سوری بہنا میں ذرا مصروف ہوگئی تھی آپ کی پوسٹ جیسے ہی دیکھی اور جواب ٹائپ کرنے لگی تو لائٹ چلی گئی اور جتنا بھی
لکھا تھا وہ ضائع ہو گیا۔
بہنا میں پہلے ماش کی دال کو صاف کر کے تقریبا ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیتی ہوں۔
پھر دال کی مقدار کی مناسبت سے پانی ڈال کر اور ساتھ ہی نمک، کالی مرچ، سرخ مرچ اور...
ارے ہم سیاہ تھوڑی کرتے ہیں ہم تو رنگ بکھیرتے ہیں:)
یہ تو بقول تبسم سس کے میں نے ایسا کہا
ہمارے پاس تو کالی سیاہی نہیں، بس رنگ ہی رنگ ہیں ، ہیں ناں:)
چلو تم خیر سے جاؤ تمھارے حصے کے رنگ بھی میرے ذمے ، خوش ناں
احتیاط سے جانا
اللہ کے امان میں رہو آمین