نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    ہمارے قومی ذرائع ابلاغ، چاہے برقی ہو یا اشاعتی، کارکردگی تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اور مجھے کل بھی اس امر کی قوی امید تھی کہ کوئی اخبار یا نجی ٹیلی وژن چینل فارن پالیسی میگزین کی وضاحت کو نشر نہیں کرے گا اور پورا اندازہ تھا کہ آج کے اخبارات بھی مبارکبادوں سے پر ہوں گے اور انہوں نے مجھے مایوس...
  2. ابوشامل

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے معذرت کہ میں مضمون کی تعریف کرنا بھول گیا۔ بہت اچھی پیشکش ہے۔ شکریہ عندلیب صاحبہ۔ آپ کونوں کھدروں سے بہت اچھا مواد سامنے لاتی ہیں۔
  3. ابوشامل

    ٹماٹر سبزی ہے یا میوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے ایک قریبی دوست اردو نیوز جدہ کے کراچی بیورو آفس میں ہوا کرتے تھے ان کے توسط سے ایک مرتبہ اردو نیوز کا جلوہ دیکھنے کو ملا، بہت اعلٰی و معیاری اخبار ہے جبکہ اس وقت بھی ایک اردو میگزین (2001ء کا) میری دراز میں موجودہے :)
  4. ابوشامل

    بھارتیا اوپن آفس

    میں نے اس ویب سائٹ کے ذریعے موصول ہونے والی سی ڈی سے بھارتیا اوپن آفس نصب کیا تھا۔
  5. ابوشامل

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    تو زین آپ ایسا کیا کریں کہ اسپیس دے دیا کریں :)
  6. ابوشامل

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق دے۔ آمین
  7. ابوشامل

    بھارتیا اوپن آفس

    میں نے کئی ماہ قبل اوپن آفس کا یہ "اردو پیک" انسٹال کیا تھا۔ صرف اور صرف اردو میں Transliterate کیا گیا ہے اور کچھ بھی نہیں تھا۔ حالانکہ کئی مقامات پر Transliteration کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوتا لیکن اس میں تو حد ہی ہو گئی۔ سوائے چند کے اصطلاح کے کوئی بھی مجھے اردو میں نہیں دکھی۔ دائیں...
  8. ابوشامل

    خلفاء کا حج

    ایک کتاب کے مطالعہ کے دوران شاہ ولی اللہ رحمت اللہ علیہ کی کتاب ازالۃ الخفا سے ایک اقتباس نظروں سے گزرا۔ اس سے قبل تو میری معلومات میں صرف اتنا ہی تھا کہ کسی عثمانی خلیفہ نے کبھی حج نہیں کیا لیکن ازالۃ الخفا کےاقتباس سے معلوم ہوا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بعد سے شاہ صاحب کے زمانے تک کسی...
  9. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نظامی بھائی! کتاب پڑھنے کے بعد اس پر تبصرہ ضرور کیجیے گا کہ مصنف اصطلاحات سازی کے بارے میں کیا موقف رکھتے ہیں؟
  10. ابوشامل

    فلک کو کس نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آصف شفیع

    بہت خوب۔ شاندار غزل ۔ یہ دونوں شعر بہت پسند آئے۔
  11. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    بھائی یہ تمام باتیں بالکل درست۔ چلیں گزشتہ حکومت کے کئی اہم منصوبوں کو ختم کرنے اور کئی منصوبے اپنے من مانے ٹھیکیداروں کو دینے کی بات کو رہنے ہی دیتے ہیں۔ تو بتائیے شہری حکومت اس "سفید جھوٹ" پر کب معافی مانگ رہی ہے عوام سے؟ اور کب اتریں گے مبارکباد کے یہ ہورڈنگز، سائن بورڈز اور بینرز؟
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    آپ بھی آ جائیے !!!
  13. ابوشامل

    محمد علی

    طالوت کیا یاد دلا دیا آپ نے ! میں نے دو سال پہلے یہ مضمون وکیپیڈیا پر لکھا تھا، آج آپ نے پرانی یاد تازہ کردی۔ تصاویر بہت خوب ہیں۔
  14. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ٹھیک ہے عمار! میں آ جاؤں گا۔ شعیب بھائی کو بلا لیجیے گا۔
  15. ابوشامل

    پنجابی اور سرائیکی میں الف کا مسئلہ

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب ظہور بھائی!
  16. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    درست کہہ رہے ہیں طالوت! اس امر میں تو کوئی شبہ کسی کو نہیں ہونا چاہئے کہ نعمت اللہ خان نے جو کام کیا سب سے ٹکر لے کر کیا۔ وفاقی و صوبائی حکومت میں ان کا کوئی اثر و رسوخ نہ تھا نہ ہی ان کی جماعت کسی جگہ حکومت میں شامل تھی اس کے باوجود انہوں نے صرف ذاتی محنت کے بل بوتے پر اتنا کام شروع کیا اور...
  17. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    اور ہاں ایک اور بات میں "فارن پالیسی" جیسے جریدے کی رپورٹس کو زیادہ اہمیت بھی نہیں دیتا۔ یہ وہی میگزین ہے جو شاید گزشتہ یا اس سے پیوستہ سال پاکستان کو ناکام ریاست قرار دے چکا ہے۔
  18. ابوشامل

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    محترمہ میں نے اپنے گزشتہ پیغام میں مزید واضح کر دیا ہے۔
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ نو بال نہیں تھی :) ۔ اسے وہ لمحہ کہہ سکتے ہیں جب قسمت سے پاکستان کا ساتھ دیا اور کامران اکمل نے اگلے اوور میں اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھا کر بازی پلٹ دی۔
  20. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جب چاہے پروگرام طے کر لیں، میں حاضر ہو جاؤں گا۔
Top