نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جی ہا یہی طریقہ ہے مثال کے طور پر بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العلمین یہ تمام علیحدہ علیحدہ لگیچرز ہونگے اور فونٹ کو استعمال کرتے ہوئے قرآن کریم میں جہاں جہاں ان الفاظ کا استعمال ہو گا یہی لگیجر استعمال ہونگے اسظر ایک خوبصورت فونٹ وجود میں...
  2. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    واہ جواد بھائی یقینا آپ نے ایک اور سنگ میل طے کر لیا اور بقول اقبال رحمة اللہ علیہ تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست تھوڑا اور تیز چلو کہ ہماری منزل اب دور نہیں بقول محسن حجازی صرف ایک آنچ کی کسر باقی ہے جواد بھائی مجھے یقین کامل ہے کہ اس بپھرے ھوئے شیر کو آپ رام کر لیں گے اور اگر آپ...
  3. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    محسن بھائی جبا بات ہو رہی ہے قرآن حکیم کے فونٹ کی ۔۔۔ اور یہ کہا جا رہا ہے کہ حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا تو کیا ایسا ممکن نہیں کہ قرآن حکیم ایک کتاب ہے جس میں الفاظ کی تعداد گنی چنی ہے ان گنے چنے الفاظ کے لگیچرز لکھوائے جائیں اور ان لگیچرز کی مدد سے فونٹ تیار کر لیا جائے اور یہ فونٹ...
  4. شاکرالقادری

    کیا دستخط کے پینل میں تصاویر کی نمائش ممنوع؟

    کیا دستخط کے پینل میں تصاویر دکھانے کی اجازت منسوخ کر دی گئی ہے؟؟؟؟
  5. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    نبیل بھائی! اگر ممکن ہو تو آپ ایڈینٹنگ ایریا میں میر عماد نستعلیق فونٹ کو شامل کر دیں تاکہ جواد صاحب کی طرف سے کی جانے والی پیش رفت کو اسی دھاگہ میں اس فونٹ کا اطلاق کر کے اس کی آزمائش کی جا سکے اس طرح لوگ اپنے کمپیوٹر پر لکھنے کے بعد اسے تصویری صورت میں تبدیل کر کے اپلوڈ کرنے اور یہاں اس کا...
  6. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    برادر مکرم بڑی ے کی اوور لیپنگ کچھ تو ریسائز کرنے سے کنٹرول ہو گئی ہے تاہم ابھی کچھ الفاظ میں بدستور یہ مسئلہ موجود ہے نیچے دی گئی تصوریر میں ملاحطہ فرمائیں ایک اور اہم بات کہ جب ہم "پڑھے" لکھنا چاہتے ہیں تو اس کی دو چشمی ھ عام ہ میں تبدیل ہو جاتی ہہے اسطرح "پڑہے" یعنی دو چشمی ھ کی ایک...
  7. شاکرالقادری

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    جواد بھائی آپ اییران نستعلیق پر کام کیوں نہیں کرتے جس کے خالق نے اس میں اردو حروف کے گلفس شامل کیے ہوئے ہیں صرف انہوں نے ان حروف پر وولٹ میں کام نہیں کیا ہوا جس کی وجہ سے جوڑ درست نہیں بیٹھ رہے اگر آپ اس کا وولٹ ورک حاصل کر لیں تو میرا خیال ہے وہ اردو کے لیے زیادہ مناسب رہیگا تاہم موجودہ...
  8. شاکرالقادری

    پی ایچ پی بی بی 3 میں اردو ویب پیڈ

    شکریہ کاشف لیکن اگر آپ اس میں وہ ایڈیٹر شامل کرتے جو اس محفل کے سابقہ فورم پر کام کر رہا تھا اور القلم کے موجودہ فورم پر کام کر رہا ہے تو کیا ہی اچھا ہوتا براہ کرم اس طرف توجہ دیجئے والسلام
  9. شاکرالقادری

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    شاکر بھائي اب تو يقينا آپ کو بھي ہنسي آئي ہوگي:grin:
  10. شاکرالقادری

