نتائج تلاش

  1. م

    ماں بیٹا، اور چاند ﴿ایک مختصر مکالمہ )

    جی بہت بہتر اُستاد محترم
  2. م

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    اُستاد محترم، آپ سے ہی سیکھا ہے جو آج اس قابل ہوا ہوں
  3. م

    ماں بیٹا، اور چاند ﴿ایک مختصر مکالمہ )

    شکریہ جناب شمشاد صاحب
  4. م

    ماں بیٹا، اور چاند ﴿ایک مختصر مکالمہ )

    کہا اک دن یہ اماں نے، کہ دلہن چاند سی لاوں جگر کے لخت اے میرے، ترا سہرا سجا پاوں کہا میں نے کہ دلہن چاند سی چندا کو بر مانے مگر میں عام سا لڑکا، لگوں گا دیکھ شرمانے سُنو ماں عام سی لڑکی ، برابر میں جو آئی ہے نہیں وہ چاند سی لیکن، محبت آزمائی ہے مجھے وہ چاند جیسی روشنی تو دے نہ پائے گی مگر...
  5. م

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    چاند تھا ہمسفر ستارے بھی منزلوں کے ملے اشارے بھی چلتے چلتے ہی مل گئے ساتھی راستے بن گئے سہارے بھی بھول بیٹھا ہوں میں محبت میں سب منافع، سبھی خسارے بھی قبر میں کام کچھ نہیں اآتے گھر محل بھی، کلس منارے بھی جی بُرا ہو تو زہر لگتے ہیں دل لبھاتے حسیں نظارے بھی موت کہتی ہے پھینک دو ہتھیار...
  6. م

    کیوں شکایت بار ہر اک اشک ہے اسیر کا

    محترمہ سارہ نے قریب ترین بحر تو بتا ہی دی ہے، میں اپنی ناقص تجویز دیئے دیتا ہوں ہے خطا صیاد کی، پر اشک اس دلگیر کا کیوں شکایت کر رہا، بے رحمی ء زنجیر کا درد سہتے ہیں ازل سے، حق پرستی میں مگر منہ تحیر سے کھلا ہے کیوں، مری تحریر کا باقی دونو اشعار آپ خود کوشش کیجیے، اور ہم دونو مل کر...
  7. م

    کیوں شکایت بار ہر اک اشک ہے اسیر کا

    اس کے علاوہ جناب محترم سرور راز صاحب کا اآستانہ ہے http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=6776.0
  8. م

    کیوں شکایت بار ہر اک اشک ہے اسیر کا

    کتاب تو نہیں لیکن مجھ سے کئی یہاں سے اپنی پیاس بجھاتے ہیں آپ بھی دیکھ لیجیے http://muhammad-waris.blogspot.com/
  9. م

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    اپنے تئیں کچھ بہتری کی کوشش چاند تھا ہمسفر ستارے بھی منزلوں کے ملے اشارے بھی دوستی، پیارمل گیا چلتے راستے بن گٗئے سہارے بھی بھول بیٹھا ہوں سب محبت میں کیا منافع؟ سبھی خسارے بھی قبر میں کام کچھ نہیں آتے گھر، زمینیں، محل، منارے بھی دل برا ہو تو زہر لگتے ہیں جھیل، وادی، حسیں نظارے بھی موت...
  10. م

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    کچھ بہتری کی کوش کی ہے سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے دھوپ سے چھاوں تلک مجھ کو رسائی دیتے میرے کس کام کی ہوتی یہ خداٗی مل کر میں تو اُس در کا گدا، مجھکو گداٗی دیتے پھول بھی زہر لگے ہجر میں، ہم سہ لیتے رغبت وصل میں جو آبلہ پائی دیتے میں نے مانگی بھی نہیں اور نہ چاہت تھی کبھی قید رکھتے...
  11. م

