نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاسی چٹکلوں اور لطائف کو ہلکے پھلکے طنز و مزاح تک ہی رہنے دیا جائے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کان "کَن" یا کان "کُن"٭ابونثر

    اکمل بھائی کسی مضمون کا سیاق و سباق جان لینا بہتر ہوتا ہے۔ احمد حاطب صدیقی صاحب کا یہ ہفتہ وار کالم خبروں پر تبصرہ کا نہیں، بلکہ اردو اغلاط کی درستی کے لیے ہوتا ہے۔ اتفاق سے خبر غمگین تھی، یہ کالم اس خبر کو نظر انداز کرنے کے لیے نہیں لکھا گیا۔ اس سلسلہ کہ تمام کالم میں یہاں ہر جمعہ کو پیش کرتا...
  3. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: کان "کَن" یا کان "کُن"٭ابونثر

    کان "کَن" یا کان "کُن" ابونثر (احمد حاطب صدیقی) اب سے دو ہفتے پہلے کی بات ہے، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ بلوچستان کی تحصیل بولان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں کُھدائی کرنے والے گیارہ مزدوروں کو دہشت گردوں نے اغوا کرکے وحشیانہ انداز میں قتل کردیا۔ اس دل خراش...
  4. محمد تابش صدیقی

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    جائے پیدائش: کراچی جائے سکونت: اسلام آباد مادری زبان: اردو ایک شعر شاعرِ مشرق کا: جلانا دل کا ہے گویا سراپا نور ہو جانا یہ پروانہ جو سوزاں ہو تو شمعِ انجمن بھی ہے
  5. محمد تابش صدیقی

    https://youtu.be/ni1suH8lhKQ

    https://youtu.be/ni1suH8lhKQ
  6. محمد تابش صدیقی

    ”ہم تعلیم تو دے رہے ہیں، تربیت نہیں“ محترمہ عارفہ سیدہ زہرا

    ”ہم تعلیم تو دے رہے ہیں، تربیت نہیں“ محترمہ عارفہ سیدہ زہرا
  7. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ حرف جو بھونے ہیں، ذرا مجھ کو کھلانا اور ساتھ میں کچھ چاٹ مسالا بھی ملانا
  8. محمد تابش صدیقی

    پچھلے دنوں ایک خاتون کا لیکچر سنا، انھوں نے یہ بات کی۔ اسی لیے اس شعر کو ماخوذ لکھا ہے۔ :)

    پچھلے دنوں ایک خاتون کا لیکچر سنا، انھوں نے یہ بات کی۔ اسی لیے اس شعر کو ماخوذ لکھا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    کتنوں کی خواہش ہے؟ اللہ معاف کرے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ بھی تب تول کر لائے، جب ترازو ہی ٹیڑھا ہو گیا۔ :P عروض ڈاٹ کام نے گھونسے کی تقطیع "گھون سے" کی ہے۔ جبکہ یہ "گھو سے" ہونی چاہیے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    لکھا جو کرتے تھے چھپ کر بیاضِ مخفی میں-بیان ہوتی ہیں باتیں وہ اب سرِ بازار٭تابش (ماخوذ شعر)

    لکھا جو کرتے تھے چھپ کر بیاضِ مخفی میں-بیان ہوتی ہیں باتیں وہ اب سرِ بازار٭تابش (ماخوذ شعر)
  12. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پائپ نہ کھایا ہم نے، پر خوب مکے کھائے کٹتی تھی جب بھی چٹکی، کرتے تھے ہائے ہائے :P
  13. محمد تابش صدیقی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ کھائی تھی جو جُوتی، اب کام آ رہی ہے ٹھوکر سے اس جہاں کی، مجھ کو بچا رہی ہے
  14. محمد تابش صدیقی

    یہ جو موسم پہ بہاروں کی گھٹا چھائی ہے ۔ غزل برائے اصلاح

    درست ہیں اوزان ایک مشورہ یہ ہے کہ اس مصرع میں بات اور یاد کی جگہ بدل دیں۔ یاد اک بھولی ہوئی بات تری آئی ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    طرحی غزل کہتے وقت کیا مصرع طرح کو مطلع میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    استادِ محترم کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے۔ کچھ دن آرام پر ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    یہی کہنا ہے اکثر شاعری کے شہسواروں کا غزل میں صرف اپنی اور ان کی بات کرتے ہیں

    یہی کہنا ہے اکثر شاعری کے شہسواروں کا غزل میں صرف اپنی اور ان کی بات کرتے ہیں
  17. محمد تابش صدیقی

    امجد اسلام امجد غزل: وہ دَمکتی ہوئی لَو ،کہانی ہوئی، وہ چمکدار شعلہ، فسانہ ہُوا

    وہ دَمکتی ہوئی لَو ،کہانی ہوئی، وہ چمکدار شعلہ، فسانہ ہُوا وہ جو اُلجھا تھا وحشی ہَوا سے کبھی، اُس دِیے کو بُجھے تو زمانہ ہُوا باغ میں پُھول اُس روز جو بھی کِھلا، اُسکی زلفوں میں سجنے کو بے چین تھا جو ستارہ بھی اُس رات روشن ہُوا، اُسکی آنکھوں کی جانب روانہ ہُوا کہکشاں سے پَرے، آسماں سے پَرے،...
  18. محمد تابش صدیقی

    غزل: صرف دھرتی پہ نہیں، نیل گگن سے آگے...

    بہت خوب محن کے ساتھ ایک آنا کچھ کھٹک رہا ہے۔ محن جمع ہے۔ ٹائپو لگ رہا ہے
  19. محمد تابش صدیقی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    جی۔ یہی کہا کہ ان کا کلام بہتر ہے موجودہ شعراء میں۔
  20. محمد تابش صدیقی

    ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملے عمیر نجمی

    پھر تو بالکل ٹھیک 'کرا'
Top