نتائج تلاش

  1. رانا

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اس دھاگے میں دسویں سالگرہ کے حوالے سے سوونئیر پر کام شروع کیا جارہا ہے۔ تجاویز کی روشنی میں، فعال محفلین کی کمی اور جو چند گنے چنے فعال محفلین ہیں ان کے پاس وقت کی شدید قلت، کہ بہرحال کام رضاکارانہ ہی ہے اور ذاتی زندگی کی ذمہ داریوں سے تو کسی کو مفر نہیں، ایسے میں اگر کام کو لمبا کیا گیا تو وہ...
  2. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ہاں بھئی سعود بھائی کے مراسلے کے بعد کچھ کرنا ہی چاہئے۔ اب تجویز دی ہے تو کچھ نہ کچھ ہمت کرنی ہی پڑے گی۔ چلیں کوشش کا آغاز تو کرتے ہیں۔ بقول سعود بھائی کچھ نہ بھی ہوا تو تجربہ ہی سہی۔ اور ہوسکتا ہے کہ یہ کوشش کا آغاز بعد میں آنے والوں کے لئے کام شروع کرنے کا ایک نقطہ آغاز بن جائے کہ ایک کام...
  3. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    بھئی آج رمضان کے پہلے دن ہی گرم موسم اور تپش نے جو حال کیا ہے اس سے ہمیں اندازہ ہوا کہ اگر ایسا ہی حال رہا تو سالگرہ کا حال کہیں پتلا نہ ہوجائے۔ آج شائد اسی وجہ سے محفل پر چہل پہل میں بھی کمی نظر آئی۔ کیا خیال ہے سالگرہ کی تقریبات کو ایک ماہ آگے کرنے کی تجویز نہ دی جائے منتظمین کو۔:) عید کے بعد...
  4. رانا

    رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا

    سب محفلین اس دھاگے میں آکر مختصر طور پر یہ بتائیں کہ رمضان کا پہلا دن کیسا گزرا۔ میں جب صبح فجر کی نماز پڑھ کے واپس گھر کی طرف چلا تو راستے میں چار پانچ مساجد آتی ہیں۔ نماز کے لئے جاتے ہوئے بھی اور آتے ہوئے بھی ایک رونق سی دکھائی دی جیسے دن نکلا ہوا ہو حالانکہ صبح سوا چار بجے کا وقت تھا جب میں...
  5. رانا

    الوداع اردو محفل

    جزاک اللہ۔:)
  6. رانا

    آصف زرداری لوٹ مار کھپے

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے اور زرداری صاحب کی چیخیں نکل گئیں۔:) فوج جو کچھ کررہی ہے ٹھیک کررہی ہے۔ نائن زیرو سے شروع ہونے والی کاروائی جس انداز میں آگے بڑھ رہی ہے اس سے مجھے ایک کہانی یاد آگئی۔ ایک باغ میں ایک سید، ایک پٹھان اور ایک ترکھان جاگھسے اور ناجائز طور پر باغ کا پھل کھانا شروع کردیا۔...
  7. رانا

    الوداع اردو محفل

    ہمت انکل آپ کی شکایتیں مل رہی ہیں۔ منفی ریٹنگ سے حتی الامکان پرہیز کیا کریں۔ یہ پوسٹ تو خیر واقعی غلط تھی۔:) :rollingonthefloor: عمر بھائی شائد ہمیں الوداع کہہ رہے تھے۔ جس طرح گھر میں پڑوسن آتی ہے اور دو گھنٹے بیٹھنے کے بعد کہتی ہے اچھا اب چلتی ہوں مجھے بہت ضروری کام نپٹانے ہیں یہ کہہ کر...
  8. رانا

    رمضان کی تیاریاں!

    سب محفلین کو میری طرف سے بھی رمضان بہت بہت مبارک۔ اوپر ایک تصویر میں پھینیاں دیکھ کر منہ میں پانی آگیا۔ بچپن میں مجھے ہمیشہ اس بات پر حیرت ہوتی تھی کہ رمضان کے علاوہ پھینیاں کیوں نہیں ملتیں۔ اور مزے کی بات یہ حیرت اب تک برقرار ہے۔:)
  9. رانا

    الوداع اردو محفل

    اوہ۔۔ اب پتہ لگا۔ میں بھی کہوں کہ میری سازشیں جو وقت سے پہلے ہی لیک ہوجاتی ہیں تو ضرور کوئی قریب کا بندہ ہی ملوث ہے اس میں۔:p
  10. رانا

    اعضا عطیہ کرنے میں مسلمانوں کی پریشانیاں!

