نتائج تلاش

  1. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    سعید بھائی، ونڈوز سے ناپسندیدگی کی وجہ اینٹی وائرس کے علاوہ کیاہے؟ میں بہت مدت سے McAfee کا استعمال کر رہا ہوں اور یہ بہت اچھا ہے۔ تقریباً ۲ سال سے زیادہ ہو چُکا ہے، لاتعداد مرتبہ virus, trojans, worms وغیرہ آئے مگر اس نے انہیں گھُسنے نہیں دیا۔ اگر یہ انکی صفائی نہ کر سکے تو یا تو ان وائرس...
  2. فرخ

    بہترین اینٹی وائرس!

    میں خود بھی بہت مُدت سے McAfee استعمال کر رہا ہوں اور باقاعدگی کے ساتھ اسکی Virus Definitions کو تازہ (Update) کرتا رہتا ہوں جی ہاں شمشاد نے بالکل ٹھیک کہا، کہ اینٹی وائرس بہت ضروری ہے ورنہ "سالا ایک وائرس پورے کمپیوٹر کو ہیجڑا بنا دیتا ہے" :)
  3. فرخ

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    بہت خوب جناب، مگر اب فانٹ کا سائز بھی 18ایم بی تک چلا گیا ہے۔ مگر خیر، کوئی بات نہیں۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ اور بہت بہت مبارک ہو۔۔:)
  4. فرخ

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    بہت خوب نبیل۔۔ اسی لیئے میں‌اب بھی سوچتا ہوں کہ اردو ویب میں شمولیت فضول میں نہیں گئی۔۔۔ :grin:
  5. فرخ

    نیا فونٹ

    عارف بھائی یہ اتنی چیخیں کہاں مارتے رہے ہو؟ سُنائی ہی نہیں دیں؟ :party::tongue: ویسے اظفر، اچھا آئیڈیا ہے
  6. فرخ

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    خیر اسکے زیادہ استعمال کا مطلب یہ تو ہرگز نہیں کہ اسکے کاپی رائٹ کوئی معنٰی نہیں رکھتے۔ یہ الگ بات ہے کہ ہم لوگ کوئی نہ کوئی "دوسرا" راستہ نکالنا پسند کرتے ہیں:tongue::tongue: اور اسی طرح مونوٹائپ والوں نے خود بھی اپنے کاپی رائٹ کی پرواہ نہیں کی اسی وجہ سے ایسے راستے نکالنا زیادہ آسان ہو جاتا...
  7. فرخ

    ذٰلِکَ الکِتابُ لا رَیبَ فِیہ

    دلچسپ۔۔۔۔۔۔۔:applause:
  8. فرخ

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    وہ کیسے؟ آخر کسی نے تو شروع میں اسکے لیگچرز ڈیزائن کئے ہونگے نا؟ تو کیا انہوں نے اسے کاپی رائٹ نہیں کیا؟
  9. فرخ

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    جیسا ابھی آپ سے کلک جیسے پراجیکٹ والے تھریڈ میں کلک کے فانٹ کی کاپی رائٹ والے مسئلے پر بات ہوئی تھی، کیا ان پیج کے فانٹ کا کاپی رائٹ کا کوئی ایسا مسئلہ نہیں تھا؟ کیونکہ انکے کافی فونٹ کو اوپن ٹائپ میں تبدیل کیا گیا ہے، تو کیا ان پیج کا کاپی رائٹ کا مسئلہ آڑے نہیں آتا؟
  10. فرخ

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    یہ بتائیے کہ اوپن ٹائپ اور موجودہ ٹرو ٹائپ میں کیا فرق ہے؟ میرا خیال ہے کہ ابھی لاہوری نستعلیق ٹرو ٹائپ میں ہے شائید اور پوری ونڈوز میں آسانی سے استعمال کیا جاسکتا ہے؟
  11. فرخ

