صنف مخالف سے ہو اور پطرس کی ’’میبل‘‘ سے متاثرہ بھی ہو تو ان ناولوں کا خلاصہ بھی مل جائے گا جو ابھی منصہ شہود پر آنے کے لئے پر تول رہے ہوں۔
راجہ گدھ کا خلاصہ کچھ اس انداز سے ملے گا۔ ’’پڑھنے کے لحاظ سے برا نہیں ہے۔ کہانی اچھی ہے لیکن پلاٹ کہیں کہیں سے ڈھیلا ہے۔ مرکزی خیال وہی خیر و شر پر مبنی...