نتائج تلاش

  1. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    ہاہاہا:ROFLMAO:۔ اگر اس کمانڈر کے مراسلے سے ڈر رہے ہیں تو اس سے تھوڑی بہت جان پہچان تو ہے ہی، میں اسے منع کردیتا ہوں کہ دوبارہ اس دھاگے میں نہ آئے۔:)
  2. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    ایک طالبان کمانڈر نے اس دھاگے کے لئے اپنا مراسلہ بھجوایا ہے۔ اصل میں یہاں تو کوئی دھاگے کو گھاس نہیں ڈال رہاتھا تو میں نے طالبان سے ہی ساز باز کرلی۔ طالبان کمانڈر سے رابطہ کیسے ہوا یہ راز ہے اور راز کون بتاتا ہے کسی کو۔:) از طالبان کمانڈر: السلام علیکم یا اہل محفل! میں نے اپنی زندگی میں ایک...
  3. رانا

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 25000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بہنا یہ 25000 کا سنگ میل۔:) مجھے تو 25 سال لگیں گے یہاں پہنچتے پہنچتے۔:)
  4. رانا

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    انتہائی معلوماتی مراسلے بکھیرتے یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو حسان بھائی۔:)
  5. رانا

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔:)
  6. رانا

    کبھی کسی غلطی پر دِل دھک سے رہ گیا ہو!!

    عام زندگی یا پیشہ ورانہ زندگی میں کبھی کوئی ایسی کوتاہی یا غلطی یا کوئی ایسی بات ہوجاتی ہے جس پر ایک لمحے کے لئے تو انسان کا دل دھک سے رہ جاتا ہے۔:) تو یہاں آپ نے اپنی زندگی کے ایسے ہی واقعات شئیر کرنے ہیں۔ جو بچپن، زمانہ طالبعلمی یا پیشہ ورانہ زندگی میں کبھی ہوئے ہوں اور ایک لمحے کو تو آپ کی...
  7. رانا

    مبارکباد کیلاش ستیارتھی بھی امن کے نوبل انعام 2014 سے سرفراز

    تمام ہندوستانی دوستوں کو میری طرف سے بھی بہت مبارک۔:)
  8. رانا

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    مجھے بھی اپنے ملنے جُلنے والوں کی کچھ تحقیق کرنی چاہئے شائد کہیں کبھی کوئی یوسف زئی ملا ہو!!:) لیکن میری ایک ہم وطن یوسف زئی ہیں۔ اور اتفاق سے نوبل لاریٹ بھی ہیں۔ اس لئے میں بھی کچھ مبارکباد کا مستحق ہوں۔:)
  9. رانا

    مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

    بہت بہت مبارک۔:) اتفاق کی بات ہے کہ ابھی چند منٹ پہلے جاوید چوہدری، زاہدہ حنا اور ایک اور کالم نگار کے گذشتہ سال 2013 کےنوبیل انعام کے ہی حوالے سے کالم پڑھ رہا تھا کہ برابر میں بیٹھے کولیگ نے بی بی سی پڑھتے ہوئے یہ خبر سنائی۔:)
  10. رانا

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    قیصرانی بھائی ، امجد میانداد لگے ہاتھوں اس کتاب کے باب چہارم کے آخری تین چیپٹرز اور باب پنجم بھی پڑھ لیں۔ صرف معلومات کی غرض سے۔ اصل میں قیصرانی بھائی بات یہ ہوتی ہے کہ سائنس کے قوانین کیونکہ اس خدا نے بنائے ہیں جس نے مذہب کو نازل کیا ہے (یہاں مذہب سے مراد صرف قرآنی تعلیمات ہیں) تو یہ یقین...
  11. رانا

    عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ- سید طلعت حسین

    کالم پڑھتے ہی شک ہوا تھا کہ یہ انداز طلعت حسین کا تو نہیں لگتا۔ یہ اوریا مقبول جان کا کالم ہے۔ اسی تاریخ میں طلعت حسین کا کالم عمران خان اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے عنوان سے ہے۔
  12. رانا

    نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

    تمام دوستوں کو محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک۔:goodluck::):islandwithpalmtree:
  13. رانا

    بھینس کے حسن پر فدا

    کئی سال پہلے پی ٹی وی پر ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں ایک بندہ ایک مقبول گیت "جان بہاراں رشک چمن غنچہ دہن" پر پرفارم کررہا تھا لیکن سامنے کوئی ہیروئن نہیں بلکہ ایک بھینس تھی۔:) بہت مزے کی ویڈیو تھی اگر ملتی تو اس دھاگے کی مناسبت سے لاجواب ہوتی۔:)
  14. رانا

    =••• ﮐﭽﮫ ﺩﻝ ﭼﺴﭗ ﺣﻘﺎﺋﻖ •••=

    اسی آئینےوالی بات سے ایک اور بات زہن میں آئی ہے کہ ہمارے کان بھی ہمیں کچھ ایسا ہی دھوکا دیتے ہیں یا شائد یہ میرے ذاتی کانوں کا مسئلہ ہو۔:) اس کا تجربہ مجھے ایسے ہوا کہ ابھی کچھ عرصہ پہلے ایک جاب کے لئے انٹرویو دینے گیا تو انٹرویو کے دوران اپنے موبائل کی وائس ریکارڈنگ آن کرلی کیونکہ بعد میں اپنے...
  15. رانا

    =••• ﮐﭽﮫ ﺩﻝ ﭼﺴﭗ ﺣﻘﺎﺋﻖ •••=

    روحانی بابا! یہ آخری والی حقیقت بیان کرنا ضروری تھی کیا؟؟ میرا تو دل ہی ٹوٹ گیا!!! :brokenheart2: اب اس سے اوپر والی حقیقت سے گزر رہا ہوں یعنی یہ جذباتی دھچکا ابھی دوسرے منٹ میں ہے۔:)
  16. رانا

    الطاف حسین گرفتار

    جذبات کے گھوڑے کو اسطرح بے لگام بھی نہیں چھوڑنا چاہئے۔ اس مراسلے میں جو سب سے پہلی تصویر آپ نے لگائی ہے اس کے حوالے سے بات کررہا ہوں۔ انتہائی حد تک ناپسندیدہ حرکت ہے۔
  17. رانا

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    چلیں بہرحال آپکی مرضی ہے۔ لیکن قرآن شریف کی تعلیم یہ ہے کہ کسی کو اسی نام سے پکارا جائے جو اس نے اپنے لئے رکھا ہو۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اپنی جماعت کا نام آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مباک نام "احمد" کی نسبت سے احمدی رکھا تھا۔ اسی نسبت سے ہم احمدی کہلاتے ہیں۔ آگے جس کا جو دل...
  18. رانا

    تاسف میری امی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فاتح بھائی بہت افسوس ہوا آپ کی امی کے بارے میں جان کر۔ آپ سے دلی تعلق کچھ اس قسم کا ہوگیا ہے کہ ایسا ہی لگا جیسے اپنے گھر میں یہ سانحہ ہوگیا ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کی امی جان کی مغفرت فرمائے اور ان سے رحمت کا سلوک کرے اور آپ کو ان کی نیک یادوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا...
Top