نتائج تلاش

  1. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1958میں چھٹا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ برازیل کے نام رہا ۔
  2. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1954میں پانچواں فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ مغربی جرمنی کے نام رہا ۔
  3. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1950میں چوتھا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 13 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ یوروگوئےکے نام رہا ۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے دوران اور بعد میں یہ سلسلہ 12 سال تک رکا رہا۔
  4. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1938 میں تیسرا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 15 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ بھی اٹلی کے نام رہا ۔
  5. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    1934 میں دوسرا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ اٹلی کے نام رہا ۔
  6. طالوت

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر

    عالمی فٹ بال کپ ۔ ایک نظر 1930 میں پہلا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد ہوا ۔ جس میں 13 ٹیموں نے حصہ لیا اور یہ کپ یوروگوئے کے نام رہا ۔
  7. طالوت

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    بجا فرمایا مگر کہیں ایسا نہ ہو کہ جیسے ہی باجا بجے تو بابوں کی بھیڑ لگ جائے اور وہ ریلا سب کو بہا لے جائے ۔ بہرحال آپ نے چیلنج کے لئے کچھ سوچ تو رکھا ہو گا ۔ تو مبتدی حضرات کے لئے اسے بھی بیان کر دیں تاکہ وہ اس کی خوب خوب تیاری کر لیں ۔ وسلام
  8. طالوت

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    ارے بھائی کبھی کبھی چیزوں کو یورپ امریکہ والی عینک اتار کر بھی دیکھنا چاہیے ۔ ایک حرامکاری ہی اس بیماری کا سبب نہیں اور نہ ہی یہ اکلوتی بیماری ہے جس کے سبب مستقبل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ تبدیلی یا انتقال خون اور آلودہ طبی آلات بھی اس کا سبب ہو سکتے ہیں اور میرے پڑوس میں آباد...
  9. طالوت

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    دیکھیئے 111 ہونے میں جشن ہی نہ گزر جائے ۔ 1 1 سے ہی کام چلائیں ۔ وسلام
  10. طالوت

    برقیائی گئی پانچ اسلامی و تاریخی کتب ۔

    درج ذیل پانچ کتب / کتابچے برقیائی جا چکی ہیں ۔ لائبریری منتظمین و اراکین سے گزارش ہے کہ رہبری کریں تاکہ انھیں لائبریری میں شامل کیا جا سکے ۔ تاریخ اسلام کا جائزہ (قران کی روشنی میں) - علامہ اسلم جیراج پوری دو اسلام - ڈاکٹر غلام جیلانی برق عمر سیدہ عائشہ ؓ پر ایک تحقیقی نظر -...
  11. طالوت

    پانچویں سالگرہ محفل کی پانچویں سالگرہ پر مبتدی حضرات کا چیلنچ!!!!!!!!!!!!

    معلوم ہوتا ہے کہ یہ چوٹی آپ کو اکیلے ہی سر کرنا پڑے گی ۔ ورنہ بابے پھر سے ہر چیز پر ہاتھ صاف کر جائیں گے ۔ وسلام
  12. طالوت

    کیا مسقبل میں شادی سے قبل بلڈ ٹسٹ ضروری ہوگا ۔۔۔۔۔؟

    اگر بلڈ ٹیسٹ ہو جائے تو کیا حرج ؟ وسلام
  13. طالوت

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچتا پڑا ہوں کہ ایک مسمی (یا شاید مسمبی) ہڑپ کروں ۔ وسلام
  14. طالوت

    غائب ہو جانے والا سوئمنگ پول

    جی ہاں ۔ مگر نام میں آپ سے غلطی ہوئی ، نام ہے “حیدر او“ ;) وسلام
  15. طالوت

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے گجنی ، مومینٹو کا ہی چربہ ہے ۔ اور گجنی تو کسی بھی قسم کے پیغام سے خالی ہے ۔ تھری ایڈیٹس کے کچھ مناظر بھی کسی فلم سے ملتے جلتے ہیں مگر اس بارے میں میں درست رائے نہیں دے سکتا کہ اس کے لئے فلم مکمل دیکھنا پڑے گی ۔ وسلام
  16. طالوت

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    اصل میں جب سو کر اٹھا تو کمرے ہلکی ہلکی سی روشنی تھی اور میری اوپری منزل کی مشین نے بھی ٹھیک سے کام کرنا شروع نہیں کیا تھا کہ میری نظر آئینے پر پڑی تو مجھے جن جن سا نظر آیا ۔ اب یہ تو صوفی و روحانی حضرات ہی بتا سکتے ہیں کہ آیا جن اس طرح بھی نظر آ سکتے ہیں یا یہ سب کم روشنی کے سبب تھا، ویسے...
  17. طالوت

    “شہاب نامہ“ کی حقیقت

    آج میں نے آئینہ دیکھا تو مجھے جن جن سا نظر آیا ;) ۔ لیجئے میں تو بغیر کسی چربی منتر پیر بابا کےے جن دیکھ چکا ;)
  18. طالوت

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ان تین فلموں کے علاوہ ؟ ۔ خصوصا گجنی اور مومینٹو ؟ خیر میں نے اکثر کہا تھا سب نہیں ۔ وسلام
  19. طالوت

    آج کی تصویر

    کچھ روز قبل بھارتی چینل پر اس تصویر کو نشر کیا جا رہا تھا ۔ چونکہ ان کی خبروں کا انداز بھی ڈرامہ طرز پر ہوتا ہے اسلئے میں نے توجہ نہیں دی ۔ وسلام
Top