نتائج تلاش

  1. شکیب

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    انگلش کا لنک کیسا دوں گا؟ کیا انگلش والا صفحہ اسٹیٹک ہوگا؟ میں ریختہ ڈاٹ آرگ کو بطور مثال پکڑ کے چل رہا ہوں۔
  2. شکیب

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    جی ہاں، سر بکف تو بلاگ اسپاٹ پر ہے، البتہ یہ میں ذاتی استعمال کے لیے بنانا چاہ رہا ہوں۔ آپ نے جو بتایا ہے، کیا یہ میرے اردو (یا انگلش)میں لکھے گئے صفحات کو ترجمہ کرے گا؟ میں یہ تو نہیں چاہ رہا۔۔۔ میں اردو میں الگ پوسٹس کروں گا اور انگلش میں الگ۔ کیا یہ اس کے لیے مفید ہے؟ آپ نے اپنی ”علم کی...
  3. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا یہ مودی سرکار کا ٹریلر ہے؟
  4. شکیب

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    قابلِ پھڑک شعر کی کوئی مثال :) نئے ممبروں کو تاکید کرتا ہوں کہ ”آتے جاتے رہیے“۔۔۔ آپ اِدھر ہی رہیے۔
  5. شکیب

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    موجو جناب کیا ورڈ پریس میں اس کے لیے دو ڈومین رجسٹر کرنے ہوں گے؟ ورنہ صفحہ تو صرف اسٹیٹک ہی بنتا ہے۔۔۔!
  6. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    یعنی میرا بنایا ہوا ڈھانچہ بےکار ہی رہا۔۔۔ :(
  7. شکیب

    ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹ میں متعدد زبانیں

    تجمل حسین بھائی اس کے بارے میں مدد کریں، آپ نے کیسے سیٹ اپ کیا تھا سب کچھ۔ مجھے بھی کرنا ہے۔
  8. شکیب

    عمر پبلک مگر سالگرہ مخفی

    آپ ڈکشنری دیکھنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ :پ
  9. شکیب

    میموری کارڈ پاس ورڈ مانگتی ہے

    صیغۂ مؤنث برائے میموری۔ صیغۂ مذکر برائے کارڈ۔ معذرت برائے گرانئ طبیعت۔
  10. شکیب

    میموری کارڈ پاس ورڈ مانگتی ہے

    میموری کارڈ پہلے بغیر پاس ورڈ کے تھی۔ ایک کمپیوٹر میں لگائی گئی اس کے بعد سے پاس ورڈ مانگنا شروع ہو گئی ہے۔ ظاہر ہے اس کا پاس ورڈ پتہ نہیں ہے۔ اسے کیسے کھولا جا سکتا ہے؟
  11. شکیب

    غزل براے اصلاح

    خوبصورت کلام پر ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ ایک شعر کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا ”وہ تو “ بھرتی کا لگ رہا ہے۔ یا پھر ”وہ “ کا اشارہ اجالےکی طرف ہے؟ بنیادی طور پر اس شعر کا مطلب پوری طرح سمجھ نہیں پایا۔ اگر کمی ہے تو پوری کریں، بصورتِ دیگر میرے سمجھنے کی غلطی کو دور کردیجیے۔ ایک بار پھر بھرپور داد۔
  12. شکیب

    غزل براے اصلاح

    نستعلیق فانٹ نہیں نظر آرہا آپ کے کلام پر، اس لیے یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اب مرے سوالوں کا بس جواب باقی ہے نیند ہی نہی آتی پورا خواب باقی ہے خشکیوں پہ رہ کر بھی گھِر گئے تلاطم میں زیست کی مسافت اب زیر آب باقی ہے! اِس جہان و محشر میں فرق صرف اتنا ہے اک عذاب سے گذرے، اک عذاب باقی ہے چن لیا ہےمقتل...
  13. شکیب

    ابنِ سعید آن لائن

    ابنِ سعید آن لائن
  14. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    شعر: اس نے کہا کہ ”کم ہیئر“۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے کہا کہ ”نو پلیز“
  15. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    ڈی بگنگ کا مطلب”پروگرام سے ایرر ختم کرنا“۔۔۔ یعنی پروگرامنگ کا مطلب ”پروگرام میں ایرر گھسیڑنا“ قہقہہ arifkarim رانا
  16. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    مثلا؟ اور کیا یہ خریدے ہوئے ڈومین کے لیے مخصوص ہے؟
  17. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    بلاگ اسپاٹ پر یہ کام کیا جاسکتا ہے؟یعنی دوسرے لفظوں میں، کیابلاگ اسپاٹ وغیرہ میں اپنی بنائی ہوئی ایچ ٹی ایم ایل÷ سی ایس ایس لے آؤٹ کو as a template ڈالا جاسکتا ہے؟ یا پھر کسی ٹمپلیٹ کو ایڈٹ کرنا پڑے گا؟
  18. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل صفحات کی ٹیمپلیٹ !

    یہ کام آف لائن کرنا چاہیں تو؟
  19. شکیب

    اے خُدا میں کہوں تجھے کیسے!

    یہ اوراس طرح کے مصرعوں میں دانستہ ترتیب ادھر ادھر کی ہے یا کوئی اور بات ہے؟ وزن کی کمی ہے۔ آپ نے اَبَ رْ کہا ہے، اصل میں اَ بْ رْ ہے(ب ساکن)، یوں کر سکتی ہیں ابرِ رحمت سے ڈھانپ دے مجھ کو
Top