نتائج تلاش

  1. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ارے واہ! میں نے ایسے ہی مفت میں زبردست کی ریٹنگ تھمادی۔:eek: لائیں واپس کریں بھئی ہماری ریٹنگ۔:p
  2. رانا

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    بھئی ہمارے شہر کو بدنام کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ۔۔۔۔ بھائیو اور بہنو! کوئی ان کے شہر کا نام تو بتانا ہمیں ذرا۔۔:p
  3. رانا

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    ہاہاہا۔ :ROFLMAO: مجھے یقین ہے کہ اسکول میں آپ فِل اِن دی بلینکس کا کوئی سوال بھی غلط نہ کرتے ہوں گے۔:p
  4. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    نتائج کی ذمہ داری کی فکر نہ کریں۔ کیونکہ ہمارا کام مواد نکالنا ہے یا زیادہ سے زیادہ ہم ایک رف چیز بنانے کی کوشش کریں گے۔اس کی کانٹ چھانٹ تو مدیران کو ہی کرنا ہوگی۔ یہ بات آپ کی ٹھیک ہے کہ وقت کی سالگرہ کے حوالے سے بھی شدید قلت ہے اور محفلین کے پاس بھی کہ ان کی اپنی ذاتی زندگی کی بھی ذمہ داریاں...
  5. رانا

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    آپ کا بھلا ہوجائے گا اور ہمارا۔۔۔ :rollingonthefloor:
  6. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    بھئی سووینئر والی تجویز تو سرد خانے کی نظر ہی ہوگئی کہ بس ریٹنگ کا بٹن دبایا اور چل دئیے۔:) جن محفلین کے نام ٹیم کے لئے تجویز کئے گئے تھے اگر وہ تسلسل کے ساتھ پندرہ بیس دن دے سکیں تو خود بھی اپنے نام پیش کریں تاکہ اندازہ لگایا جاسکے کہ کام شروع کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔کچھ دن لگا کر ایک رف سی چیز...
  7. رانا

    "بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

    جبھی تو میں کہوں کہ محفل میں جو اتنی بے پرکیاں اُڑ رہی ہیں تو ضرور ان کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ ہے۔:p زبردست ماہی بہنا۔ بہت خوب لکھا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔:)
  8. رانا

    الوداع اردو محفل

    بہت شکریہ ماہی بہنا۔:)
  9. رانا

    الوداع اردو محفل

    بھائی صاحب ہمارے پیدا کردہ خلامیں آپ ویسے بھی نہ سما سکتے۔ آخر جثے جثے کا فرق ہوتا ہے کہ ہم کافی دبلے پتلے واقع ہوئے ہیں۔:) اسکا تجربہ ہمیں ایک مرتبہ بس میں سفر کے دوران ہوا۔ ہم منی بس کی پچھلی سیٹ پر تھے جس میں پانچ مسافر پھنسے ہوتے ہیں۔ ایک اسٹاپ سے ایک باریش بزرگ مسافر سوار ہوئے۔ ہمارا جذبہ...
  10. رانا

    الوداع اردو محفل

    پسندیدگی کے لئے شکریہ جناب۔:)
  11. رانا

    الوداع اردو محفل

    بہت شکریہ نیرنگ بھائی۔:) اور مجھے بھی آپ ہی کی طرف سے خطرہ تھا اپنے پیدا کردہ خلا کے لئے، اسی لئے فورا ارادہ بدل ڈالا۔:p
  12. رانا

    الوداع اردو محفل

    بہت شکریہ احمد بھائی۔:) واقعی ہماری سمجھ میں بھی کبھی نہیں آیا کہ اسطرح جانے کی بجائے غیر اعلانیہ محفل پر آمد کم کردی جائے تو کیا حرج ہے۔ کسی شہر میں دل نہ لگے تو کوئی یہ تو نہیں کہتا کہ اب میں تیرے شہر میں کبھی نہیں آؤں گا۔ البتہ ایک گلوکار یہ کہا کرتا تھا لیکن اسکی تو مجبوری تھی کہ شہر کی...
  13. رانا

    الوداع اردو محفل

    کوچہ ملنگاں ۔ جس کے صفحات کی تعداد بھی اسلامی فرقوں کی تعداد کے برابر پہنچ گئی ہے۔:) فی صفحہ کے حساب سے سب کی اچھی خاصی خاطر تواضع ہوسکتی ہے۔:)
  14. رانا

    الوداع اردو محفل

    جناب محفل کی دسویں سالگرہ کو یادگار بنانے کے لئے آج ہم نے بھی اردو محفل کو الوداع کہنے کا ارادہ کرلیا ہے۔یہ دھاگہ اسی لئے کھولا ہے تاکہ سب کو پتہ لگ جائے۔ویسے سب کو پتہ لگنا ضروری تو نہیں لیکن جو بھی جاتا ہے وہ اعلان کرکے جاتا ہے اس لئے ہم کیوں پیچھے رہیں۔ کافی دنوں سے سوچ رہے تھے کہ کچھ کرنا...
  15. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    آپ کی بات سے اب کئی پرانی باتیں یاد آرہی ہیں کہ ایک سالگرہ کے موقع پر ہم دونوں نے مل کر ایک عثمان سیریز بھی شروع کی تھی۔ کچھ یاد آیا۔:)
  16. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    ہمم، میں تو پہلے ہی سمجھ گیا تھا جب آپ نے کہا کہ آجکل شکار نہیں ملتا تو مجھے خیال آیا کہ آجکل تو میں ہی نہیں ملتا۔:) دوبارہ ہاتھ کیسے آتے، آپ کو بتایا تو تھا کہ عقاب اور سانپ میں خدا واسطے کا بیر ہے۔:) ویسے ایک اور دھاگے میں تفصیل سے آمنے سامنے آئے تھے شائد آپ کو یاد ہو کہ مخلوط تعلیم پر ایک...
  17. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    یقین کریں اصل میں تو آپ کے شکار میں اضافے کے لئے ہی تو وہ تجویز دی تھی۔ :)
  18. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ایسے معطلین کی وجہ سے ہی یہ شرط لگائی تھی کہ "جن کی معطلی کی وجوہات سنگین نوعیت کی نہ ہوں"۔:) مثلا اگر کوئی فسادپھیلانے یا دیگر محفلین کی دل آزاری کا باعث مسلسل بنتا رہا ہے تو وہ اس عام معافی کا مستحق نہیں ہے۔:) لیکن یہ صرف ایک تجویز ہے ضروری نہیں کہ آسانی سے قابل عمل بھی ہو۔ اس کے تمام پہلوؤں...
  19. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    محفل کی دسویں سالگرہ واقعی ایک اہم سنگ میل ہوگا ۔ اس کے لئے ایک تجویز زہن میں ہے لیکن کامیاب اسی صورت میں ہوگی اگر کچھ محفلین واقعی اس میں حصہ ڈالنے کو تیار ہوں اور اپنے نام اس کے لئے پیش کریں۔ کیونکہ تجویز کو عمل میں لانے کے لئے وقت اور محنت درکار ہوگی۔ اور یہ کام ایک ٹیم ورک کے بغیر نہیں...
Top