نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    مولا خوش رکھے، ایک دوست ہمارے ایسے زور سے چھینکتے ہیں کہ لہریں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر واپس...

    مولا خوش رکھے، ایک دوست ہمارے ایسے زور سے چھینکتے ہیں کہ لہریں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر واپس آتی ہیں۔ ریڈار کی طرح۔
  2. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    اس صورت میں بھی ان کی ریاضی کے حوالے سے ناپسندیدگی اور مسئلے کے حل کے لیے ریاضی کی اہمیت کے سرے سے ہی انکار کر دینے کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کون سے اعداد و شمار درست اور کون سے ہیر پھیر پر مبنی ہیں تب بھی ریاضی کے علم کی ضرورت پڑے گی۔
  3. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    ہیر پھیر تو لگ بھگ کسی بھی شے میں کیا جا سکتا ہے۔ ایسے ایسے لیجنڈز دیکھے ہیں کہ جو مذہب تک میں ہیر پھیر کر دیتے ہیں۔ جب تک آپ سیاق و سباق کو واضح نہیں کریں گے، مجھے کیسے علم ہو گا کہ کس نوعیت کے ہیر پھیر کی بات کر رہے ہیں؟
  4. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    آصف اثر اب ذرا مہربانی کریں، خود ہی علم و بصیرت کے اس موتی پر تھوڑی سی روشنی ڈال دیں جو آپ نے الفاظ کے اس ناقابل فہم انبار سے اخذ کیا ہے۔ ورنہ مجبوراً یہی نتیجہ اخذ کرنا پڑے گا کہ آپ محض مسلسل سوال کو ڈاج ہی کر رہے ہیں۔
  5. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    پورے کلپ میں سے کوئی سے بھی پانچ سیکنڈ لے لیں۔ سوائے اس بات کے کہ ان کو غالباً ریاضی سے کوئی چڑ ہے اور سٹرکچر کو ناپسند کرتے ہیں، کچھ بھی سمجھ نہیں آتی۔ کیوں چڑ ہے، کوئی پتہ نہیں۔ واحد "دلیل" جو اپنی ناپسندیدگی کے حوالے سے دیتے ہیں، وہ بھی غلط ہے۔ شاید سٹرکچر کے حوالے سے اسی ناپسندیدگی کے باعث...
  6. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    اس غیر مربوط الفاظ کے انبار میں سے جو آپ کو سمجھ آئی ہے، وہ بتا دیں، تب ہی کچھ کہہ سکوں گا۔
  7. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    اگر آپ پر یہ باتیں اتنی ہی واضح ہیں تو براہ مہربانی ہماری مدد کر دیں اور ہم پر بھی واضح کر دیں۔ کیوں اپنے متعلق میرے اچھے خیالات کو غلط ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟
  8. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    دیکھیں اگر آپ کا ضمنی سوال اہم ہے تو میرا بھی ضمنی سوال اہم ہے۔ بلکہ میرا ضمنی سوال زیادہ اہم ہے کیونکہ عموماً مرد و عورت کے کسی بھی قسم کے انٹرایکشن کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے یہی بات کہی جاتی ہے کہ جنسی بے راہ روی پھیلے گی۔ لہٰذا ایک بار پھر آپ سے پوچھنا چاہوں گا۔ کیا آپ کی نظر میں ایسا ممکن...
  9. محمد سعد

    شہریوں پر پولیس تشدد: پنجاب میں تھانوں میں اسمارٹ فون لے جانے پر پابندی عائد

    بنی گالہ میں تو خاص طور پر ایسے حکم کی ضرورت ہو گی۔ :ROFLMAO:
  10. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    جیسے اس سوال کے جواب میں ہاں یا ناں میں سے صرف ایک لفظ؟ یعنی اگر آپ نے میرے اس سال کا جواب دے دیا تو آپ کے الفاظ میں، یہ آپ کی "گھبراہٹ" ختم ہونے کا عندیہ ہو گا؟
  11. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    چلیں دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔ چونکہ ان صاحب کی خیالات کی لڑی مربوط نہیں ہے اور جو ان کے منہ میں آ رہا ہے وہ کہے جا رہے ہیں، اس لیے یہ سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے کہ وہ کہنا کیا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ان کی گفتگو میں سے کوئی دلچسپ نکتہ اخذ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں تو براہ مہربانی اپنے الفاظ میں واضح کر...
  12. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    یہی تو مسئلہ ہے کہ ان کے خیالات کی لڑی اتنی مربوط نہیں ہے کہ اس سے کچھ سمجھ آئے۔ اگر آپ اس میں سے کوئی دلچسپ نکتہ اخذ کر پائے ہیں تو براہ مہربانی ہماری معلومات میں اضافہ کر دیں۔
  13. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    اتنا سسپنس پیدا کرنے کے بجائے سیدھا سیدھا ہی جواب لکھ دیتے۔ آپ ایک پبلک فورم پر ڈسکشن کر رہے ہیں۔ آپ کے جواب لکھنے سے سب کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔ بسم اللہ کریں۔
  14. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    نیز یہ کہ اگر آپ کا انٹرنیٹ اتنا اچھا چل پڑا ہے کہ آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں تو براہ مہربانی صرف دو چار کلوبائٹ کے ٹیکسٹ میں، اپنے الفاظ میں، واضح کر دیں کہ آپ نے جو شماریات کے ہیر پھیر کی بات کی ہے، اس سے مراد کیا ہے۔ مجھے آپ سے امید ہے کہ آپ ایک اچھے انسان ہیں اور سوال کو ڈاج کرنے کے بجائے وضاحت...
  15. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    لیکن ویڈیو میں تو گویل صاحب، ریاضی کے نئے علوم کے دروازے کھولنے کی صلاحیت سے ہی نا آشنا نظر آتے ہیں۔ یہاں تک کہ ان کو گریوٹی کی ہماری سمجھ کے حوالے سے بھی ریاضی کے نہایت کلیدی کردار کا علم نہیں ہے۔ مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا۔
  16. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    اللہ تعالیٰ آسانی فرمائے۔ جب انٹرنیٹ ٹھیک چل جائے تو براہ مہربانی وضاحت کے ساتھ بتا دیجیے گا کہ شماریات کے ہیر پھیر سے آپ کی کیا مراد ہے۔
  17. محمد سعد

    ’آئن سٹائن کی کشش ثقل‘ پر انڈین وزیر مذاق بن گئے

    اللہ تعالیٰ آپ کو اچھا سا انٹرنیٹ پیکج عطا فرمائے تاکہ آپ کلوبائٹس خرچ ہونے کے ڈر سے واضح بات لکھنے سے گھبرایا نہ کریں۔
Top