نتائج تلاش

  1. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    بہت شکریہ جناب راجہ صاحب شاد رہیے
  2. م

    اک پنجابی دی غزل،ٰ "کسے دے عیب پھولیں نہٰ" پیش ہے

    بڑی میربانی جناب شہزاد صاحب
  3. م

    اک پنجابی دی غزل،ٰ "کسے دے عیب پھولیں نہٰ" پیش ہے

    بڑی میربانی جناب محمود غزنوی صاحب
  4. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    کچھ تبدیلیاں کہ ہیں قافلہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا راستہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا عکس بھیتر کا تھا، اور دیکھ تسلی نہ ہوئی آئنہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا بجھ گئے سارے، بہت جلد، اُمیدوں کے چراغ ولولہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا یاد آیا ہے، مگر بھول چکا تھا یارو...
  5. م

    دل پہ کیا کیا عتاب لایا ہے

    گستاخی کی معذرت تو کر ہی چکا تھا جناب
  6. م

    دل پہ کیا کیا عتاب لایا ہے

    دل شکنجے میں داب لایا ہے عشق گویا عذاب لایا ہے کرچیاں چار سو بکھر سی گیں ہجر وہ انقلاب لایا ہے بیچ کر آدمی سکونِ دل کا اُس کے بدلے میں خواب لایا ہے جو بھی لوٹا ہے شہرِ جاناں سے ساتھ اپنے سراب لایا ہے کون دیتا ہے ساتھ صدیوں تک آنکھ میں کیوں تو آب لایا ہے بحرِ ظلمت میں روشنی کر دی ہاتھ میں آفتاب...
  7. م

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    جناب وہ آپ کا شامل کردہ مواد کے نام سے ہے تو ، لیکن اُس سے تو سبھی دھاگے جن میں حسہ لیا ہو کھل جاتے، جبکہ اس سے پہلے ایک آپشن سے صرف اپنے شروع کیے ہوے دھاگے کھل جاتے تھے خیر نوازش آپ کی
  8. م

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    السلام و علیکم، مبارک باد قبول کیجیے، اور نیک تمناءیں بھی۔ مجھے ایک مشکل پیش آ رہی ہے، اگر کوی اس کا حل ہو تو بتاییے میرے شامل کردہ دھاگے پہلے نظام میں تو مل جاتے تھے، اب نہیں پتہ کیسے ملیں گے؟ خاکسار آطہر
  9. م

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    اخ الکریم، فاروق، کیا کہنے جناب، اشعار کا حسن دوبالا کر دیا آُ پ نے۔ آپ کی تجاویز کا انتظار رہے گا شکر گزار ہوں خاکسار اظہر
  10. م

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    محترمہ سارا، آپ درست فرما رہی ہیں ، جو میں کہنا چاہ رہا ہوں واضح نہیں کر پایا، اصل میں شعر لکھنا چاہتا ہوں کچھ یوں ہے خبر آئے اگر تجھ کو مساجد سے فسادوں کی میسر امن گر پائے تو بت خانے میں جا بسنا اب کہیے، کچھ بہتر ہے؟ خاکسار اظہر
  11. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    قافلہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا راستہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا عکس بھیتر کا تھا، اور دیکھ تسلی نہ ہوئی آئنہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا بجھ گئے دیر میں تھوڑی ہی، اُمیدوں کے چراغ ولولہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا شوق منزل نے مجھے چین سے رہنے نہ دیا مرحلہ تھا بھی تو کچھ...
  12. م

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    سکون ِ دل ہو گر مطلوب پیمانے میں جا بسنا اجازت لے کے ساقی سے تو مے خانے میں جا بسنا سُنا ہے اُن کو رغبت ہے کہانی اور قصوں سے نگاہوں میں جو ہو رہنا، تو افسانے میں جا بسنا فروغ شہر نے اکثر تنزل کی رواداری تُو رہنا راہ پہ اپنی، پہ ویرانے میں جا بسنا خبر آئے اگر تجھ کو مساجد سے فسادوں کی ذرا...
  13. م

    آرزو دھوکہ نہ دے اے جستجو دھوکہ نہ دے

    آرزو دھوکہ نہ دے اے جستجو دھوکہ نہ دے دیکھ تو مجھ کو عدو کے روبرو دھوکہ نہ دے پیار کا دعوی ہے جھوٹا، اس میں کوٴی شک نہیں مجھ کو اب تیرا یہ شوق گفتگو دھوکہ نہ دے یار نے جیسے دیا ہے، پیار نے جیسے دیا کم سے کم اتنا تو کر کہ ہوبہو دھوکہ نہ دے ہر حسیں شے پر سے میرا اُٹھ نہ جاٴے اعتماد...
  14. م

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    السلام علیکم، پتہ نہیں میں پوسٹ کرتا ہوں اور پوسٹ دکھتی ہی نہیں ، شاید ملابس سلیمانی میں مخفی ہو رہی ہیں، خیر اساتذہ کرام کی خدمت میں دست بدستہ عرض ہے کہ نشر مکرر کے طور پر گھر بسانے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے جناب محترم درویش صاحب کی اصلاح بہت خوب لگی، شکر گزار ہوں معزرت کہ دیر سے جواب دے...
  15. م

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا سُکوں کی ہو طلب تجھ کو، تو میخانے میں جا بسنا سُنا ہے اُن کو رغبت ہے کہانی اور قصوں سے نگاہوں میں جو ہو رہنا، تو افسانے میں جا بسنا فروغ شہر نے اکثر تنزل کی رواداری تُو رہنا راہ پہ اپنی، پہ ویرانے میں جا بسنا مساجد سے فسادوں کی ہوا آئے اگر...
  16. م

    غزل،'' گود میں ماضی کی جانے کب زمانے جا بسے'' براے اصلاح

    مزید کچھ تبدیلیاں کی ہیں جناب گود میں ماضی کی جانے کب زمانے جا بسے کب حقیقت کھل گئی اور کب فسانے جا بسے شادمانی کے سُروں میں تھے جو گاتے رات دن یار غم کی تان سُر میں سب ترانے جا بسے کار سرکاری حماقت، عقل ہے ناپید اب احمقوں کا راج ہے جب سے سیانے جا بسے شہر میں ہر سو نظر آتے ہیں...
  17. م

    راہبر، راہزن وی ہندے نے

    بڑی میربانی جناب دوست صاحب، اگر پنجابی دیاں عروضاں وکھریاں وی ہندیاں نے تے منوں اس دا کوءی علم نءیں گا جی، میں بڑے عرصے توں ایس فورم اُتے کسی صاحب علم اُستاد دی تلاش وچ ہیگا واں، جناں کول علم ہے اوناں کول شاءد وقت نءیں گا جی۔ میں وی انتظار کردا واں تے تُسی وی کر لو جی
  18. م

    راہبر، راہزن وی ہندے نے

    بڑی میربانی جناب مغل صاحب، ہن تے منوں یقین ہو گیا کہ کجھ چنگی ہی ہونی اے، ورنہ تُسی نئ سی بولنا
Top