فہیم ایسی بات ہر گز نہیں، لیکن میں تو قبل از وقت اس شرمندگی سے بچانے کی کوشش کر رہا تھا جو آج مجھ سمیت دنیا بھر میں لاکھوں پاکستانیوں خصوصاً کراچی میں رہنے والوں کو فارن پالیسی میگزین کے وضاحتی بیان سے ہوئی ہے۔ ورنہ بلدیاتی نظام سے جو فائدہ اہلیان کراچی کو ہوا ہے اس سے کون کافر انکاری ہو سکتا...