    اس طرح کی باتیں سنی ہوئی تھیں لیکن کبھی یقین نہیں آیا تھا کہ آجکل پڑھے لکھے لوگ ہیں کہاں ان باتوں کو مانتے ہوں گے۔ لیکن ایک مرتبہ ایک بینک کی کلائنٹ سائیڈ پر گیا تو لنچ ان کے ساتھ ہی کرنا پڑا۔ میرے علاوہ بینک کے جو چار افراد ٹیبل پر بیٹھے تھے اسی ٹاپک پر گفتگو کررہے تھے کہ اعضاء عطیہ کرنا بہت...
  11. رانا

    الوداع اردو محفل

    ہاہاہا۔:ROFLMAO: صرف عنوان ہی خطرناک تھا ورنہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ کم از کم پہلے پیراگراف کی حد تک سنجیدگی کا تڑکا لگائیں گے لیکن پھر خیال آیا کہ کسی نے صرف پہلا پیراگراف پڑھ کر ہی تبصرہ کردیا تو کیا ہوگا۔:)
  12. رانا

    الوداع اردو محفل

    ارے ہمت انکل کہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ میں نے آپ دونوں کی لڑائی کروانے کی شرارت کی۔:p
  13. رانا

    الوداع اردو محفل

    ہاہاہا۔:ROFLMAO: روزانہ محفل چھوڑنے والی بات بھی خوب رہی۔:p ظاہر ہے آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ جانے اور آنے میں کوئی ذرا سا وقفہ بھی نہیں دیا اس نے تو ویلکم بیک کا تمغہ کیوں خرچ کیا جائے۔:p
  14. رانا

    الوداع اردو محفل

    ارے بھئی ایسا غضب نہ کیجئے گا میرے دھاگے میں پہلے ہی ہمت انکل اور عارف کریم کی لڑائی چل رہی ہے۔:rollingonthefloor: میں تو جانے ہی لگا تھا ان کی لڑائی دیکھ کر رک گیا۔:p بچپن کی عادت پڑی ہوئی ہے کہ جہاں راستے میں کہیں لڑائی نظر آئی دیکھنے کو رک گئے اور سب سے آخر میں اس وقت جاتے تھے جب اچھی طرح...
  15. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    اسکی ایک وجہ تو یہ ہے کہ منتظمین خود بھی رضاکارانہ بنیادوں پر ہی محفل چلارہے ہوتے ہیں تو ذاتی ذمہ داریوں سے آزاد تو وہ بھی نہیں۔ دوسرے یہ دھاگہ بھی تیاریوں کے سلسلے کی ہی ایک کڑی ہے جو منتظمین یعنی سعود بھائی نے کھولا ہے۔ سعود بھائی خود بھی آجکل بہت مصروف ہیں کسی کانفرنس میں شرکت اورریسرچ پیپر...
  16. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    فی الفور تو یہ اب ہوگا بھی نہیں۔ اگر انتظامیہ نے اس کام کو ہاتھ میں لیا تو پھر آئندہ کچھ عرصے تک شائد اس پر کام شروع ہوسکے۔ اور اس وقت تک امید ہے آپ کو بھی فرصت میسر ہوگی۔:)
  17. رانا

    محفل میں پانچ سال!

    ارے بھئی یہاں تو یار لوگوں نے ہمارے عقاب کو چیل تک بنانے سے دریغ نہیں کیا۔:) لیکن نیولا کہنا تو واقعی بہت ظلم ہے۔ بھئی انیس الرحمن ہم آپ کو چھوڑیں گے نہیں۔ یہ بات لکھ لیں۔ آج کا جو اخبار خریدا ہے اسی کے کنارے پر کہیں لکھ لیں تاکہ بھولنے میں آسانی ہو۔:p
  18. رانا

    الوداع اردو محفل

    ارے بھائی جو سچ مچ کے کیبورڈ جہادی ہیں وہ خود جاتے ہی کہاں ہیں زبردستی چھٹی پر بھیجنا پڑتا ہے کہ جاؤ یار کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ بھی گزارو۔:) جہادیوں سے بس ہماری ایک ہی گزارش ہے کہ دماغ ٹھنڈا رکھیں، دلیل سے بات کریں اور اگلے کی رائے کا احترام کریں۔ ان لوازمات کے ساتھ آپ یہاں کسی بھی قسم کا...
  19. رانا

    الوداع اردو محفل

    ہاہاہا۔ یعنی کہ آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیااااا۔:p ویسے اس جملے میں جو "پچھلے ہفتے والی محبوبہ" کی چار لفظی ترکیب ہے یہ شائد ابن صفی کی عمران سیریز میں پڑھی تھی۔ یہ جملہ لکھتے ہوئے اچانک ہی زہن میں در آئی اور جملے میں فِٹ ہوگئی۔:p ایک اور بات کہ یہ ویلنٹائن سے متعلقہ حصہ لکھنے کے بعد دو تین دفعہ...
  20. رانا

    دسویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ دہم

    ابھی تک دو ہی محفلین نے حامی بھری ہے۔ ایک مقدس اور دوسرا ماہی احمد۔ ایک مجھے ملالیں تو تین۔ تو اتنی مختصر ٹیم سے کشیدہ کاری کا کام ہی لیا جاسکتا ہے۔:) دیگر محفلین نے بعض مفید مشورے دئیے ہیں جن میں واقعی کچھ حقیقی مشکلات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یعنی رمضان کی آمد، پاکستان میں بجلی کے مسائل، فعال...
Top