نتائج تلاش

  1. م

    ایک تازہ غزل اساتذہ کی رہ نمائی کی منتظر

    بہت شکریہ جناب راجہ صاحب
  2. م

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    بہت شکریہ جناب راجہ صاحب
  3. م

    ایک غزل موسم بہار کی مناسبت سے، اساتذہ کی توجہ کیلیے

    گل کا ، خوشبو، بہار کا موسم اُس کے رخ پر نکھار کا موسم چال بدلی ہے رت بدلنے سے اب ہے غمزے ہزار کا موسم گیسووں میں گلاب کی کلیاں موتئیے سے سنگھار کا موسم گنگنانے کو جی مچل جائے گیت، غزلوں، ستار کا موسم قربتوں سے جلا نہیں کوئی لمس، چڑھتے بخار کا موسم رات رانی نشہ سا کر ڈالے...
  4. م

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    بلکہ مقطع کچھ یوں ہو تو؟؟ اتنا مشکل بھی نہیں عشق تو آساں بھی نہیں باعث درد نہیں، درد کا درماں بھی نہیں میں ادھر کا بھی نہیں، اور اُدھر کا نہ رہا تجھ سے راضی بھی نہیں اور میں نالاں بھی نہیں تُو نہیں ہے، تو بھی احساس ترا رہتا ہے وصل لگتا بھی نہیں اور یہ ہجراں بھی نہیں کیا مصیبت ہے، ہوا جب...
  5. م

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    ایک تبدیلی اور اتنا مشکل بھی نہیں عشق تو آساں بھی نہیں باعث درد نہیں، درد کا درماں بھی نہیں میں ادھر کا بھی نہیں، اور اُدھر کا نہ رہا تجھ سے راضی بھی نہیں اور میں نالاں بھی نہیں تُو نہیں ہے، تو بھی احساس ترا رہتا ہے وصل لگتا بھی نہیں اور یہ ہجراں بھی نہیں کیا مصیبت ہے، ہوا جب سے محبت کا اسیر...
  6. م

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    بہت شکریہ جناب عین عین صاحب
  7. م

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    بڑی نوازش محترم اُستاد، کچھ تبدیلیاں اتنا مشکل بھی نہیں عشق تو آساں بھی نہیں باعث درد نہیں، درد کا درماں بھی نہیں میں ادھر کا بھی نہیں، اور اُدھر کا نہ رہا تجھ سے راضی بھی نہیں اور میں نالاں بھی نہیں تُو نہیں ہے، تو بھی احساس ترا رہتا ہے وصل لگتا بھی نہیں اور یہ ہجراں بھی نہیں کیا مصیبت...
  8. م

    ایک تازہ غزل اصلاح کی غرض سے

    اتنا مشکل بھی نہیں اور یہ آساں بھی نہیں باعث درد نہیں، درد کا درماں بھی نہیں میں ادھر کا بھی نہیں، اور اُدھر کا نہ رہا تجھ سے راضی بھی نہیں اور میں نالاں بھی نہیں تُو نہیں ہے، تو بھی احساس ترا رہتا ہے وصل لگتا بھی نہیں اور یہ ہجراں بھی نہیں کیا مصیبت ہے، ہوا جب سے محبت کا اسیر اب تو...
  9. م

    وعلیکم السلام و رحمہ

    وعلیکم السلام و رحمہ
  10. م

    ایک تازہ غزل اساتذہ کی رہ نمائی کی منتظر

    کچھ تبدیلیاں میں جو لکھتا ہوں، مرے حرف صدا دیتے ہیں فرش والے نہ سہی، عرش ھلا دیتے ہیں پوچھتے کیا ہو، بنے پھرتے ہیں پاگل کیونکر چاہتا کون ہے، حالات بنا دیتے ہیں یوں تو کرتا ہی رہا ہوں میں جفا کا ماتم کیوں وفا کر کے بھی کچھ لوگ رلا دیتے ہیں شرم آتی بھی نہیں، نام کے ہمدردوں...
  11. م

    ایک تازہ غزل اساتذہ کی رہ نمائی کی منتظر

    میں جو لکھتا ہوں، مرے حرف صدا دیتے ہیں فرش والے نہ سہی، عرش ھلا دیتے ہیں پوچھتے کیا ہو، بنے پیار میں کیوں ہیں پاگل چاہتا کون ہے، حالات بنا دیتے ہیں یوں تو کرتا ہی رہا ہوں میں جفا کا ماتم کیوں وفا کر کے بھی کچھ لوگ رلا دیتے ہیں شرم آتی بھی نہیں، نام کے ہمدردوں کو آنکھ میں ڈال کے جب...
  12. م

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے دھوپ سے چھاوں تلک مجھ کو رسائی دیتے میرے کس کام کی ہوتی یہ خداٗی مل کر میں تو اُس در کا گدا، مجھکو گداٗی دیتے موسم ہجر میں اچھا نہ تھا، بھیجا جو گلاب راس آتی جو ہمیں آبلہ پائی دیتے میں نے مانگی بھی نہیں اور نہ چاہت تھی کبھی قید رکھتے تو ہی خوش تھا،...
  13. م

    بحر بتائیے

    مری الفتوں کی تُمہی ابتدا ہو مری چاہتوں کی تُمہی انتہا ہو بحر متقارب قریب ترین ہے اگر میں غلطی پر نہیں ہوں اُستاد محترم کا انتظار کیے لیتے ہیں
  14. م

    ایک غزل برائے اصلاح اور ایک سوال رہ نمائی کے لئے

    '' گہ '' قافیہ ٹھیک رہے گا محترم اُستاد جی؟ عکس تک نے ساتھ چھوڑا، آئنہ دھندلا ہوا ایک غلطی کیا ہوئی سب شان، شوکت، گہ گیا
  15. م

    ایک غزل برائے اصلاح اور ایک سوال رہ نمائی کے لئے

    '' مہ'' جس کے معنی چاند کے ہیں اور '' گہ '' جس کے معنی طبقہ یا درجہ کے ہیں درج بالا قوافی درست ہیں کی نہیں غزل میں اور اگر کسی کے علم میں ایسے اشعار ہوں جہاں انہیں استعمال کیا گیا ہو تو نوازش ہو گی خاکسار اظہر
  16. م

    ایک غزل برائے اصلاح اور ایک سوال رہ نمائی کے لئے

    میں بھی چپ تھا عکس بھی رویا نہیں چپ رہ گیا آئنہ بھیگا تھا شائد، بات ساری کہ گیا وار گو مجھ پر ہوا تھا پر لیا نہ کچھ اثر آئنہ بکھرا پڑا تھا، عکس خود پر سہ گیا برہنہ تھا عکس بھی، پر شرم آنکھوں میں نہ تھی آئنہ کی آنکھ کا جیسے کہ پانی بہ گیا چاند جی صورت لگا کرتا تھا جس کا عکس بھی آئنہ اندھا ہوا...
  17. م

    محبت میں بھلا دردو الم کیا کم نہیں ملتا۔۔تازہ غزل برائے اصلاح

    اللہ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ ، عاجلہ اور مستقلہ عطا فرمائے جناب راجہ صاحب
  18. م

    ماں بیٹا، اور چاند ﴿ایک مختصر مکالمہ )

    شکریہ جناب قیصرانی صاحب
Top