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    اس کے ليے طريقہ کار کيا ہونا چاہيے؟؟؟ کيا اسي دھاگے ميں اس کے کچھ حصہ کو پوست کر کے اس پر کام کيا جائے اور جب وہ کام ہو جائے تو اگلا پوسٹ کر ديا جائے يا پھر ميں آف لائين يہ کام کر کے فائل کو يہاں پوست کردوں ذرا اس بارے تجويز ديجئے
  11. شاکرالقادری

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    ميں نے سرسري طور پر اس کا مطالعہ کيا ہے بعض تراجم انتہائي ناگفتہ بہ ہيں اور بعض پر تو ہنسي آتي ہے بعض مقامات پر تو ترجمہ کي ضرورت ہي نہيں محسوس کي گئي بلکہ اسي لفظ کو اردو ہجوں ميں لکھ ديا گيا ہے کيوں نہ اس گلوسري پر يہاں ايک دھاگے ميں نظر ثاني کا کام شروع کيا جائے
  12. شاکرالقادری

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    حضرت! يہ اپنے آزمودہ اور مجرب نسخے نبيل کو تو نہ بتائيں،پھر ہم لوگ کہاں جائيں گے؟؟ :eek:
  13. شاکرالقادری

    ایم ایس ورڈ کا ایک مسئلہ

    جناب یہ مسئلہ نہ تو کی بورڈ کا ہے اور نہ ہی یہ مسئلہ ایم ایس ورڈ کا ہے یہ مسئلہ تو فونٹ کا ہے جب کسی فونٹ میں کو ئی مطلوبہ کیریکٹر موجود نہیں ہوتا تو ایس ورڈ خود کار طور پر ڈیفالٹ فونٹ میں چلا جاتا ہے اور وہاں سے وہ کیریکٹر لے لیتا ہے اگر آپ کوئی ایسا کیریکٹر ٹائپ کریں گے جو نفیس فونٹ میں...
  14. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ظاہر ہے اس ميں عربي يوني کوڈ ويليوز کا ہونا تو ضروري تھا کيونکہ يہ بنيادي طور پر قرآن حکيم کي کتابت کے ليے بنايا گيا ہے مجھے تو اس کي خوبصورتي اور اعراب کي درست جاگزيني نے متاثر کيا ہے اھم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احباب کو اس فونٹ کي ڈائون لوڈنگ کے بعد سے يہ شکايت ہے کہ وہ اردو کي بورڈ سے درست طور...
  15. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    محب! يہ کوئي مسئلہ نہيں ہے دراصل عربي اور اردو کے بعض حروف کي يوني کوڈ قدروں ميں فرق ہے ان حروف ميں ک ہ ي وغيرہ شامل ہيں اگر احباب محفل سے عربي کا صوتي کي بورڈ اتار ليں تو انہيں قرآني آيات لکھنے ميں کوئي دقت نہيں ہوگي اور اللہ وغيرہ جيسے لفظ جو کہ عربي يوني کوڈ قدروں کو استعمال کرتے ہيں وہ...
  16. شاکرالقادری

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    امانت علي گوہر کے ربط پر ميں نے رکنيت اختيار کي ليکن ٹرانسليٹر گروپ کي رکنيت کي درخواست تين دن سے پينڈنگ پڑي ہوئي ہے
  17. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    يہ وہي فونٹ ہے جسے ہم نوري نستعليق کے نام سے جانتے ہيں بس اس ميں "کشيدہ" يعني تطويل کي سہولت موجود ہے خط فيض اس سے مختلف ہے اور ميري اطلاع کے مطابق يہ حال ہي ميں تيار ہوا ہے اور آئندہ کچھ دنوں تک شايد يہ ان پيج 3 کے ساتھ مل سکے گے
  18. شاکرالقادری

    یہ رات ختم ہو یا میری ذات ختم ہو (اصلاح درکار ہے)

    اس شعر پر بھي جناب نويد صادق بھرپور گفتگو فرما چکے ہيں: اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ ميري طبيعت پر "کيسے گزرتے" کے الفاظ بھي کچھ خوشگوار اثرات مرتب نہيں کر سکے چونکہ يہ غزل بغرض تنقيد نہيں بلکہ بغرض اصلاح پيش کي گئي ہے اس ليے نويد صادق نے متبال مصرعے بھي تجويز فرمائے ہيں: ايک صورت يہ بھي ہو...
Top