نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    برادر محترم۔ درج ذیل یہ تمام آیات یہ ثابت کرتی ہیں کہ جو کچھ رسول اکرم نے سمجھایا وہ درست ہے تو برادر محترم، ہمیں کسی روایت، آیت، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ دے کر یہ سمجھائیے کرسول اکرم نے فرست کزن بہن بھائی کی شادی کی اجازت دی یا کروائیِ۔ بات وہیں ختم ہو جائے گی۔ ہمارا آپ کا...
  2. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    فوٹ پرنٹ صاحب، جو میں نے پیش کیا اس کی ذًہ داری مجھ پر ہی عائد ہوتی ہے ۔ جو کچھ آپ نے انڈر لائین کیا اس پر بھی خیال آرائی کرچکا ہوں۔ آپ اپنا خیال پیش کیجئے۔ ترجمے کا لنک موجود ہے۔ سارے حوالے بھی موجود ہیں۔ لنک پر کلک کیجئے اور حوالہ دیکھ لیجئے۔ نحوی تحلیل کا لنک بھی موجود ہے ۔ لیکن آپ کا مدعا...
  3. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ترجمے تو 27 عدد موجود ہیں۔ یہاں دیکھ لیجئے 33:50 اور آیت بھی سامنے ہے۔ لگتا ہے کہ آپ کو اپنی پسند کا ترجمہ درکار ہے لہذا آپ آیت لکھ کر درست ترجمہ پیش کردیجئے، آپ کے پیش کردہ اس ترجمے پر بات کرلیں گے۔ شکریہ۔
  4. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    بھائی جن نصوص قرآنی کا آپ کو انتہائی غرور کے ساتھ دعوی ہے وہ کیا ہیں؟؟؟ سامنے لائیے۔ میں تو آپ کے سامنے ایک صاف اور واضح آیت رکھ چکا ہوں۔ اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم کے آیت آپ کے سامنے ہے۔ کیا یہ درست ہے کہ قرآن حکیم سے دور بھاگا جائے اور آیات کو چھوڑ دیا جائے۔ آپ نے ایک بھی تبصرہ اس آیت...
  5. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    ذاتی اٹیک میں بھی آپ پر 301 کر سکتا ہوں :) ۔۔۔ لیکن ذاتی اٹیک کرنے کے بجائے، ایسے تبصرات کو گاربیج بن میں ڈالنا بہتر ہوگا۔ کوئی کام کی بات کرو سر جی۔ آپ آیت پر غور کریں اور بتائیےکہ اس آیت میں کیا لکھا ہے۔ مجھے اندازا ہے کہ شیطانیت پرست ، اللہ کے فرمان قرآن حکیم سے بہت دور بھاگتے ہیں۔ آیات...
  6. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    حضرت فاطمہ رضٰ اللہ تعالی عنھا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہہ ایک دوسرے کے فرسٹ کزن بھائی بہن نہیں تھے۔
  7. فاروق سرور خان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    شمشاد بھائی ۔ پراپیگنڈے سے اتنا اثر نا لیں۔ القاعدہ کی ساری طاقت ان کے امریکہ کے خلاف پراپیگنڈے کے جن میں ہے ۔ یہ مسلمانوں کو اداس کرکے ماریں گے۔ وہ تمام مسئلے جن کے ساتھ مسلمان آرام سے سو جاتے ہیں ۔ اب صفحہ اول پر آگئے ہیں ۔ القاعدہ کے پراپیگنڈے کے شر کی وجہ سے
  8. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    قرآن کی آیات کی تجزیاتی پریزینٹیشن کے بعد بھی آپ اللہ تعالی کی آیات کو اللہ تعالی کی آیات ماننے سے انکار کرکے ان کو میری آیات ثابت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟ اچھا مذاق ہے۔ بھائی خود سے کیوں نہٰیں پڑھتے ؟؟؟ الکتاب تو آپ کے ہاتھ میں بھی ہے۔ آیت بھی۔ آیت کی گرامر کا تجزیہ بھی اور 27 عدد معانی بھی اس کے...
  9. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    آپ اپنے جملے کو درست کرلیں کہ یہ درست ہے کہ رسول اکرم کے دور میں "فرسٹ کزن بھائی بہنوں" کی شادیاں ہوتی رہیں لیکن مدینہ ہجرت کے بعد اللہ تعالی نے یہ واضح کردیا کہ اس خاص اجازت کے تحت، صرف رسول اکرم اپنی ایسی "فرسٹ کزن سسٹر" سے نکاح کرسکتے ہیں ، جو مکہ سے ہجرت کرکے ساتھ آئی تھیں۔ اگر یہ پہلے ہی...
