نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    آزاد نظم : "Compulsion" : از : م۔م۔مغلؔ

    محمود اس نظم میں جتنی گہرائی ہے جتنا کرب ہے جتنی یاسیت ہے اور جتنی دل پہ گزرنے والی اذیت ہے وہ الفاظ سے بڑھ کر تمھارے اندازِ بیاں ، تاثرات ، اور کمالِ ادائیگی نے مزید ابھار دی ہے مزید گہرائی اور اثر انگیزی ملی ہے اس نظم کو کہ تم نے اسے اپنی آواز میں سنایا ہے رلا دیا ناں۔۔۔۔۔۔۔:-( بہت ہی...
  2. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    وہی وحشت، وہی حیرت، وہی تنہائی رقصاں ہے تری آنکھیں میرے خوابوں سے کتنی ملتی جلتی ہیں
  3. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    قمر، بادل، ستارے دیکھتے ہیں ہمیں چھپ چھپ کے سارے دیکھتے ہیں نہیں دریا میں بھی ہم تم اکیلے ہمیں دونوں کنارے دیکھتے ہیں کبھی ساحل کھڑا دیکھے ہے ہم کو کبھی دریا کے دھارے دیکھتے ہیں
  4. غ۔ن۔غ

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    آداب جناب محترم الف عین صاحب جی جناب شکر ہے آپ نے پہچان لیا :) خوش رہیں ہمیشہ مقدس کے بارےمیں تازہ اطلاع ابھی ابھی دی ہے سعود بھائی نے ہم اپنی پیاری سی بہنا کے لیے بہت فکرمند ہیں ابن سعید بھیا مقدس کو پلیز میرے اور محمود کی جانب سے پوچھئے گا اور ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں پہنچائیے گا ۔
  5. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    :rose: میں جس بھلا دوں تیرا پیار دل سے وہ دن آخری ہو میری زندگی کا یہ آنکھیں اسی رات ہو جائیں اندھی جو تیرے سوا دیکھیں سپنا کسی کا:rose:
  6. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    :rose: تمھارے نام کا اعجاز ہے کہ حسنِ غزل:rose: حروف گویا کہ اٹھلا رہے ہیں کاغذ پر
  7. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    السلام علیکم مہ جبین آنٹی :) معذرت کی کوئی بات نہیں ، آپ نے کچھ ایسا غلط بھی نہیں سمجھا۔ ایک ہی بات ہے آنٹی جی ، یہ ہمارا مشترکہ نام ہے ( مغل + غزل= مغزل) یہ رپلائی بھی میری اور مغل یعنی مغزل کی جانب سے قبول کیجئے گا:)
  8. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    :rose: ترے عشق نے کانچ بنا ڈالا آہن میرا میں پاگل ہوں اور تو ہے پاگل پن میرا:rose:
  9. غ۔ن۔غ

    خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو۔۔۔۔۔

    خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو تو۔۔۔۔۔
  10. غ۔ن۔غ

    تاسف ننھی پری مقدس بٹیا رانی کی صحتیابی کے لئے دعا

    مقدس کی بیماری کا سن کر بہت رنج ہوا۔ خدا سے ان کی مکمل صحت یابی کے دعا گو ہوں۔ خدا کرے مقدس بہن جلد از جلد صحتیاب ہو کر پھر سے ہمارے ساتھ یہاں موجود ہوں آمین
  11. غ۔ن۔غ

    یہ چار سو کہ جسے کائنات کہتے ہیں۔۔یہ کائنات تری اک نظر پہ واری گئی

    یہ چار سو کہ جسے کائنات کہتے ہیں۔۔یہ کائنات تری اک نظر پہ واری گئی
  12. غ۔ن۔غ

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    یہ تو ہم نہیں بتائیں گے یہ کل پتہ چلے گا بھیا
  13. غ۔ن۔غ

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    دیکھ لیں محفلین ہمارا بھیا کتنا اچھا ہے (یہاں مسکان لگانی تھی اپنے بھیا کے لیے لیکن اچھا ہوا یاد آیا ہم تو خفا ہیں اور سیڈ اسلیئے نہیں لگا رہے کہ بھیا کی شرط بھی تو ماننی ہے ناں) بھیا لڑائی سے ٹائم آؤٹ اس لیے آئسکریم کل تک کے لیے فریزر میں محفوظ ( محمود کو بھی کھلانی ہے ناں بھیا ) اور کل ایک...
  14. غ۔ن۔غ

    مبارکباد خوش آمدید تعبیر اپیا رانی

    ہم تیار بالکل تیار لیکن کل تک ٹائم آؤٹ (وہ ہم نے ایک چال چلنی ہے بھیا کل،لڑائی ہے ناں تو اس لیے آپ کو پہلے سے بتا بھی نہیں سکتے ناں مجبوری ہے بھیا):sad:
  15. غ۔ن۔غ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    باہر کا موسم بہت پیارا یعنی سرد اور اس سرد موسم میں میسر جسم و جاں کو راحت پہنچاتی ہوئی چنچل دھوپ :) اندر کا موسم اس سے بھی پیارا اور حسین بالکل اس شعر کی مانند موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا تیری سانسیں،تیری خوشبو، تیری آواز رہے (خدا نظر ِبد سے بچائے آمین):praying:
  16. غ۔ن۔غ

    موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا ۔۔۔ تیری سانسیں،تیری خوشبو،تیری آواز رہے

    موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا ۔۔۔ تیری سانسیں،تیری خوشبو،تیری آواز رہے
  17. غ۔ن۔غ

    موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا تیری سانسیں،تیری خوشبو،تیری آواز رہے

    موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا تیری سانسیں،تیری خوشبو،تیری آواز رہے
  18. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    موسمِ گل سے میری جان ہمیں کیا لینا تیری سانسیں،تیری خوشبو،تیری آواز رہے
  19. غ۔ن۔غ

    ان کا ہی تصور ہے محفل ہو کہ تنہائی

    ان کا ہی تصور ہے محفل ہو کہ تنہائی
  20. غ۔ن۔غ

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہاں جی آگئی ہوں۔۔۔۔۔ ابن سعید بھیا میں بہت خفا ہوں آپ سے آپ نے ہمارے اتنے پیارے اور شاعرانہ نام کی تھوڑی سی بھی تعریف نہیں کی اور اور اور بس بہت کچھ ۔۔۔۔۔ بھیا جانی "میری اور محمود کی لڑائی کی درخواست قبول کیجئے گا" ( جی ہاں محفلین بھائی بہنوں "قبول کیجئے گا " پہ ہنسیئے گا نہیں محمود نے اس...
Top