نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو یہ مری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہےجس پر میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے :):blushing::rose:
  2. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
  3. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ترے وجود سے وابستہ ہے وجودِ حیات اب ایک تو جو نہیں انجمن نہیں باقی
  4. غ۔ن۔غ

    دل نے کیا تھا یاد ابھی آپ آ گئے۔ بھوپندر سنگھ

    السلام علیکم فاتح بھائی کیا بہترین اور لاجواب غزل شیئر کی ہے آپ نے ہم سے ایک ایک شعر ہی اپنی مثال آپ ہے اس پیاری شیئرنگ کے لیے بہت بہت بہت شکریہ بھیا خوش رہیں ہمیشہ:)
  5. غ۔ن۔غ

    تو لہریں گنگناتی ہیں سمندر بات کرتا ہے ------ خوبصورت تصاویر

    بہت ہی پیاری تصاویر ہیں محمود اور ساری ایک سے بڑھ کر ایک بہت خوب۔۔۔۔:):rose:
  6. غ۔ن۔غ

    آج کی تصویر

    ۔۔۔۔
  7. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تمھارے قرب کے دو پل پہ واروں عمرِ خضر تمھارے عشق کی مستی پہ ہو نثار خمار:blushing::rose: غ۔ن۔غ (بدیہہ گوئی )
  8. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاں ناں دیکھو یہ غزل نہیں مغزل ہے:)
  9. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تمھارے لب پہ ہنسی کے گلاب کھلتے رہیں تمھاری آنکھ سے مانگے سدا خمار خمار غ۔ن۔غ (بدیہہ گوئی )
  10. غ۔ن۔غ

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    محمود میں نے یہ لڑی پوری کی پوری دیکھ لی ہے،اب تک نظر سے اوجھل رہی تھی کچھ پوسٹس کو پسند بھی کیا کچھ ایسی بھی ہیں جن پہ پسند کی مہر نہ لگ سکی مجھ سے، میری مراد وہ تصاویر ہیں جن کو پسند تو کیا مجھ سے دیکھا بھی نہیں جا سکا محمود میں جانتی ہوں کہ تم نے کن جذبات و احساسات کے تحت یہ لڑی بنائی میں یہ...
  11. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تو مرے خون میں شامل ہے مرے دل کے مکیں میں تو مر جاؤں اگر دیکھ نہ پاؤں تجھ کو۔۔۔۔۔۔
  12. غ۔ن۔غ

    دُعا۔۔۔۔ بے سمت زندگی کو کوئی ایسا موڑ دے ۔۔۔ والدگرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    آمین۔۔۔۔۔ یہ اچھی دعا ہم سے شيئر کرنے کا بہت شکریہ
  13. غ۔ن۔غ

    میر بولا جو مُو پریشاں آ نکلے میر صاحب ۔ میر تقی میر

    بہت شکریہ جناب کہ میر تقی میر کی اتنی پیاری غزل ہم سے شئیر کی آپ نے
  14. غ۔ن۔غ

    ہئی بھوووووو !

    متفق :)
  15. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہے میکدہ یہ تمھاری غزل مرے محمود نظر سے روح کو بخشے تمھارا پیار خمار ن۔غ۔ن (بدیہہ گوئی )
  16. غ۔ن۔غ

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    نظر نظر سے ملے اور ہوش کھو جائیں شراب میں ہے کہاں یوں مرے نِگار خمار غ۔ن۔غ (بدیہہ گوئی )
  17. غ۔ن۔غ

    آج کا شعر - 5

    زبانِ زدِ عام ہونے لگی ہیں بہت ساری باتیں ہماری تمھاری شبِ ہجر اپنی مِرے نام کر دو شبِ وصل ساری کی ساری تمھاری
  18. غ۔ن۔غ

    میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو۔۔سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں،بن تمھارے مجھے...

    میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو۔۔سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں،بن تمھارے مجھے قرار نہیں
Top