نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حضرت، کچھ خیال رکھا کیجیے۔ ایک ایسے فورم پر جہاں مختلف رنگ و نسل کے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں، اس طرح کسی قومیت کا مذاق اڑا کر تعصب کا اظہار کرنا کوئی پسندیدہ حرکت نہیں ہے۔
  2. محمد سعد

    پاکستان کو سائنسدانوں کی ضرورت ہے

    ان کے علاوہ بھی کراچی میں کچھ دوست ہیں۔ ایجاد ٹیک کے نام سے کمپنی چلاتے ہیں۔ الیکٹرانکس، روبوٹکس اور دیگر دلچسپ سرگرمیوں پر مشتمل ورکشاپس کرواتے رہتے ہیں۔ پاکستان سائنس کلب سے بھی رابطے میں رہتے ہیں۔
  3. محمد سعد

    پاکستان کو سائنسدانوں کی ضرورت ہے

    صحت مند انسانی بچے سب ہی پیدائشی طور پر متجسس ہوتے ہیں۔ ہمیں یہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کہ ان میں تجسس "پیدا" کیسے کیا جائے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس تجسس کو مارا نہ جائے، باقی کام وہ خود کر لے گا۔ سکولوں میں تجربات کو مہنگا عمل سمجھ کر ان سے گریز کرنے کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے۔ تجربات سے...
  4. محمد سعد

    چائے دماغ کے لیے فائدہ مند قرار

    مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ دیسی اخبارات، سائنس پر رپورٹنگ کرتے ہوئے ایسی معلومات کی فراہمی سے حتی الامکان گریز کیوں کرتے ہیں کہ جن سے اصل تحقیقی مقالے تک پہنچنا کچھ آسان ہو سکے۔ شاید یہ اس پیپر کی بات کر رہے ہیں؟ Li, J., Romero-Garcia, R., Suckling, J., & Feng, L. (2019). Habitual tea drinking...
  5. محمد سعد

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    اگر یوزر انپٹ کا سکوپ بہت محدود ہے تو عین ممکن ہے کہ ہمیں نیورل نیٹورکس جیسے کسی بھاری بھرکم ٹول کی ضرورت نہ پڑے۔ مثلاً Tom looked left and he noticed Harry. یہاں پر پہلے تو اگر and کو، یا عمومی طور پر کسی بھی conjunction کو، ایک مارکر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے جملے کے دونوں حصوں کو الگ الگ...
  6. محمد سعد

    نیچرل لینگوئج پروسیسنگ: مضمون میں سے عمل (ایکشن) اور کردارکی تشخیص

    میرا نیچرل لینگویج پراسیسنگ میں تو کوئی تجربہ نہیں ہے۔ لیکن پروگرامر کے نکتہ نظر سے، اگر آپ look کا فنکشن بنا کر رائٹ یا لیفٹ اسے آرگومنٹ کے طور پر پاس کریں تو کیا وہ بہتر نہیں ہو گا؟
  7. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    آپ نے شاید اس حصے پر توجہ نہیں دی۔ In Bangladesh and Cameroon, more than 1 in 5 adolescent girls has experienced forced sex اس کے نیچے ہی جو گراف ہے، اس میں بنگلہ دیش، کیمرون کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ آپ اس میں سے اسلامی اور غیر اسلامی تہذیب کا یا مشرقی اور مغربی تہذیب کا پیٹرن کیسے اخذ کر سکتے...
  8. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    میرا صرف یہ سوال ہے کہ آپ کو مرد و زن کی کلاسیں تک الگ کر دینے کے بعد بھی زن و زن کو ایک دوسرے سے دو دو فٹ دور رکھنے کی ضرورت کیوں محسوس ہو رہی ہے؟ کیا وہ ضرورت واقعی بھی ہے یا یہ محض ایک پیرانویا ہے کہ اگر عورت پر ہر آئے روز کوئی نئی پابندی نہ لگائی جائے تو کوئی بہت بڑی مصیبت آ جائے گی؟ لڑکیوں...
  9. محمد سعد