  10. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    حسیب نذیر گل۔ فرسٹ کزن نہیں ۔۔۔ فرسٹ کزن سسٹر۔ باپ اور ماں کے بھائی اور بہنوں کی لڑکیاں ۔ آپ کی "فرسٹ کزن سسٹرز" ہوئیں۔ اسی طرح ماں اور با پ کے سب بہنوں بھائی کی اولادیں آپس میں "فرسٹ کزن بہن بھائی" ہوئے
  11. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    بھائی آپ کیا کہنا چاہتے ہیں وہ کہئے ،سوالات کے بجائے اپنا ما فی الضمیر ادا کیجئے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آپ کیاسمجھے، کیا سمجھنا چاہتے ہیں۔ کیا سمجھانا چاہتے ہیں۔ لہذا آپ اس نیک کام کی ابتدا کیجئے۔ آپ کا مراسلہ نامکمل اور معانی ہے۔ اس میں کوئی حوالہ نہیں ، کوئی بیان نہیں ۔
  12. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    اندازہ ہوگیا ہے کہ آُ کے پاس جوابی نکتہ کچھ نہیں تو آپ آپ آکئے کیچڑ اچھالنے پر۔ آپ گنئے کہ اس ہی دھاگے میں صلی اللہ علیہ وسلم کتنی بار لکھا ہے۔؟؟؟؟ گن کر رپورٹ کیجئے۔ پھر آُ مراسلات دوسرے دھاگوں میں ادھر سے ادھر لے جاسکتے ہیں تو درستگی کے نیک کام بھی کر لیا کیجئے :(
  13. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    برادر محترم، آپ کے حملوں کا شکریہ۔ اس دھاگے میں بھی میرا یہی مؤقف تھا جو یہاں ہے۔ جو لکھا ہے اسے بار بار پڑھئے۔ یہ حقیقت ہے کہ فرسٹ کزنز کی شادیاں رسول اللہ صلعم کے دور میں بھی ہوتی رہیں۔ کیا اس کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا تھا؟ یہ وہاں بھی ثابت کیا تھا کہ ایسا رسول اکرم کے...
  14. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    آیت کے اس حصے میں دو عدد ممنوع ہیں جن کی خاص اجازت رسول اکرم صلعم کو دی گئی ہے۔ 1۔ "فرسٹ کزن سسٹرز" سے نکاح کی خاص اجازت 2۔ "خود کو تحفہ کرنے والی مومنات" سے نکاح کی خاص اجازت۔ سوال یہ ہے کہ باقی مومنین کو کس "ممنوع" سے روکا گیا ہے؟ کچھ لوگوں کا یہ نظریہ بھی ہے کہ -- اس خاص اجازت کا اطلاق...
  15. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    بھائی اب سنگل آؤٹ تو نا کریں ۔۔۔۔ ایسے فرقے موجود ہیں جو کزنز کی شادی کو مناسب قرار نہیں دیتے، تھوڑا سا ڈھونڈھ لیجئے۔ یہ فروٹ فار تھاٹ ہے۔ متفق ہونا ضروری نہیں ۔ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    چونکہ آپ نے پوچھا لہذا میرا فرض بنتا ہے کہ اس آیت کو مناسب مقامات پر توڑ کر دکھایا جائے۔ ايَاأَيُّهَا النَّبِيُّ إِنَّا أَحْلَلْنَا لَكَ أَزْوَاجَكَ اللَّاتِي آتَيْتَ أُجُورَهُنَّ وَمَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْكَ وَ بَنَاتِ عَمِّكَ وَبَنَاتِ عَمَّاتِكَ وَبَنَاتِ...
  17. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    کیا یہ شادی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ہوئی تھی؟ سنت رسول اللہ صلعم سے حوالہ عنایت فرمائیے ۔۔۔
  18. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    مجھ سے نا پوچھئے ، آیت آپ کے سامنے ہے۔ آپ خود تجزیہ کرلیجئے۔ میں کچھ بھی کروں گا وہ آپ کے لئے قابل قبول ہو گا ہی نہیں ۔ ایسے معاملات کے لئے صائب ہونا شرط ہے۔ صائب یعنی اوپن مائینڈڈ۔ آپ اپنی ریسرچ کیجئے۔ اور اللہ سے ہدایت دعا۔ میری بات پر بالکل کان نا دھریں، ضروری نہیں کہ میں ہدایت یافتہ ہوں۔...
  19. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    برادر محترم، بالترتیب ترجمہ اور تفسیر اور رسول اکرم کے ہاتھوں صحابہ کرام کی فرسٹ کزنز سے کروائی ہوئی شادیوں کی معلومات بھی فراہم کیجئے۔ ذہن میں رہے کہ یہ آیت مدنی ہے۔ یہ ہم سب کی معلومات کے لئے پیش کیجئے۔ مہربانی ہوگی۔ حلال یا حرام صرف اللہ تعالی کا حق ہے۔ میں کیسے یہ کام کرسکتا ہوں؟ آیت آپ...
  20. فاروق سرور خان

    یہ شادی نہیں ہو سکتی؟۔

    جی فرسٹ کزنز سے شادی صرف خاص رسول اکرم صلعم کے لئے ، باقی مومنین کے لئے نہیں
Top