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے دھوپ سے چھاوں تلک مجھ کو رسائی دیتے درد ایسا بھی نہیں تھا کہ نہ ہوتا ذائل درد کا پوچھ ہی لیتے نہ دوائی دیتے آبلے وصل کی راہوں کے مزہ دیتے ہیں تب بھی کیا تھا جو مجھے آبلہ پاٗی دیتے میں نے مانگی بھی نہیں اور نہ چاہت تھی کبھی قید رکھتے تو ہی خوش تھا، نہ...
  12. م

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    مزید تبدیلیاں کی ہیں اساتذہ کی رہنمائی کا منتظر ہوں چاند تھا ہمسفر ستارے بھی منزلوں کے ملے اشارے بھی دوستی، پیار مل گیا چلتے راستے بن گئے سہارے بھی بھول بیٹھا ہوں سب محبت میں کیا منافع؟ سبھی خسارے بھی قبر میں ساتھ تک نہیں دیتے گھر، منارے، محل، چوبارے بھی دل برا ہو تو زہر لگتے ہیں جھیل،...
  13. م

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    محترم جناب عین عین صاحب، انتظار رہے گا کہ آپ کی رہنمائی حاصل ہو
  14. م

    ایک کاوش برائے اصلاح،'' سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے''

    سائباں تھے تو مرے سر پہ دکھائی دیتے دھوپ سے چھاوں تلک مجھ کو رسائی دیتے درد ایسا بھی نہیں تھا کہ نہ ہوتا ذائل درد کا پوچھ ہی لیتے نہ دوائی دیتے آبلے وصل کی راہوں کے مزہ دیتے ہیں تب بھی کیا تھا جو مجھے آبلہ پاٗی دیتے میں نے مانگی بھی نہیں اور نہ چاہت تھی کبھی قید رکھتے تو ہی خوش تھا، نہ...
  15. م

    ایک غزل ،'' چاند تھا ہمسفر ستارے بھی'' اصلاح کی غرض سے پیش ہے، اساتذہ توجہ فرماءیں

    تھوڑی تبدیلی کی ہے چاند تھا ہمسفر ستارے بھی منزلوں کے ملے اشارے بھی دوستی، پیارتھا مقدر میں راستے بن گئے سہارے بھی بھول جاو کرو محبت گر پھر منافع، سبھی خسارے بھی سب ہی دنیا میں چھوڑ جانا ہے گھر، منارے، محل، چوبارے بھی دل برا ہو تو زہر لگتے ہیں جھیل، وادی، حسیں نظارے بھی موت ہتھیار...
  16. م

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    السلام علیکم، میں آپ حضرات سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں ، معزرت کہ اگر بُرا لگے، یہ بھی نہیں پتہ کہ یہاں سوال کیا بھی جا سکتا ہے کہ نہیں۔ انگریزی کے بے ادب میں ایک چیز بدرجہ تُم پائی جاتی ہے اور اُسے بنچ مارک کہتے ہیں، اُردو جس کی میرے ناقص علم کے مطابق پیمانہ بنتی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ اسلاف و...
  17. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جزاک اللہ خیر، بارک اللہ فیک یا ال اخ العزیز
  18. م

    مبارکباد عیسوی سال 2012 کی مبارکباد

    بارک اللہ فیک و بارک اللہ فی کلنا جمیا'' عام جدید اللہ ہم سبھی کے لیے نیا سال مبارک کرے آمین
  19. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    صاحب صدر کی اجازت سے دوسرا رنگ پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں۔ میں یہاں ارسال کیے دیتا ہوں ، ناظم مشاعرہ سے استدعا ہے کہ اگر قوانین اجازت دین تو اسے مخصوس دھاگے میں منتقل کر دیجیے گا خاکسار اظہر میری آہ ُ فغاں سے اُٹھتا ہے درد جو جسمُ جاں سے اُٹھتا ہے درد جاتا رہے گا، شک کیا ہے چن سکو گر جہاں...
  20. م

    ایک نظم اصلاح کی غرض سے پیش ہے،'' گُل اور کلی'' اساتذہ توجہ فرماءیں

    بہت بہتر ہے اساتذہ کرام، میں نظم پھر سے لکھنے کی کوشش کروں گا
Top