نتائج تلاش

  1. م

    ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

    جی اُستاد محترم، پہلے عنوان دسمبر ہی رکھا تھا، بعد میں تبدیل کر کے منجمد محبت رکھا، اب جیسا آپ کا حکم ’انجماد‘ محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا کہ منجمد ہے محبت دسمبروں کی طرح
  2. م

    زمیں نہ پست ہو جائے، تو پیمانے میں جا بسنا ، اصلاح کی دوخواست ہے

    مٹانا تشنگی چاہو تو میخانے میں جا بسنا سکون ِ دل ہو گر مطلوب پیمانے میں جا بسنا سنا ہے ان کو نسبت ہے کہانی اور قصوں سے رسائی ان تلک چاہو تو افسانے مییں جا بسنا فروغ شہر نے اکثر تنزل کی رواداری تُو رہنا راہ پہ اپنی، پہ ویرانے میں جا بسنا خبر آئے اگر تجھ کو مساجد سے فسادوں کی میسر امن گر...
  3. م

    کاوش برائے اصلاح مفاعیلن

    الانتظار خیر من العجلہ انتظار عجلت سے بہتر ہے
  4. م

    کاوش برائے اصلاح مفاعیلن

    السلام و علیکم، محترم، گو میری حیثیت میرا مرتبہ اس قابل نہیں کہ اصلاح کر سکوں، لیکن ایک طالب علم کی حیثیت سے کچھ عرض کر دیتا ہوں۔ جہاں تک میری ناقص عقل کام کرتی ہے آپ کی کاوش بحر بزج مثمن سالم میں ہے اور اس کے افاعیل مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ہیں میں آپ کے کلام کے کچھ حصہ کو کوشش کرتا ہوں...
  5. م

    منجمد محبت

    جناب محمود غزنوی صاحب شکر گزار ہوں
  6. م

    منجمد محبت

    محترم جناب مغل صاحب، اسی خیال کو انشااللہ کسی اور انداز سے بھی لکھنا ہے
  7. م

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جناب مغل صاحب، پہلے تو اس محفل کے انعقاد پر داد و تحسین قبول فرماءیے آپ نے اس قابل سمجھا ہے تو میں ضرور کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا انشااللہ باذن اللہ خاکسار اظہر
  8. م

    ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

    شکریہ الہلال جی
  9. م

    ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

    بہت شکریہ محترم مغل صاحب، بڑی نوازش
  10. م

    منجمد محبت

    منجمد محبت محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا کہ منجمد ہے محبت دسمبروں کی طرح
  11. م

    ایک نظم تواتر حاضر خدمت ہے

    محترم ، نیکی اور پوچھ پوچھ؟
  12. م

    ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

    شکریہ خرم شہزاد جی
  13. م

    ایک مختصر نظم،''دسمبر مختصرا''

    منجمد محبت محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا کہ منجمد ہے محبت دسمبروں کی طرح
  14. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    کچھ تبدیلیاں اور قافلہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا راستہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا عکس باطن کو مرے سامنے روشن کرکے آئینہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا بجھ گئے سارے، بہت جلد، اُمیدوں کے چراغ ولولہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا وقت آیا تو وہی ساتھ مرا چھوڑ گیا مرتبہ تھا...
  15. م

    چن دسیا عید نہ ہو پائی

    بڑی میربانی شمشاد جی
  16. م

    چن دسیا عید نہ ہو پائی

    چن دسیا عید نہ ہو پائی سجناں دی دید نہ ہو پائی بیٹھا میں کی کراں ربا ماہی کتے نہ ہی لبا گفت شنید نہ ہو پائی چن دسیا عید نہ ہو پائی تکیں ہنیرے تے اُجالے کٹھے رواں گے دوالے وعدہ وعید نہ ہو پائی چن دسیا عید نہ ہو پائی بھانویں چھپ کے چھپا کے مینوں ملے گا او آ کے ایسی نوید نہ ہو پائی چن...
  17. م

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    قافلہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا راستہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا عکس باطن کا تھا، اور اُس نے دکھایا مجھ کو آئنہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا بجھ گئے سارے، بہت جلد، اُمیدوں کے چراغ ولولہ تھا بھی تو کچھ دیر مرے ساتھ رہا وقت آیا تو وہی ساتھ مرا چھوڑ گیا مرتبہ تھا بھی تو کچھ دیر...
Top