نتائج تلاش

  1. م

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    محترم صرف اپنی معلومات کی غرض سے پوچھنا چاہتا ہوں اگر برا نہ محسوس کریں تو، کیا پتیاں پھول کا لباس نہیں ہوتیں؟ اور کیا عورت مرد کا لباس نہیں ہوتی؟ مرد کا عورت کہ تزلیل کرنا کیا ایسا ہی نہیں ہے کہ کوءی شخص بھرے مجمع میں لباس اُتار پھینکے؟ اور کیا یہ مشابہ نہیں ہو گا کہ کوءی پھول اپنی ہی پتیاں...
  2. م

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    لفظ ہزج ہی ہے مزید معلومات کے لیے http://muhammad-waris.blogspot.com/search/label/%D8%A8%D8%AD%D8%B1%20%DB%81%D8%B2%D8%AC%20%D9%85%D8%AB%D9%85%D9%86%20%D8%B3%D8%A7%D9%84%D9%85 ہزج
  3. م

    بحر بتائیے

    تجھ سے پہلی سی وفا، کیسے ہو گی سوچ تو پھر سے خطا، کیسے ہو گی یا تجھ سے پہلی سی وفا، ممکن نہیں پھر مکرر ہو خطا، ممکن نہیں ( اگر مکرر کا مطلب وہی ہے جو میں سمجھا ہوں کہ تکرار سے ہے) بحر رمل مسدس محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلن 2212 2212 212 اساتذہ کا انتظار میری ہرذہ سراءی سے لاکھ درجہ بہتر...
  4. م

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    محترم جناب مغل صاحب، عرض یہ ہے کہ مضمون اُس آیت پر باندھا ہے کہ جس میں مالک کاءنات فرماتا ہے کہ تُم اپنی عورتوں کا لباس ہو، اور وہ تمہارا۔ اب میں نے اس کے قریب ترین استعارہ یا علامت تلاش کی تو اپنی صلاحیت جو قلیل ہی ہے اُردو میں، کو استعمال کرتے ہوے مجھے پھول یعنی گُل اور پتی یعنی کلی کا تعلق اس...
  5. م

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    جی یہ بحر بزج مثمن سالم میں ہے افاعیل جس کے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ہیں س نو گل با ز آ جا ءو ک لی کو نو چ نا اچ چا ن ہیں ہے امید ہے کہ ٹھیک ہی ہو گی، باقی اساتذہ کا انتظار کرتے ہیں خاکسار اظہر
  6. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    آداب عرض ہے جناب نوازش، کرم، شکریہ ، مہربانی
  7. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    آداب عرض ہے جناب نوازش، کرم، شکریہ ، مہربانی
  8. م

    بحر بتائیے

    بالکل درست فرمایا آپ نے، میں یہی بتانا چاہتا تھا کہ ''ن'' کی آواز شمار نہیں ہو گی، وضاحت کے لیے شکر گزار ہوں ، بہت اچھا کیا آپ نے تاکہ کوءی شک شبہ باقی نہ رہے نیک تمناءیں قبول کیجیے
  9. م

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    کلی اور گُل سُنو گل باز آ جاؤ کلی کو نوچنا اچھا نہیں ہے کلی ہے پیرہن تیرا تُو اُس کا اُسے نوچے گا تُو جو برہنہ کر دے گا ظالم سمجھ کہ برہنہ خود بھی رہے گا محمد اظہر نذیر
  10. م

    بحر بتائیے

    بحر رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع ہے 2212 2211 2211 1211 فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلان یاد ریے کہ آخر میں 1211 کی جگہ 22، یا 211، یا 122 بھی آ سکتا ہے اور شروع کا 2212 کی جگہ 2211 بھی آ سکتا ہے ہم (2) نے(1)رو(2)رو(2) کہ(1) م(1)حب(2)بت(2) کہ(1)ب(1)قا(2)مان(2) گی(2)ہے(2) اُس(2) نے(1) خوش(2) ہو(2)...
  11. م

    بحر بتائیے

    بحر رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع ہے 2212 2211 2211 1211 فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلان
  12. م

    بحر بتائیے

    میرے خیال سے بحر رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع ہے 2212 2211 2211 1211 فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلان باقی اساتذہ کا انتظار کرتے ہیں
  13. م

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    چاند تھا ہمسفر ستارے بھی منزلوں کے ملے اشارے بھی دوستی، پیارتھا مقدر میں راستوں میں ملے سہارے بھی بھول جاو کرو محبت جو پھر منافع، سبھی خسارے بھی سب ہی دنیا میں چھوڑ جانا ہے گھر، منارے، محل، چوبارے بھی دل برا ہو تو زہر لگتے ہیں جھیل، وادی، حسیں نظارے بھی موت ہتھیار ڈالنے کو کہے زندگی...
  14. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    صاحب صدر، محفل کے دیگر شرکا، السلامُ وعلیکم، میں اس دھاگے کی وساظت سے اپنے محسن اپنے اُستاد جناب اعجاز عبید صاحب کا شکریہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتا ہوں، جس کمال مہربانی اور محبت سے حضرت نے مجھے برداشت کیا وہ بلا شک قابل تعریف ہے اور میں تہہ دل سے سے ممنون ہوں۔ ان کے علاوہ میں اکثر و...
  15. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    صاحب صدر، محفل کے دیگر شرکا، السلامُ وعلیکم، میں اس دھاگے کی وساطت سے اپنے محسن اپنے اُستاد جناب اعجاز عبید صاحب کا شکریہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتا ہوں، جس کمال مہربانی اور محبت سے حضرت نے مجھے برداشت کیا وہ بلا شک قابل تعریف ہے اور میں تہہ دل سے سے ممنون ہوں۔ ان کے علاوہ میں اکثر و...
  16. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    السلام و علیکم، صاحب صدر کی اجازت ہو تو اپنی کاوش دو انداز سے پیش کرنے کی جسارت کر لوں، درخواست ہو گی کہ دونوں انداز پر دل کھول کہ نہ صرف تبصرہ ہو بلکہ تنقید کا کوئی پہلو رہ نہ جائے خاکسار اظہر
  17. م

    اصلاح فرما دیں۔ فعولن

    کہاں میں کہاں یہ مقام، اللہ اللہ کتھے مہر علی کتھے تیری سناء گستاخ اکھیں کتھے جا لڑیاں
  18. م

    اصلاح فرما دیں۔ فعولن

    اساتذہ سے معزرت کے ساتھ، ذرا سی مشق کے طور پرکوشش کرتا ہوں متقارب مثمن سالم خطا کار ہوں میں سزا مانگتا ہوں سزاوار ہوکر عطا مانگتا ہوں گناہوں پہ اپنے مسلسل ہمیشہ کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں سنا ہے پسند ہیں گنہ گار اس کو گنہ کر کے اس کی رضا مانگتا ہوں نگاہِ مکرر گنہ ہے خطا ہے بصارت میں میری...
  19. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    وقت آیا تو وہی ساتھ مرا چھوڑ گیا مرتبہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا // یہاں ’مرتبہ‘ سے کیا مراد ہے؟ قافیہ سمجھ میں نہیں آیا۔ اس کو نکال دو یا شعر بدل دو۔ مرتبہ سے مراد رتبہ ہے، انسان کا معاشرے میں مقام، شہرت، عزت، دولت، رتبہ۔ مقصود یہ ہے کہ جب وقت پڑتا ہے تو یہ سبھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں سچ تو...
Top