نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    سوال:: قرینہ اور دلیل

    اللہ اکبر۔۔۔۔ یہاں بھی کچھ لکھنا ہے۔
  2. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے اصلاح

    یعنی آپ دبے لفظوں میں اپنی اڑنے والی کرامت سے آگاہ کر رہے ہیں؟ :p
  3. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے اصلاح

    اسامہ بھائی آپ کی کسرِ نفسی ہے۔ ہم نے تو ہوائی فائر کیے تھے اور آپ نے شرح لکھ ڈالی۔ :laugh:
  4. مزمل شیخ بسمل

    غزل برائے اصلاح

    بحر وہی مفاعلاتن یعنی رجز مثمن مرفل مخبون۔ اس غزل میں ایک مصرع بحرِ ہزج مفاعیلن (چار بار) پر بھی موزوں ہوتا ہے: سُنے ہیں وصل کے قصے، سہا ہے ہجر کا موسم اب دونوں میں سے شاعرہ کس میں موزوں کرے یہ اس پر منحصر ہے۔ مشورہ یہ ہے کہ غزل کو گا کر کہیں، امیر خسرو کی غزل ”زحال مسکیں مکن تغافل درائے نینا...
  5. مزمل شیخ بسمل

    بھائیوں اور بیٹوں کے لئے لڑکی ”دیکھنے“ جانا

    جزاک اللہ یوسف بھائی۔ ایک عمدہ تحریر۔ اب کیونکہ ہم فی الوقت چھڑے چھانٹ ہیں تو مزید کچھ کہنا مناسب نہیں لگتا۔ :ROFLMAO:
  6. مزمل شیخ بسمل

    میری پہلی نظم

    ایک عمدہ نظم۔ ڈھیروں داد۔ لکھتے رہیں۔
  7. مزمل شیخ بسمل

    ٹیگ کس طرح کرتے ہیں؟

    زینفورو میں شاید اجتماعی یا گروپ مینشننگ کا بھی کوئی طریقہ موجود ہے شاید۔ ارکان کی ایک لسٹ بنا کر ایک گروپ نیم کے ذیل میں رکھ دی جاتی ہے اور گروپ مینشن کرنے سے لسٹ کے تمام شرکاء کو خبر پہنچ جاتی ہے۔ یہ بات کتنی درست ہے جاننے کے لئے خادمِ فورم ابن سعید بھائی کو زحمت دی جاتی ہے۔ :)
  8. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    آپ کی شخصیت کے اعتبار سے ہماری امید کے عین مطابق مراسلہ۔ :)
  9. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    بھائی اسی چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے ”شاعری کی“ کو قوسین میں بند کر دیا تھا۔ کہ ہر کوئی اپنے ظرف کے مطابق پڑھ لے گا۔ :p بات آپ کی بھی درست ہے۔ اور انور بھائی کی بھی۔ :laughing:
  10. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    استاد محمد یعقوب آسی کے یہاں آنے سے پہلے اس” کیجیئے“ کی تدوین کرکے ”کیجیے“ کرلیں۔ :) ورنہ پہلے اسی پر ڈانٹ پڑ جانی آپ کی۔ :P
  11. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    اتنی آزادی بھی (شاعری کی) صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ :cool:
  12. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    اسے ڈبل آزاد نظم کہہ لینا بہتر ہے شاید۔ جو قافیہ سے آزاد ہو وہ آزاد پارٹ 1 تھا۔ یہ بحر سے بھی آزاد پارٹ 2 آیا ہے۔:cautious:
  13. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    عینی مینی ذرا کاٹا ماٹا مارنا یہاں آکر۔ :rolleyes: :cool:
  14. مزمل شیخ بسمل

    نظم برائے اصلاح

    یار ایسے مذاق ہر جگہ مت کیا کرو۔ میری ہنسی نکل گئی تمہارا مراسلہ پڑھتے ہی۔ :rolleyes: :D
  15. مزمل شیخ بسمل

    مدد درکار ہے

    Read More ٹیکسٹ کو بدلنے کے لئے اپنے ڈیش بورڈ پر جائیں، پھر اپنے بلاگ کو منتخب کرکے layout کو منتخب کریں، اس کے بعد blog post کو ایڈٹ کریں اور post page link کے ٹیکسٹ کو تبدیل کردیں۔ اس کے بعد آپ کے پاس ایک ایسی ونڈو کھل جائے گی: یہاں آپ اپنی مرضی کی عبارت ڈال لیں تو وہی عبارت آپ کے جمپ...
  16. مزمل شیخ بسمل

    مدد درکار ہے

    سرچ بار کے لئے صرف اتنا کریں: پہلے کوڈنگ میں جا کر یہ سرچ کریں #search اس میں جہاں رائٹ پیڈنگ کو ڈیفائن کیا ہے اسے right کی جگہ left کردیں: #search input[type="text"] { background: #fff...
  17. مزمل شیخ بسمل

    جی میرے پاس سافٹ کاپی ہے۔ در اصل ابھی راحت کی غزل آواز میں یہ غزل سن رہا تھا تو ایک شعر یہاں نقل...

    جی میرے پاس سافٹ کاپی ہے۔ در اصل ابھی راحت کی غزل آواز میں یہ غزل سن رہا تھا تو ایک شعر یہاں نقل کردیا۔ :) ورنہ ہمارا غالب سے کوئی خاص یارانہ نہیں۔ اور معافی کی چنداں کوئی ضرورت نہیں۔ ہم تو ایسی دخل اندازیاں کرنے کے شوقین بھی ہیں۔ اور دوسروں سے بھی امید میں رہتے ہیں۔ :)
  18. مزمل شیخ بسمل

    جی وہ پچھلا کمنٹ ڈبل پوسٹ ہوگیا تھا۔

    جی وہ پچھلا کمنٹ ڈبل پوسٹ ہوگیا تھا۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    ہمم۔ تو یہ بات ہے۔ :) تھینکیو ہمارے محدود علم میں اضافہ فرمانے کے لئے۔ :)

    ہمم۔ تو یہ بات ہے۔ :) تھینکیو ہمارے محدود علم میں اضافہ فرمانے کے لئے۔ :)
Top