨﺎ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭼﮭﮯ ﻓﻨﮑﺎﺭ"

    شراکت کاشکریہ، جناب۔ لیکن خلاف معمول آپ نے اس مشہور نظم کوڈیزائن کی بجائے عام صورت میں کیوں پوسٹ کیا؟
  2. تلمیذ

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    حاتم جی، آپ کے احساسات و مشاہدات سے بے شمار لوگ متفق ہوں گے۔ اگرچہ یہ سب کچھ کاتب تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں لیکن ان مجبوروں کے ان اقدامات کا باعث معاشرتی اور اقتصادی تفاوت بھی ہے اور ان اندوہناک سانحات کا ذمہ دار براہ راست معاشرہ ہی ٹھہرتا ہے ۔ایسے غمناک واقعات ہم سب کی خود غرضی، بے حسی اور...
  3. تلمیذ

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    اس کامیابی پر دلی مبارکباد قبول کریں، سعود صاحب۔ اللہ تعالے آپ کوٰ مزید ترقی دے۔ آمین۔
  4. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    ہیں کواکب کچھ نظرآتے ہیں کچھ۔ شکر ہے، ہم نے کتاب نہیں خریدی ورنہ ہمیں بھی نہایت افسوس ہوتا۔
  5. تلمیذ

    کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئے

    بہت شکریہ، جناب۔
  6. تلمیذ

    کہتے تو ہو تم سب کہ بت غالیہ مو آئے

    بہت عمدہ ، عاطف صاحب۔ آپ نےیہ کون سا فونٹ استعمال کیاہے۔ کیونکہ کئی الفاظ کشیدہ ہیں۔
  7. تلمیذ

    گناہوں کا علاج

    شراکت کا شکریہ۔ لیکن جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے یہ حکایت حضرت امام غزالی (رح) کے حوالے سے کہیں پڑھی تھی۔ اگر میرا خیال غلط ہے تو احباب سے گذارش ہے کہ تصحیح فرمائیں۔ شکریہ۔
  8. تلمیذ

    اچھے پیڑ کا پھل میٹھا ، شاخیں نیچی اور چھاوں ٹھنڈی ہوتی ہے ؛احمد جاوید

    نظامی صاحب، ذرا احمد جاوید صاحب کا تعارف تو کروائیں۔ ایک دو جگہوں پر پہلے بھی ان کا نام نظر سے گزرا ہے۔
  9. تلمیذ

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    سب دنیا ہے، سب مایا ہے، اخلاقی اقدار جن کا چلن ایک زمانے میں عام تھا۔ جانے کہاں گئیں۔:( زمین سے چھ فٹ نیچے اترنے کے بعد نہ جانے کیا ہوتا ہے۔ لگتا ہےیہ احساس اور خوف اب مفقود ہو گیا ہے۔
  10. تلمیذ

    خطاطی ؛مواد برائے ای بک

    جناب نظامی صاحب، آپ نے ان تمام مضامین کو یک جا کر کے بہت اچھا کام کیا ہے۔ اب تشنگان خطاطی ان کو ایک جگہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ اس موضوع پر اچھا خاصا ذخیرہ ہے۔ اور جیسا کہ جناب اعجاز عبید صاحب نے رضامندی ظاہر کی ہے، وہ ان کی ای بُک بھی بنا کر ریلیز کر دیں گے۔ آپ دونوں صاحبان کا شکریہ،...
  11. تلمیذ

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    بہت نادر تصاویر ہیں، اس سے پہلے ہمارے دیکھنے میں نہیں آئیں۔ شکریہ، محترم۔ جزاک اللہ۔
  12. تلمیذ

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    باری تعالے اپنا خاص کرم فرما کر جناب راجہ صاحب کو صحت سے نوازے، آمین
  13. تلمیذ

    آقا عبدالرشید دیلمی

    جزاک اللہ!
  14. تلمیذ

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام، اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
  15. تلمیذ

    محمد حسین کشمیری زریں قلم

    نہایت معلوماتی اور تحقیقی مضامین کا سلسلہ ہے۔ نظامی صاحب ہمیں پڑھوانے کے لئے شکریہ۔ ادارہ 'پھول' بعد میں ان مضامین کو کتاب کی صورت میں بھی یقیناً چھاپیں گے۔
  16. تلمیذ

    کتابوں کا اتوار بازار-8 ستمبر 2013 -بچوں کے ناول

    جی کر دیا ہے۔ لنک آپ نے اوپر والی پوسٹ میں درج کر دیا ہے
Top