مجھے املا کی غلطیوں پر افسوس نہیں ہے، جس بات کا افسوس ہے وہ یہ ہے کہ صدر پاکستان، بانی پاکستان کے مزار پر مہمانوں کی کتاب میں لکھتے ہیں مگر جس زبان کو بانی پاکستان نے ملک کی قومی زبان کا درجہ دیا، اس کا استعمال ہی نہیں کیا گیا ۔ وڈے وڈے بلاگروں نے بھی اس پر لکھا تو یہی لکھا کہ گاڈ کو گڈ کیوں...