یہ تو بڑی سچ بیانی ہوئی ، ورنہ آجکل تو گورے پن کے اشتہاروں اور گورا ہونے کی ریس میں خواتین پاگل ہوئی جا رہی ہیں اور مردانہ طبقہ بھی بس ایک ہاتھ پیچھے ہے ۔
وہاں کے لوگ تو چائے کے علاوہ بھی بہت سی چیزوں کے عادی ہیں ۔ اب میں چونکے رغبت سے پیتا نہیں اس لئے بتانا مشکل ہے کہ چائے کیسی بناتی ہیں ۔...