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    مطلب میرا یہ تھا کہ یہ نستعلیق والی خوبصورتی تو رکھتا ہی ہے مگر جس خوبصورتی کے ساتھ کلک والوں نے دکھایا ہےکیا کلک کے بغیر بھی ایسی خوبصورتی ممکن ہے؟ مثلا وہ جگہیں جہاں الفاظ ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، میرا خیا ل ہے کلک کے بغیر ایسا لکھنا ممکن نہ ہو، یا شائید ایڈوب فوٹوشاپ اور...
  12. فرخ

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    بہت خوب۔۔۔ لیکن یہ لاہوری نستعلیق کیا کلک کے بغیر بھی اتنا خوبصورت ہے یا انہوں نے کلک کے ساتھ کچھ خطاطی کے سٹائل ڈال کر یہ نمونہ دیا ہے۔۔۔؟
  13. فرخ

    خطاطی کا کوئی پراجیکٹ اور کلک کے فانٹ۔۔۔

    اچھا، تو آپ کا اشارہ کہیں یہ تو نہیں تھا کہ کلک کے فانٹ کی بجائے موجودہ اوپن ٹائپ فونٹ کو ہی استعمال کی جائے، جیسے کہ اس تھریڈ پر لاہوری نستعلیق کو خطاطی کے انداز میں استعمال کیا گیا ہے،مگر ظاہر ہے اس کام کے لیئےکلک سے ہی مدد لی گئی ہے۔ اور اسی طرح دیگر نستعلیق فونٹ جیسے علوی اور جمیل کو بھی...
  14. فرخ

    خطاطی کا کوئی پراجیکٹ اور کلک کے فانٹ۔۔۔

    کیا مطلب؟ یعنی کلک 2009 والے لاہوری نستعلیق شامل کر ہے ہیں اپنے سافٹ وئیر میں؟ اور اسکی مدد سے اوپن ٹائپ فونٹ کیسے تشکیل دیں گے آپ، جبکہ لاہوری نستعلیق تو شائیدپہلے سے ہی اوپن ٹائپ ہے؟
  15. فرخ

    خطاطی کا کوئی پراجیکٹ اور کلک کے فانٹ۔۔۔

    یہ توہے۔ دراصل میں نے کلک کے استعمال کے دوران یہ محسوس کیا تھا کہ محض فانٹ کو خطاطی کےلیے ڈیزائن کرنا ہی کافی نہیں‌ہوگا، بلکہ اس کے لیئے کلک جیسا پروگرام بھی درکار ہو گا جو خطاطی کے مختلف سٹائل کے ساتھ کام کر سکے۔ جیسے ثلث کی خطاطی میں ح کے کئی انداز ِ خطاطی بن سکتے ہیں اور ظاہر ہے کہ جب بہت...
  16. فرخ

    خطاطی کا کوئی پراجیکٹ اور کلک کے فانٹ۔۔۔

    السلام و علیکم کیا کلک کی طرح خطاطی کا کوئی پراجیکٹ بھی زیر غور ہے؟ اور کیا کلک میں‌استعمال کئے گئے فانٹ کے بارے میں کسی کو کچھ معلومات ہیں کہ کیا وہ دوسرے پراجیکٹ میں بھی استعمال کئے جا سکتے ہیں یا ان کا کوئی کاپی رائٹ کا مسئلہ بھی ہے؟ میں دراصل سوچ رہا تھا کہ آخر یہاں ساتھی اتنے سارے...
  17. فرخ

    مبارکباد نیا اسلام سال سن 1430 بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

    بہت اچھے مُجیب بھائی :) جزاک اللہِ خیراً
  18. فرخ

    مبارکباد نیا اسلام سال سن 1430 بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔

    اس کے لیئے آپکو کوشش کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ اپنے وقت پر خود ہی ہو جاتا ہے۔لہٰذا پریشان نہیں ہونا میرے دوست۔:hatoff:
  19. فرخ

    Husband & Wife Joke

    LOL So women r intelligent :D
Top