نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    تعبیر، اردو ٹیک ہی منظر سے غائب ہے ۔۔ تو بلاگ بن ہی نہیں سکتا۔ یکم کے بعد امید ہے واپس آ جائے گا۔ اسی لیے آپ سے رابطہ نہیں کر سکی ورنہ میرے ذہن میں بات ہے۔ اور آپ نے بلاگ سپاٹ پر بلاگ بنانا ہے یا ورڈ پریس پر؟ اگر بلاگ سپاٹ پر بنانا ہے تو اس کا مجھے کوئی تجربہ نہیں ہے۔ پھر عمار کی یہ پوسٹ آپ کی...
  2. ماوراء

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    زبردست عمار۔ دو رات پہلے کام کرنے کا صرف پروگرام بنا۔۔ اور آج کام ہو بھی گیا۔ بہت خوب۔ مجھے معلوم ہے۔۔تم میں سب کچھ کرنے کا جنون ہے۔ اور اسی لیے اتنی جلدی مکمل کر دیا۔ ورنہ اتنی دیر میں تو میں صرف سوچتی ہی ہوں۔ :d میں نے ابھی تک ڈاؤنلوڈ تو نہیں کیا۔۔ انشاءاللہ فارغ وقت میں دیکھتی ہوں۔
  3. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گی کہ مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ لائبریری میٹنگ کو اچھے طریقے سے آرگنائز کیا گیا ہے، فرحت تو لگتا ہے، ٹھیک سے سو بھی نہیں سکیں، رات کو جب میں گئی ، تب بھی آن لائن تھیں، صبح آئی تب بھی اور اب رات کو آئی تو تب بھی۔ اور وارث کی طرح مجھے بھی یقین ہو گیا ہے کہ فرحت کے ہونے سے...
  4. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرا موڈ تو بالکل ٹھیک ہے تعبیر، آپ کو ہی کچھ ہو جاتا ہے۔ :blush: اچھا شہرت کا؟؟ محفل پر مشہور ہونے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ اس لیے قسم سے آپ کی شہرت سے جیلس نہیں ہوئی۔ آپ نے جانے کیوں ایسا کہہ دیا۔ ویسے بھی یہ پوائنٹس کوئی آخری مہر تو نہیں نا شہرت کے لیے۔ :)
  5. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    جلن ؟؟:confused::eek: اچھا تو آپ کی ہنسی سے اب میں جلنے لگی؟ سچ۔۔ویسے مجھے بھی ہنسنا آتا ہے-:grin: :p ایسی بات نہیں ہے تعبیر۔ اس وقت سب کے پوائنٹس دیکھ کر ذہن میں یہ جملے خود بخود بن گئے۔:) بڑی غلطی کی میں نے یہ لکھ کر۔لوگ تو غلط مطلب ہی نکالنا شروع کر دیتے ہیں۔ اسی لیے چپ رہنا پسند کرتی ہوں۔:(
  6. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    مذاق میں کہا تھا نبیل بھائی۔
  7. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    اب میں چلی۔۔ ملتے ہیں بریک کے بعد۔
  8. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    فرحت، یہ خودبخود نہیں نظر آئے گا۔ نبیل بھائی یا زکریا کو کرنا پڑے گا۔ :(
  9. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    فرحت، کیا آج ساری رات میٹنگ جاری رہ سکتی ہے؟ مطلب کہ اگر کوئی کچھ کہنا چاہتا ہے تو اتنے وقت میں کہہ سکے گا۔ اور کل سے آپ لوگ اس میٹنگ کا تجزیہ شروع کریں یا نتیجہ نکالیں۔
  10. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    اچھا، پھر آپ کو ہی پتہ ہو گا کہ کون کس کے خلاف ہے۔ :confused::rolleyes:
  11. ماوراء

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    میں حاضر ہوں۔ سوری، الارم بجتا رہا۔۔لیکن مجھ پر اس کا اثر نہ ہو سکا۔ اور بہن نے ابھی کچھ دیر پہلے اٹھایا ہے۔ :(
  12. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    واہ سعود بھیا نے تو میرا ناشتہ یہیں مہیا کر دیا ہے۔:grin:
  13. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    میرا نہیں خیال کہ لائبریری میں کوئی کسی کے خلاف ہے۔:) اتنا عرصہ ہو گیا ہے، میں نے تو آج تک ایسا محسوس نہیں کیا۔
  14. ماوراء

    لائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر

    السلام علیکم، مجھے بہت کچھ کہنا ہے۔ ساری رات خواب میں بھی لائبریری میٹنگ ہی گھومتی رہی۔ لیکن شاید میٹنگ ختم ہو جانے کے بعد ہی یہاں لکھ سکوں۔ خواب میں ہی ایک بات یہ بھی ظاہر ہوئی کہ میٹنگ کے وقت کا تعین آخری وقت میں کیا گیا، میٹنگ کا ایجنڈا کیا ہے، یہ بالکل عین وقت پر بتایا گیا، جس کے لیے ارکان...
  15. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :grin: ہاں، میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔میں بھی نہیں کسی کو دے سکتی۔
  16. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    واقعی۔۔شمشاد بھائی نے جو کتاب لکھی ہے، اس میں شاید پوائنٹس ملے ہیں۔ عمار کی شہرت میں بلاگرز میٹ اپ کے بعد خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔:p نبیل بھائی کو فرشتے پوائنٹس دے گئے ہیں۔:p تعبیر کی ہنسی کام دکھا گئی ہیں۔:p جہانزیب کے پہلےہی کافی تھے، کچھ اور بڑھ گئے ہیں۔ باجو سے لگتا ہے کسی کو دشمنی ہے،...
  17. ماوراء

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    اس ہفتے کے مہمان عمار خان ہیں۔ آپ کو ان کے اوتار اور دستخط کے حوالے سے گفتگو کرنی ہے۔اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیجیے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ عمار کا اوتار اور دستخط کیا ہیں۔ عمار کا اوتار۔: عمار کی پروفائل کی تصویر: عمار کے دستخط: قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا...
  18. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    واللہ۔۔۔میں تو اب لسٹ دیکھ رہی ہوں۔۔میری شہرت تو چھٹے نمبر پر چلی گئی ہے۔ :grin: لوگوں نے بڑی جلدی ترقی کر لی ہے۔ :grin:
  19. ماوراء

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    فرحت، بس آپ فکر نہ کریں۔۔ میں نے گھر میں سب کو الرٹ کر دیا ہے کہ کل ہماری لائبریری میٹنگ ہے، گھر واپس جلدی آنا ہے۔۔ اور صبح اگر میں نہ اٹھوں تو جوتے مار مار کر اٹھانا ہے۔ :grin:
  20. ماوراء

    لائبریری ٹیم : میٹنگ کارنر

    وعلیکم السلام فرحت، اگر دن کو جلدی اٹھ گئی تو ضرور۔ :p میرے ساتھ عجیب مسئلہ ہے۔۔ جب بھی لائبریری میں کوئی میٹنگ ہو۔۔میرے کام نکل آتے ہیں۔:(
Top