نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    وزن کے مطابق امی کے بجائے ماں لکھنا پڑے گا جو کہ ایک غلط روز مرہ ہے۔ :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    گھریلو نسخے

    کسی ڈاکٹر کا حوالہ۔۔۔۔؟؟؟
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    22 22 22 2 یعنی سات ہجائے بلند بعض شعروں دوسرے اور آخر سے پہلے والے ہجائے بلند کو دو ہجائے کوتاہ میں بھی تبدیل کیا گیا ہے۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    گھریلو نسخے

    مگر اس لڑی کے پہلے مراسلے میں پہلا ٹوٹکا تو پانی لگانے سے متعلق ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    وزن تو درست ہے بھائی۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    گھریلو نسخے

    جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو پانی فورا لگانا چاہیے یا بالکل نہیں لگانا چاہیے۔۔۔ گھر کے ایک فرد کا انگوٹھا جل گیا تو شدید اختلاف سامنے آیا ، کچھ نے پرزور کہا کہ فورا پانی لگاؤ ، کچھ کا اصرار تھا کہ ہرگز نہ لگاؤ۔۔۔۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    استاد ، ابو اور امی کرتے مجھ سے ہیں نرمی میری کاپی اور کتاب کرتا بھی ہوں میں نہ خراب میری لڑائی ہوتی نہیں میری پٹائی ہوتی نہیں یہ تین شعر اس نظم سے حذف سمجھیں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    آپ کی ڈائری دیکھ کر اس نظم کا صرف آخری مصرع بنایا گیا تھا ۔۔۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    جزاکم اللہ خیرا۔ استاد جی پسند فرمانے کا بہت بہت شکریہ۔ میری شاعری کسی بھی زمرے میں ہو آپ سے سہولت کے مطابق اصلاح کی درخواست ہے۔ نشان زدہ قوافی میں مزید غور کرتا ہوں ان شاء اللہ۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    رستہ بھی ہے میرا صاف میرے جیسا بچہ ہے یہ مصرعے کھٹک رہے ہیں۔۔۔ کوئی صاحب ان کا متبادل بتادے تو مہربانی ہوگی۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    پسند فرمانے اور دعائیں دینے کا بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔۔۔! جزاکم اللہ خیرا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    ہمم۔۔۔۔ پڑھنا زیادہ اچھا لگے گا۔۔۔ بچوں کی مناسبت سے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    نظم کا دوسرا شعر پہلے شعر کے دوسرے مصرع کی تشریح ہے۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    درمیانے لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ :)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    بہت شکریہ جناب۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    میں اک اچھا بچہ ہوں ۔۔۔ (بچوں کے لیے نظم)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اتنی حوصلہ افزائی پر تہ دل سے ممنون ہوں۔ اللہ خوش رکھے۔ ضرور پڑھوائیے۔ میرے لیے سعادت کی بات ہے۔ :) جزاکم اللہ خیرا۔
Top