نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    یہ رات ختم ہو یا میری ذات ختم ہو (اصلاح درکار ہے)

    خرم ! آپ کي غزل پڑھي ،واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ آپ کي طبيعت مصرعے موزوں کرنے کي فطري صلاحيت سے مالا مال ہے البتہ سو بار جب عقيق کٹا تب نگيں ہوا کے مصداق جوں جوں مشق سخن بڑھتي جائے گي يہ موزوني طبع اور رنگ لائے گي آپ کي غزل کا مطلع بہت خوبي سے موزوں کيا گيا ہے تاہم نويد صادق جو ہماري اردو...
  2. شاکرالقادری

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    بہت مبارک قيصراني
  3. شاکرالقادری

    یہ رات ختم ہو یا میری ذات ختم ہو (اصلاح درکار ہے)

    فوٹو ٹيک! دھاگے سے معلوم ہوا آپ کا اسم گرامي خرم ہے خدا آپ کو خوش و خرم رکھے ميں نے تنقيدي محفل کا تصور اسي ليے ديا ہہے کہ لوگ تنقيد برائے اصلاح کرنا بھي سيکھيں اور اسے برداشت کرنا بھي سيکھيں اور آپ نے تو ديکھ ليا کہ تنقيدي محفل ميں کتنے لوگ آئے اصلاح اس ليے بھي نہيں دي جاتي کہ بعض لوگ...
  4. شاکرالقادری

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    ميرا خيال ہے خرم صاحب کي پوسٹ کا دوبارہ مطالعہ کر ليں آپ کو غلط تفہيم ہوئي ہے
  5. شاکرالقادری

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    ڈاکٹر برق کي دو اسلام کے جواب ميں ايک ييہ نہيں بلکہ پچاس سے زائد تعداد ميں کتابيں لکھي گئيں اگر کوئي صاحب انک نام فراہم کر سکيں تو
  6. شاکرالقادری

    میر عماد کے استعمال میں مشکلات!

    نبيل! آپ ميير عماد کا کونسا ورزن استعماال کر رہے ہيں ايک ورزن وہ ہے جو چاليس ايم بي سے زائد حجم کا ہے اور دوسرا ورزن صرف دو دھائي ايم بي کا ہے مجھے آپ کي پوسٹ سے يوں لگ رہا ہے جيسے آپ نے پہلے چاليس ايم والا ورزن انسٹال کيا اور پھر دوسرے ورزن کو اس کي اپ ڈيٹ سمجھ کر چلايا حالانکہ ايسا نہيں...
  7. شاکرالقادری

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    ڈاکٹر غلام جيلاني برق کي کتاب تاريخ حديث جو انہوں نے دو اسلام نام کتاب ميں بيان کيے گئے موقف سے رجوع کے بعد لکھي اسي سلسلہ کي ايک کڑي ہے اور خاصي مفيد کتاب ہے
  8. شاکرالقادری

    فتنۂ انکارِ حدیث کے جواب میں ایک کتاب

    حسن نظامي! باذوق بھائي نے درست فرمايا!! آپ يہاں پر کتاب پر ايک جامع تبصرہ اس کے ابواب کي تفصيلي فہرست اور ہر باب کے مندرجات کے بارے ميں ايک ايک پيرا يا چند لائنيں لکھ ديں تاکہ قاري کو اندازہ ہو جائے کہ کتاب ميں کيا کچھ ہے اور اپنے عنوان کا احاطہ کس انداز ميں کرتي ہے اور اگلے مرحلہ ميں...
  9. شاکرالقادری

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    علماء کي جانب سے اس طرح کا عذر لنگ کوئي معني نہيں رکھتا علماء کا کام يہي ہے کہ وہ علوم کے ميدان ميں ہمہ وقت تحقيق کے گھوڑے دوڑاتے رہيں کيا علما کو اللہ اور اس کے رسول صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي يہ بات ياد نہيں: وم۔۔۔ا علي۔۔۔۔۔نا الا البلاغ علما کا کام ہے تحقيق کرنا اور اس کو لوگوں تک...
  10. شاکرالقادری

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    خرم بھائي ميرا خيال ہے کہ جو سوالات آپ نے کيے تھے اور ميں نے ان کے جوابات ديے ان سے يہاں پر موجود لوگ متفق ہي نظر آرہے ہيں کيونکہ کسي نے اختلاف نہيں کيا
  11. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    بس چند ايک اکھٹے ہو جائيں تو تعميل ارشاد ہوگي
  12. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    نہيں قبلہ ايسي بات تو نہيں آپ يہ ايڈريس لکھ کر ڈائون لوڈ پيج پر جا سکتے ہيں http://alqlm.0lx.net/dlm ياد رہے کہ يہ او ايل ايکس نہيں ہے بلکہ زيرو ايل ايکس ہے يعني القلم ڈاٹ زيرو ايل ايکس ڈاٹ نيٹ سليش ڈي ايل ايم
  13. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    شکرييييييييييييييييييييہ جناب
  14. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    جناب اب رجسٹريشن کي ضرورت نہيں
  15. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    صاحب اس کا حل ميں کيے ديتا ہوں
  16. شاکرالقادری

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    جي ہاں يہ بات درست تسليم کي جائے گي حضرت عمر رضي اللہ عنہ نے جو چھ افراد کي مجلس شوري بنائي تھي ان چھ ميں سے دو کا انتخاب ہوا جن ميں ايک علي تھے اور دوسرے عثمان چنانچہ جب حضرت عبدالرحمن بن عوف نے حضرت علي کي طرف ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا کہ ميں آپ کي بيعت کرتا ہوں اس شرط پر کہ آپ کتاب اللہ، سنت...
  17. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    القلم شکستہ فونٹ نمونہ By shakirulqadree ڈاونلود لنک
  18. شاکرالقادری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت شکريہ نبيل ايسا ہوجانے سے قرآني متن کي درست نمائش ممکن ہو سکے گي
  19. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    ڈاون لوڈ کے ليے يہاں کلک کريں
  20. شاکرالقادری

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    نمونہ ديکھيے By shakirulqadree
Top