    جب تک سب سے بہتر بننے کی خواہش زندہ رہے، وہ بھی کوئی برا تجربہ نہیں ہوتا۔

    جب تک سب سے بہتر بننے کی خواہش زندہ رہے، وہ بھی کوئی برا تجربہ نہیں ہوتا۔
  10. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں ہوتا ہوں۔ یہاں لڑکوں اور لڑکیوں کے کیمپس ہی مکمل طور پر علاحدہ ہیں۔ اپریل 2017ء میں لڑکیوں کے ہاسٹل کی جانب ایک عجیب سا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں ایک سے زائد لڑکیوں کو ایک بیڈ شئیر کرتے ہوئے اور حتیٰ کہ کمبل شئیر کرتے ہوئے بھی پائے جانے پر بھاری جرمانے...
  11. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    یہ یونیسیف کے کچھ اعداد و شمار ہیں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالے سے۔ Sexual violence - UNICEF DATA واضح نظر آتا ہے کہ یہ محض مشرق و مغرب کا معاملہ نہیں ہے۔ اس کی جڑیں برقعے اور صنف مخالف سے انٹرایکشن کی نسبت کہیں زیادہ پیچیدہ معاشرتی مسائل میں ہیں۔
  12. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    یہاں میں "مشرق" اور "مغرب" کی باتیں ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ کیا مشرق صرف جنوبی اور وسطی ایشیا تک اور مغرب صرف ریاستہائے متحدہ امریکا تک ہی محدود ہے؟ نیز کیا سیکسول اسالٹ کے اعداد و شمار پاکستان میں اچھے ہیں جہاں جگہ جگہ مرد و عورت کے اختلاط کی اتنی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور زبردستی برقعے پہنائے جاتے...
  13. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    چلیں ماڈلنگ کرنے والی خواتین کو چھوڑیے کہ ان کے ہاتھوں لوگوں کے نازک ایمان خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔ کم از کم Miss Emma Lilian Todd جیسی خواتین کو تو باکردار شمار کر لیں۔ یا میڈم Marie Curie جیسی خواتین کو کیا خیال ہے؟
  14. محمد سعد

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    جو کہ آپ کو شاعری کے سیکشن میں ملیں گے۔
  15. محمد سعد

    آپ کی ذرہ نوازی ہے آصف میاں۔

    آپ کی ذرہ نوازی ہے آصف میاں۔
  16. محمد سعد

    بارڈر پہ بھیج دو۔

    بارڈر پہ بھیج دو۔
  17. محمد سعد

    اگر وہ مدد کرنا چاہیں تو حال ہی میں ایک ہائی پاور لیزر خریدی ہے جس کا ابھی تک کچھ بنا نہیں پایا...

    اگر وہ مدد کرنا چاہیں تو حال ہی میں ایک ہائی پاور لیزر خریدی ہے جس کا ابھی تک کچھ بنا نہیں پایا ہوں۔ انٹرفیرومیٹری کا ارادہ تھا۔ گریویٹی ویوز کے تڑکے کے ساتھ تو مزا دوبالا ہو جائے گا۔
  18. محمد سعد

    کچھ کہہ نہیں سکتے۔ گریویٹی ویوز ڈیٹیکٹ کرنے کا میرے پاس آپریٹس نہیں ہے۔

    کچھ کہہ نہیں سکتے۔ گریویٹی ویوز ڈیٹیکٹ کرنے کا میرے پاس آپریٹس نہیں ہے۔
  19. محمد سعد

    بات آپ کی درست ہے، لیکن وہ صاحب جب چھینکتے ہیں تو الیکٹرومیگنیٹک شاک ویوز بھی پیدا ہوتی ہیں۔ اس...

    بات آپ کی درست ہے، لیکن وہ صاحب جب چھینکتے ہیں تو الیکٹرومیگنیٹک شاک ویوز بھی پیدا ہوتی ہیں۔ اس کے مکینزم پر تحقیق جاری ہے کہ ایسا کیونکر ہوتا ہے۔
Top